طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی الغنی آئل فیلڈ پر داعش کے حملے میں 8 سکیورٹی گارڈز ہلاک ہو گئے۔ قومی آئل فیلڈ سے حملے کے بعد دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔
دوسری طرف داعش نے باہی اور مبروک آئل فیلڈ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

Start typing to search...