Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میانہ روی اختیار کرنے کی ضرورت

August 2, 2018August 2, 2018 0 1 min read
Mayana Ravi
Mayana Ravi
Mayana Ravi

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری

میانہ روی زندگی کے معتدل ہونے کی اہم نشانی و صفت ہے، اعتدال پسندی دینی معاملات ہوں یا پھر لوگوں کے ساتھ کی معاملاتی زندگی الغرض ہرمقام و موقع پر ضروری ہے۔میانہ روی فطرت انسانی کے مظہر بھی ہے اور اس میں خیر و بھلائی کے بہت سے پہلو نمایاں و پنہاں ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ ہم نے آپ کو امت وسط میں پیدا فرمایا تاکہ تم لوگوں پر گواہ بن جائو۔یہی وجہ ہے کہ ملت اسلامیہ ہی ہے جس کو رب کریم کی جانب سے دنیا ومافیہا کی خیر و خوبیاں ودیعت کی گئی ہیں۔

اور میانہ روی کے معنوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ دنیوی امور میں اعتدال کو اختیار کیا جائے جیسے قرآن کریم میں ارشاد ہواہے کہ”اپنا ہاتھ اپنی گردن سے بندھا ہوانہ ہو رکھ اور نہ اسے بالکل ہی کھول دے کہ پھر ملامت کیا ہوا درماندہ بیٹھ جائے”اور اسی طرح ارشاد ربانی ہے کہ ”اور جو خرچ کرتے وقت بھی نہ تو اسراف کرتے ہیں نہ بخیلی،بلکہ ان دونوں کے درمیان معتدل طریقے پر خرچ کرتے ہیں۔”وسطیت و اعتدال اور میانہ روی کے معانی کے بارے میں سیدنا امیر معاویہ نے حضرت عمروبن العاص سے استفسار کیا کہ ”مجھے پریشان کردیا ہے اس بات نے کہ میں آپ کو بہادر خیال کرو یا بزدل جب دیکھتا ہوں کے دشمن کے مقابلے میں پیش قدمی کررہے ہیں تو آپ کو لوگوں میں سے بہادر جانتا ہواور جب آپ ساکت ہوتا دیکھتا ہوں تو سمجھتاہوں کہ آپ لوگوں میں سے بزدل ہیں۔”حضرت عمروبن العاص نے فرمایا آپ مجھے اس وقت بہادر پائیں گے جب پیش قدمی یا دشمن پر غلبہ پانے کا موقع میسر آئے گا اور جب ایسا نہ ہوتو میں ٹھہر جاتاہوں۔اسی بات کو ابن قیم نے بیان کیا ہے کہ یہ اعتدال کی حدہے کہ آپ پیش قدمی کریں جب ضروری و لازمی ہوپیش قدمی کرنا اور جب روکا رہنا مناسب ہو تو اس وقت ساکت رہنا ضروری ہے۔ٹھہرا رہنے کے وقت پیش قدمی کرنابے معنی و لاحاصل ہے اور یہ بہتر امر نہیں ہے۔اور پیش قدمی کے وقت ٹھہرارہنا بزدلی اور کمزوری کی علامت ہے اور یہ بھی درست نہیں۔

مسلمان پر ضروری ہے کہ وہ شعبہ ہائے زندگی کے کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتا ہویعنی داعی ہویا عام انسان بہر حال اپنی زندگی کے مراحل میں اعتدال و میانہ روی کو رواج دے۔اسی لئے نبی کریمۖ نے فرمایا کہ”غور و فکر کر اور پھر توکل کرو”یعنی کسی بھی کام کو انجام دینے سے پہلے عقل و شعور کو لازم پکڑواور پھر اللہ پر بھروسہ کریںیہی امر میانہ روی و اعتدال کہلاتاہے۔متوسط رہنے کا ایک معنی و مطلب یہ بھی ہے کہ استقامت و عزیمت کو اختیار کیا جائے اس کے ساتھ ہیں دوحالتوں یا کاموں کی موجودگی میں آسان کام کو اختیار کیا جائے۔اللہ تعالیٰ نے تعصب و غلوسے مسلمانوں کو منع کیا ہے خصوصاً دینی امور میں مبالغہ آمیزی ناقبل قبول ہے۔ارشاد جل شانہ ہے کہ”اے اھل کتاب تم اپنے دین میں غلو نہ کرو”غلودینی امور میں مسترد کردیا گیا ہے اور اس کے ثمرات بھی برے ظاہر ہوتے ہیں۔اسی بناپر نبی کریم ۖ نے دین میں مبالغہ کرنے والوں کیلئے ہلاکت کی وعید سنائی ہے”ھلک المتنطعون”یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو دین میں بلاوجہ اور غیر ضروری طورپر مبالغہ آرائی کرتے رہتے ہیں۔اللہ کے محبوب پیغمبر ۖ نے ایسا کرنے والوں کیخلاف دعا کی ہے کہ ہلاک ہوجائیں جو دین میں مبالغہ آرائی کرتے ہیں۔

واضح طورپر معلوم ہوتاہے کہ اللہ جل شانہ نے قرآن کریم میں جابجا میانہ روی و اعتدال پسندی کی ترغیب دی ہے اور یہ مضمون بہت سی آیات میں بیان کیا گیا ہے جیساکہ ارشاد جل وعلا ہے کہ”آپ ان سے ہوشیار رہیے کہ کہیں یہ آپ کو اللہ کے اتارے ہوئے کلام سے ادھر ادھر نہ کردیں”اس آیت میں نبی اکرمۖ کو متنبہ کیا گیا ہے کہ فتنہ و فساد پھیلانے والوں سے خبردار رہیے کہ وہ کہیں آپۖ کو اللہ کی اتاری ہوئی کتاب یعنی قرآن کریم سے دور نہ کردیں۔اسی طرح ایک دوسری آیت میں حضورۖ کو غلو اور تعصب سے منع کیا گیا ہے گویا ان آیات سے یہ امر ظاہر ہوتاہے کہ دین کے بارے میں تساہل پسندی اور مبالغہ آمیزی دونوں ناپسندیدہ امر ہیں۔
گویا اعتدال و میانہ روی اور متوسط امر کے اختیار کرنے کا لازمی اصول یہ ہے کہ مبنی براعتدال منہج و طریقے کو قبول کیا جائے اور ہر پرانی شئی جو نفع مند ہو اس کو اختیار کیا جائے اور ہر نئی صالح چیز کو بھی قبول کیا جائے۔البتہ مسلمانوں پر اس امر کا واضح ہونا بھی ضروری ہے کہ شریعت اسلامیہ کے چند امور ایسے ہیں جن کو کسی صورت فروگذاشت نہیں کیا جاسکتا وہ یہ ہیں کہ عقیدہ کی درستگی اور انسانیت کی مصلحت و نفع مندی۔ان میں تغیر و تبدل وسائل کے اختیار میں ہوسکتا ہے مگر اصول و مبادیات میں کوئی کمی بیشی روانہیں رکھی جاسکتی۔اسلام انسان کو پابند بناتاہے کہ اسلام قضایا عصریہ اور زمانہ کی مشکلات سے متعلق رہنمائی فرمائے۔

اور یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ انسان جسم و روح کو مرکب ہے ۔اگر اللہ تعالیٰ کو صرف یہ مطلوب ہوتاہے اس کو روح کا گرویدہ و پابند بنایا جائے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں کی مثل فرشتہ ہی بنادیتااور اگر اللہ تعالیٰ یہ ارادہ رکھتا کہ وہ صرف مادہ پرست ہوجائے تو اس کو حیوانات کی صف میں شامل کردیتا کہ یہ ان کی طرح ہی زندگی بسر کرتا۔لیکن اسلام تو میانہ روی اور اعتدال کا تقاضا کرتاہے کہ انسان بحیثیت انسان ہی زندگی کے امور بسر کرے اور اس کے ساتھ ہی روحانی طورپر ترقی کے مدارج بھی طے کرے۔گویا اسلام نے شریعت کے امور میں درجہ بندی کردی ہے کہ فرائض و مندوب کیا ہے اور کس مقام پر پیش قدمی کرنی ہے اور کہا ں رک جانا ہے۔اور کسی کم درجہ کے کام کو بہت بڑا نہیں کرنا اور نہ ہی کسی بڑے درجہ کے کام کو کم اہمیت دینے کا اختیار دیا ہے۔یعنی کہ مستحب امور کو تو بہت زیادہ اہمیت دیکر اختیار کرلیا جائے اور قرآن و سنت میں بیان کردہ فرائض کو پس پشت ڈال دیا جائے ایسا کوئی عمل مستحسن نہیں سمجھا جائے گا۔

ہم پر ضروری ہے کہ ہم ددین کا مکمل و صحیح فہم حاصل کریں اور زندگی کے تمام مراحل میں اعتدال کو لازم پکڑیں ۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا فرض ہے اور ان کی خدمت و دیکھ بھال کرنا ضروری ہے اور ان کی خدمت سے صرف نظر کرنا بہت بڑا گناہ ہے ۔مجھے ایک شخص نے بتایا کہ میں والدین کے طعام و قیام میں پہلو تہہی کرتاہوں کہ ان کی خدمت کی وجہ سے میری عبادت یعنی نوافل میں حرج واقع ہوتاہے تو میں نے اس کو یہ واقعہ سنایا کہ ایک صحابی جہاد پر جانے کا خواہشمند تھا توآپۖ نے استفسار کیا کہ تمہارے لئے والدین ہیں تو اس نے عرض کیا جی ہاں تو آپۖ نے ارشاد فرمایا ان دونوں کی خدمت کرتمہارا یہی جہادہے۔بدقسمتی ہے کہ لوگوں میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں کہ نفلی نماز و روزوں کا اہتمام تو کرتے ہیں مگر اپنے بھائی و اعزاء سے قطع تعلقی کیے ہوئے ہیں۔افسوس کی بات ہے کہ لوگوں نے دین کے احکامات کو الٹ دیا ہے جس کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے اس کو پس پشت ڈال کر غیر ضروری امور میں مشغول ہوگئے ہیں ۔ایسے میں بدیہی ہے کہ دین کی مکمل صحیح فہم و فکر حاصل کی جائے ۔میانہ روی و اعتدال پسندی کا زندگی کے جمیع مراحل میں قبضہ ہے پس اس میں تصرف کرتے ہوئے احتیاط کا دامن نہ چھوٹنا چاہیے۔

Dr Khalid Fuad al Azhri
Dr Khalid Fuad al Azhri

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری

Share this:
Tags:
Authority life Muslim Prayer requirement اختیار دعا زندگی ضرورت مسلمان
Youm-e-Shuhada-e-Police
Previous Post شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
Next Post طلال چوہدری بھی توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلئے نااہل ہو گئے
Talal Chaudhary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close