
طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی حکومت نے دارالحکومت کے طرابلس کے ایک تیل کے کنویں میں لگنے والے آگ پر قابو پانے کیلئے امریکی کمپنی سے رابطہ کیا ہے۔
لیبیا کی سب سے بڑا تیل کا کنواں گزشتہ کئی روز سے آگ کی لپیٹ میں ہے۔ تمام کوششوں کے باوجود اس پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
امریکی کمپنی آگ بجھانے کیلئے چھ ملین ڈالر فیس وصول کرے گی۔
