Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیبیا سے ایک خط

December 28, 2016 0 1 min read
Letter
Letter
Letter

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
محترم جناب رضوان اللہ پشاوری صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔ امید واثق ہے کہ آپ ایمان وصحت کی بہترین حالت میں ہونگے اور اپنے اہل وعیال کے ساتھ بہترین زندگی کے دن گزار رہے ہونگے،جناب والا پہلی بار آپکے سامنے پیش ہورہا ہوں ،صرف یہ نیت لے کر کہ آپ میری بات کو ارباب اختیار تک پہنچانے میں مضبوط اور منظم طریقے سے زریعہ ثابت ہونگے ۔جناب والا میں پچھلے قریباً پانچ سال سے اپنے بچوں کے لیے حلال کی کمائی کے لیے لیبیا کے بے آب وگیاہ صحرا میں تگ ودو میں مصروف عمل ہوں،ہمارے لیے سب سے بڑا مسئلہ پیسے کی Transferکا ہے دوسال ہونے والے ہیں بنک مطلقاً ہمارے جیسے اجنبی لوگوں کے لیے مکمل طور پر بند ہیں ،پہلے بنک سے 1500دینار لیبی Transferکرتے تھے پاکستان میں ایک لاکھ روپے کے قریب بچوں کو مل جاتے تھے ،بچوں کے نان ونفقہ کا سرکل چل رہا تھا ،اب بلیک مارکیٹ میں دستیاب ہے Transfer 7000لیبی دینار کے بدلے پاکستان میں 96500روپے ملتے ہیں ،وہ بھی مہینوں چکر لگا کر ملتے ہیں اور بسا اوقات لوگ دینار لے کر کہاجاتے ہیں نہ ادہر واپس کرتے ہیں اور نہ پاکستان میں دیتے ہیں۔

دوسال پہلے ایک لیبی دینار کے 80روپے پاکستان میں مل جاتے تھے اب 15روپے کے لگ بھگ ملتے ہیں 1000ڈالرز کے لیے 7000دینار ہم کہاں سے لے کر آئیں اتنے تو شاید ایک سال کی تنخواہ میں بھی نہیں نکل سکتے ہیں ایک بہت برے حالات میں گہرے ہوئے ہیں کوئی پرسان حال نہیں ہے ،حکومت ادہر نہیں ہے قانون نہیں ہے امن وامان نہیں ہے ،درندہ صفت اور چور اچکے اجنبیوں کو اٹھا کر لے جاتے ہیں ،پھر کئی ہزار دینار لے کر بندے کو رہا کرتے ہیں اکثر لوگ پیسے نہ ملنے کی صورت میں ماردیتے ہیں۔پاکستانی سفارتخانے میں موجود لوگ کسی کام کے نہیں ہیں نہ ان کے پاس یہ مسائل حل کرنے کے لئے کوئی طریقہ کار ہے ،تسلیاں دے کر وقت پاس کرتے ہیں۔ادہر چوبیس گھنٹے فائرنگ جاری رہتی ہے ہم اپنے بچوں کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر وقت پاس کررہے ہیں ان کی آپس کی فائرنگ میں کئی اجنبی لوگ بے گناہ مارے گئے ہیںلیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے آخر کیوں؟ کیا ہم آپکی طرح پاکستانی شہریت کے حامل نہیں ہیں یا کہ ہم پاکستانی نہیں ہیں اس لیے آپ ہم سے نفرت کرتے ہیں اور ہمارے لیے کوئی این جی اوز کوئی ادارہ کوئی ملکی قانون کیوں حرکت میں نہیں آتا کیا ہم مصائب و آلام میں گہرے ہوئے ہیں اس لئے آپ کا قلم اور زبان ہمارے لیے کچھ کرنے سے قاصر ہے ارباب اختیار تو خواب خرگوش میں مدہوش ہیں۔

ہائے اللہ جی میں کہاں سے تلاش کروں خلیفہ راشد سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسے جری اور بہادر انسان کو جو اپنی رات کی نیند بھی اپنی رعایا کے آرام و سکون کے لئے قربان کر دیا کرتے تھے، کوئی بتائے تو سہی مجھے اور میرے دل کو تسلی دے کہ وہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسا انسان ہماری خبر لینے کے لیے کب آئے گا اور ہمیں حوصلہ افزائی کرے گا ،یا اس کا کوئی جانشین جو آگے بڑھ کر ہم بے کسوں کا ہاتھ تہام کر کہے گا گھبراو مت ۔گر دریائے نیل کے کنارے ایک کُتابھی پیاسا مرگیا تو میں روز قیامت جوبدہ ہو ں گا تم تو انسان ہو آقا مدنی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت ہو لیکن اسی انتظار میں ہیں کہ کوئی آئے۔

Pakistan
Pakistan

دوسری بات گر کوئی ادہر سے اپنے بچوں کو ملنے پاکستان جاتا ہے تو چلا تو جاتا ہے آسانی سے لیکن واپسی پر اس کا ویزہ اور خروج دو نمبر بن جاتا ہے ایئر پورٹ پر امیگریشن والے اس وقت تک اس کو جہاز پر سوار نہیں ہونے دیتے جب تک وہ اپنی جیب نہ بھرلیں ،وہ بھی فی کس لاکھوں میں۔میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ جاتے وقت یہی ویزہ اور خروج ایک نمبر تھے واپسی پر دو نمبر کیوں؟اتنا ظلم ہم ادہر ایک ایک منٹ زندگی بندوق کی نوک پر رکھ کر زرمبادلہ پاکستان بھیج رہے ہیں ،ایئر پورٹ والے ہمیں ہماری محنت کا پھل اس طرح دے رہے ہیں۔آخر کیوں کل مرنا نہیں ہے رب کے سامنے پیش ہوکر کیا جواب دو گے ،کیا یہی مسلمانی ہے اور ایمان اور خدا کا خوف ہے کہ ایک حالات سے تنگ انسان کے تن سے کپڑے بھی اتار کر ننگا کرنے پر تلے ہوئے ہو۔

کیا ہے کوئی خوف خدا رکھنے والا میرا بھائی اور نیک انسان جو میری خون دل سے لکہی گئیں ان چار سطروں کو اخبار کے تراشے کی صورت میں یا اپنے چینل پر ارباب اختیار تک میرا پیغام پہنچانے میں میری مدد کرسکے اللہ اس کو اجر عظیم عطا فرمائے گا۔ ہمارے لیے پاکستانی سفارت خانہ نہ ہونے جیسا ہے ،جب عملہ مشکلات اور مسائل حل کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون نہ کرے توہم اس کو پہر کیا کہیں گے؟۔

خدارا ہماری اس حقیقت کو ارباب اختیار تک پہنچادو تاکہ ہم بھی خوش و خرم زرمبادلہ اپنے بچوں کو اور ملک میں بھیج کر خوشی کی زندگی گزارنے والے بن جائیں اللہ میرا اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور ایک دوسرے کا ممدو معاون بننے کا سبب بنائے میں نے یہ چند سطریں اپنی بساط اور علم کے مطابق سپرد قلم کی ہیں گر کوئی کوتاہی یا کسی کے دل آزاری کا سبب بنے تو معزرت کا طلب گار ہوں۔
نیک تمناؤں کا طالب
راو واجد فاروقی سبھا لیبیا

Rizwan Ullah Peshawari
Rizwan Ullah Peshawari

تحریر : رضوان اللہ پشاوری
rizwan.peshawarii@gmail.com
0313-5920580

Share this:
Tags:
Faith letter Libya life market pakistan Strangers اجنبی ایمان بچوں پاکستان خط زندگی لیبیا مارکیٹ
Federal Ombudsman Institution
Previous Post وفاقی محتسب ادارے کی مثالی کارکردگی
Next Post کنٹونمنٹ بورڈ حویلیاں کی بے حسی اور ہماری زندگی
Cantonment Board

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close