بن غازی (جیوڈیسک) لیبیا میں ہی ایک ہفتے سے جاری نسلی فسادات اور جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہو گئی۔
صباء جھڑپوں کا مرکز ہے۔ سینکڑوں خاندان متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کر گئے۔

Start typing to search...