Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندگی خوبصورت ہے!

September 16, 2014 1 1 min read
Life
Life
Life

زندگی خوبصورت ہے غور کریں تو آپ اس سے اختلاف نہیں کر سکتے کہ ہماری زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں ہیں۔ زندگی خوشیوں سے بھری پڑی ہے ۔آپ کہیں گے یہ میں کیا کہہ رہا ہوں ،میں نے کہا ہے ذر ا غور کریں تو ۔۔بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو سارے گھر والے کتنے خوش ہوتے ہیں ماں ،باپ کے علاوہ دیگر رشتے دار بھی جن میں بچے کی دادی ،دادا،بہن بھائی ،تایا خالہ ،پھوپھو ۔وغیرہ سب کو خوشی ہوتی ہے مبارک باد دی جاتی ہے ۔یہ لمحات کتنے خوشی کے ہوتے ہیں پھر بچے کے عقیقے ہوئے خوشی ،بچہ نے گھٹنوں کے بل چلنا شروع کیا تو سارا گھر نہال ہو گیا خوشیوں سے ،لو جی اب اس نے آج امی کہا توتلی زبان سے اب تو ماں کے ساتھ ساتھ باقی سب کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں ہے ،اب بچہ بولنے لگا خوشی ہوئی ،اب اس کی عمر پانچ سال ہو گئی تو اس کو خوشی کے ساتھ سکول داخل کروایا گیا کتنی خوشی کے لمحات ہیں الفاظ میں بیان ممکن نہیں ہے

بچہ رفتہ رفتہ بڑا ہوتا رہا اس نے قرآن پاک مکمل پڑھ لیا خوشی سے پھولے نہ سمائے سارے گھر والے ،اب بچے نے میٹرک کر لیا تو بھی خوشی ،ایف اے ۔بی اے کرنے کی خوشی کے بعد نوکری لگ گیا اب بچہ بچہ نہ رہا بلکہ بھرپور جوان ہو گیا اس کی شادی کر دی گئی شادی کے لفظی معنی ہی خوشی کے ہیں اس میں ساری برادری ،اور دوست شریک ہوئے شادی صرف دو انسانوں کے ملاپ کا ہی نام نہیںبلکہ یہ دو خاندانوں کا ملاپ ہوتا ہے ، ساری زندگی خوشی میں گزر جاتی ہے اس آدمی کے اولاد ہوئی اور اسی طرح خوشیوںکا سارا چکر دوبارہ چل پڑتا ہے ، انسان دنیا میں تنہا ضرور آتا ہے مگر پیدائش کے اگلے ہی لمحے بہت سارے خونی رشتے اس سے جڑ جاتے ہیں اس کے والدین ، دادا، دادی ، نانا، نانی ، بہن بھائی ، چچا، ماموں، کزن وغیرہ، یہ سب خون کے رشتے ہیں اور ان خونی رشتوں کی جھلک بھی اس بچے میں کہیں نہ کہیں موجود ہوتی ہے

مثلا آواز، چہرے کے نقوش، عادات، رویہ، پسند نا پسند وغیرہ اپنے خاندان کے کسی نہ کسی فرد سے ضرور ملتی جلتی ہوتی ہیں، مگر ان خوشیوں کو ہماری ضد ،انا اور سب سے بڑھ کر تکبر غموں میں بدل دیتا ہے ،ایسا لگتا ہے جیسے زندگی میں غم ہی ہوں ۔ تکبر کے سبب امیر اپنے غریب رشتہ داروں کو حقیر خیال کرتے ہیں ان سے تعلقات ختم کر لیتے ہیں ۔
جیسے دو برتن آپس میں بجتے ہیں ، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے اسی طرح دو افراد کے درمیان تنازعات لڑائی جھگڑے بھی ہوتے ہیں، اب ایک اکیلا آدمی تو اپنے آپ سے لڑنے سے رہا ، رشتے قائم کرنا اور انہیں برقرار رکھنا اگرچہ مشکل کام ہے مگر ناممکن بھی ہرگز نہیں، رشتوں کے معاملے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے

قدم قدم پر سمجھوتوں اور قربانیوں سے واسطہ پڑتا ہے، تحمل برداشت اور بردباری کا مظاہرہ کرنے والے لوگ رشتوں کو قائم رکھنے میں ہمیشہ کامیاب رہتے ہیں تاہم رائے یا فیصلے سے اختلافات ہر جگہ ہوتے ہیں جب اختلاف کومخالفت بنا لیا جائے تو اس کے نتیجے میں بحث اور جھگڑے بھی جنم لیتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتیں اکثر بڑھ جاتی ہیں اس موقع پر سمجھداری اور عقل مندی کا تقاضا یہی ہے کہ ان اختلافات اور تنازعات کے باوجود رشتوں پر کوئی آنچ نہ آنے دی جائے اور بحث و مباحثے میں رشتوں کا تقدس پامال نہ ہونے پائے ، رشتوں کو سہارا دینے اور انہیں برقرار رکھنے کی جتنی ضرورت آج ہے اتنی شائد پہلے کبھی نہ تھی، خونی رشتوں میں جنہیں اٹوٹ سمجھا جاتا تھا اب ان میں دراڑیں پڑتی جا رہی ہیں، بہت سے خاندان مختلف گروہوں میں تقسیم ہو جاتے ہیں،
بقول شاعر رفتہ رفتہ ٹکڑوں میں بٹ گئے ۔۔۔آدمی جو تھے ایک خاندان کے

اس دور جدید میں مادہ پرستی نے ہمیں اپنوں سے دور کر دیا ہے، حقیقی خوشی اپنوں سے دور رہ کر کبھی نہیں ملتی، ذراتصور کریں کہ ایک آدمی کے پاس بے شمار دولت ہو عالی شان محل نما گھر ہو، نوکر چاکر ، کار غرض کہ اسے ضرورت کی ہر شے حاصل ہو مگر کوئی اس کا اپنا نہ ہو وہ تنہا اور اکیلا ہو تو کیا وہ خوش رہ سکے گا ؟۔ اگرچہ وہ دنیا میں تنہا آتا ہے اور تنہا ہی چلا جاتا ہے مگر اس آنے اور جانے کے درمیان اسے اپنے ہی جیسے انسانوں کی محبت ، خلوص، اور ہمدردی کی ضرورت ہوتی ہے، اچھے اور برے وقت میں خاندان والے ہی ایک دوسرے کے کام آتے ہیں اپنے کسی عزیز رشتہ دار کی خوشی یا کامیابی پر اسے مبارکباد دینے کے چند الفاظ اس کی خوشیوں میں کئی گنا اضافے کا سبب بھی بن سکتے ہیں اسی طرح اس کے کسی غم یا صدمے پر اظہار افسوس میں کہے جانے والے الفاظ اس کے غم کے اثر کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

Heaven
Heaven

اگر ہم انسان ایک حقیت کو ہمیشہ خیال میں رکھیں کہ یہ دنیا فانی ہے یہاں سے کچھ ساتھ نہیں لے جانا صرف اعمال ساتھ جائیں گے تو یہ زندگی جنت بن سکتی ہے گل گلزار بن سکتی ہے ۔زندگی خوبصورت ہے اسے ہم خود بد صورت بناتے ہیں دوسروں کا برا چاہ کر ،حسد کر کے،خود کو اعلی ثابت کرنے کے چکر میں ،اپنی میں کے لیے اس سے دوسرے تو پریشان ہوتے ہی ہیں ہم خود بھی خوش نہیں رہ سکتے ،جیسے ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے

اسی اصول کے تحت دوسروں کو خوشیاں دیں آپ کو خوشیاں ملیں گئیںمگر بعض اوقات ان باتوں پر دوسروں کے رد عمل کی وجہ سے عمل کرنا ممکن نہیں ہوتا تو خاموشی سے ایسے افراد سے الگ ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ آئیں آج سے ہم سب ایک دوسرے کو معاف کردیںآج سے ہی خوشیاں ہماری زندگی میں لوٹ آئیں گیں ۔زندگی میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں ان سے خوش ہونا چاہیے ۔ دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہو کر خوش ہوں ۔ دوسروں کی اللہ کی خوشنودی کے لیے مدد کر کے دلی خوشی ملتی ہے اور اس سے اللہ بھی خوش ہوتا ہے ۔

Sardar Akhtar Chaudhry
Sardar Akhtar Chaudhry

تحریر: اختر سردار چودھری کسووال

Share this:
Tags:
beautiful happiness joy life اختلاف خوبصورت خوشیاں خوشیوں زندگی غور
Ozone
Previous Post اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
Next Post مقبوضہ کشمیر میں سیلاب کی وارننگ کا نظام ہی نہیں، بھارت
India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close