Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندگی کا سب سے خوبصورت منظر

November 15, 2014 0 1 min read
House
House

تحریر : محمد اکرم اعوان
جنگل میں ایک خیمہ نصب تھا، جس کے پاس ایک شخص پریشانی کے عالم میں بیٹھا تھا۔ وہاں سے گزرنے والا ایک اور شخص یہ آواز سن کر قریب آیااور سلام کے بعد دریافت کرنے پر معلوم ہواکہ خیمہ میں اس شخص کی بیوی ہے اور بچے کی پیدائش کا وقت قریب ہے اور کوئی دوسری عورت بھی مدد کے لئے پاس نہیں۔ وہ شخص گھر جاکر اپنی اہلیہ کولے آیا اوراس آدمی کی اجازت کے بعداپنی اہلیہ کو خیمے کے اندر بھیج دیا۔کچھ دیر بعد خیمہ سے آواز آتی ہے :امیر المومنین ان صاحب کوبیٹا ہونے کی مبارکباد دے دیجئے”امیرالمومنین کا نام سن کر وہ شخص کانپنے لگا”امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا گھبراؤ مت۔ کل صبح دربار خلافت میں آنا، میں بچے کا وظیفہ مقرر کردوں گا” ہے کوئی حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بڑی شان،رعب ،دبدبہ اور طاقت والا، ان سے بڑا انصاف والا، ان سے بڑا اپنی رعایا کا خیرخواہ ،ہمدرد اوران سے بڑی عزت والا۔

جن کے نزدیک سب سے بڑھ کر اللہ کی رضا اور خوشنودی تھی۔جن کی نیکیوں کے سامنے آسمان کے ستارے بھی کم تھے ۔جنہیں دُنیامیں اللہ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کا پروانہ عطا کردیا گیا۔مگر پھربھی آخرت اوریوم ِحساب کا خوف دامن گیررہتا۔ آج ہم نے دُنیا ا ور دُنیاوی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ لیا ہے۔دُنیا کے لالچ نے ہمیں اندھا کردیا ہے اورہم نے رات دن حصولِ دُنیا میں اپنے آپ کو غرق کردیا ہے۔آج دولت ، شہرت ،عزت ،آسائشوں کا حصول ہی ہماری منزل مقصود ٹھہری اورہم اللہ کی رضا کی طلب اور دین کی راہ سے ہٹ گئے۔جس کے ہم سبب پریشانی، ناکامی، بربادی اور بدامنی کا شکار ہیں۔ انسان کی راہنمائی اور اصل کامیابی کا راستہ دکھانے والی سچی کتاب میں اللہ رب العزت کا ارشاد پاک ہے۔

ترجمہ۔ جان رکھوکہ دُنیاکی زندگی محض کھیل اور تماشا اور زینت(وآرائش) اور تمھارے آپس میں فخر(وستائش) اور مال و دولت کی ایک دوسرے سے زیادہ طلب( وخواہش)ہے۔( اس کی مثال ایسی ہے) جیسے بارش کہ ( اس سے کھیتی اُگتی اور)کسانوں کوکھیتی بھلی لگتی ہے پھروہ خوب زورپر آتی ہے پھر(اے دیکھنے والے)تواس کودیکھتاہے کہ( پک کر) زرد پڑجاتی ہے پھر چورا چورا ہوجاتی ہے اورآخرت میں(کافروں کے لئے)عذاب شدید اور(مومنوں کے لئے) خدا کی طرف سے بخشش اور خوشنودی ہے۔ اور دُنیا کی زندگی تو متاع ِفریب ہے۔ سورة حدید، آیت 20 اِنسان فطری طور پر بیشمار منفی و مثبت سوچ وفکر اور جذبات و احساسات رکھتا ہے۔پھر شدت جذبات انسان کے اندر شدت ِخواہش کا محرک بنتی ہے ۔ہرانسان اپنی جائز وناجائزخواہشات کی تکمیل چاہتا ہے ۔انسانی خواہش کے بارے میں کہاجاتا ہے۔ اگر اسے مال و دولت سے بھرا ایک پورا جنگل مل جائے تو انسان خواہش کرے گا کہ کا ش ایک جنگل اور مل جاتا۔پھرزندگی کے گزرنے کے ساتھ ساتھ یہی خواہشیں مزید بڑھتی جاتی ہیں یہاں تک کہ اس خاکی کا خاک میں مل کر خاک ہوجانے کا وقت قریب آجاتا ہے مگر خواہشیں پھر بھی باقی رہتی ہیں۔ ترجمہ :- جو لوگ بس اسی دُنیا کی زندگی اور اس کی رونق چاہتے ہیں تو ہم ان لوگوں کوان کے اعمال(کی جزا)اسی(دنیا) میں پوری طرح دے دیتے ہیں۔ اور اس میں ان کے ساتھ کوئی کمی نہیں کی جاتی۔ یہ ایسے لوگ ہیں کہ آخرت میں ان کیلئے آگ کے سوا کچھ نہیں۔( وہاں انہیں معلوم ہوجائے گاکہ) جو کچھ انہوں نے دنیا میں کیا تھا وہ سب ناکارہ ہوگیااور جوکچھ وہ کررہے ہیں وہ بے اثر ہے۔ (سورة ہود ،آیت نمبر 16,15)۔

ALLAH
ALLAH

جہاں انسان ہوں گے وہاں اُن کی لامحدود خواہشات ہوں گی،جو جرم ، گناہ اور انسانی معاشرہ کی تباہی اور بگاڑ کا سبب بنیں گی۔ معاشرے کی فلاح اور حد سے تجاوز کردہ انسانی خواہشات کو کنڑول کرنے کے قوانین اور ادارے بنائے جاتے ہیں۔ قوانین اور ضابطے معاشرہ میں اچھائی اور بہتری کے لئے بنائے جاتے ہیں مگر ان قوانین کی افادیت اُسی وقت ممکن ہے، جب ان کا اطلاق ملک اور معاشرہ کے ہر باشندہ پر برابری اور مساوات کی سطح پر ہو۔بنیادی طور پر ادارے سب اچھے ہوتے ہیں اور عوام کی فلاح اور بہتری کے لئے بنائے جاتے ہیں۔لیکن اداروں کی کارکردگی اور نتائج کا انحصار ان میں تعینات افراد کی قابلیت اوراہلیت پرہوتا ہے۔

اس کے ساتھ ہرانسان جوابدہ ہے۔ اپنی زندگی ، معاملات ،متعلقین،اختیارات اور ان اختیارات کے استعمال بارے میں۔قابلیت اور اہلیت کے بجائے عدم مساوات ،ذاتی پسند، ناپسنداور اقرباء پروری کی بنیاد پربھتیجوں ، بھانجوں کی بھرتیاں کی جائیں۔ مختلف حیلوں اور بہانوں سے قریبی رشتہ داروں کونوازا جائے۔تو اس کا حتمی نتیجہ یہی ہوتا ہے۔ جس کا سامنا آج پوری قوم کررہی ہے۔ چونکہ افراد کا چناؤ اہلیت اور قابلیت کی بجائے قریبی رشتہ داری اور تعلق کی بنیاد پرکیا جاتا ہے اور بالآخر یہی نااہلیت ہردورکے حکمرانوں کے لئے دُشواری، ناکامی اور بدنامی کاسبب بنتی ہے۔پھر کسی بڑے سے بڑے حادثہ کی ذمہ داری اور ناکامی قبول کرنے کی بجائے ادارے اور افراد ایک دوسرے کومورد الزام ٹھہراتے نظرآتے ہیں۔ آج ہماری اور ہمارے حکمرانوں کی لامحدود خواہشات پورے معاشرے کی تباہی اور بربادی کا سبب بن چکی ہیں۔عزت محفوظ نہ ہی جان ومال،حالات سے تنگ، غربت اور بے روزگاری سے عاجز، غریب اور بے بس انسان اپنی اوربچوں کی زندگی اپنے ہاتھوں سے ختم کرنے پر آمادہ ہیں۔بے شک یہ تباہی و بربادی ، بدامنی اور بے سکونی ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہے۔ ارشاد ِ باری تعالیٰ ہے ۔ترجمہ -:خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تا کہ اللہ ان کوبعض اعمال کا مزہ چکھائے۔ عجب نہیں کہ وہ باز آجائیں۔( سورة روم ، آیت نمبر41)۔

اللہ رب العزت کی رضا، احکامات الہٰی کی بجاآوری اورخاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺکی محبت اور اتباع کا بہترین نمونہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیم اجمعین کی حیات مبارکہ ہے۔ جس کی برکت سے اللہ پاک نے حضرات ِصحابہ کرام رضوان اللہ علیم اجمعین کوآخرت کی کامرانی کے ساتھ ساتھ دُنیا میں بادشاہت اور کامیابی عطاء فرمائی۔ضروری ہے کہ ہم اپنا قبلہ درست کریں، اللہ کی رضا کے لئے مکمل طور پر دین ِاسلام پر عمل پیرا ہوں۔ بے شک صحابہ کرام رضوان اللہ علیم اجمعین کی زندگی عام انسان سے حکمرانوں تک کے لئے بہترین مثال ہے۔ایک صاحب دین نے بجا فرمایاکہ”۔۔۔زندگی کا سب سے خوبصورت منظر یہ ہے ۔۔۔،کہ اپنے پاک اللہ کو پالینا،دنیاوی عہدوں،شہرت ،دولت کی کامیابیوں کے یقین کو دل سے نکال کرسب کچھ اللہ سے ہونے کے یقین کو دل میں اُتار لینا ہی اصل کامیابی ہی”۔

Muhammad Akram Awan
Muhammad Akram Awan

تحریر : محمد اکرم اعوان

Share this:
Tags:
anxiety beautiful discover Greeting landscape life tent woman پریشانی جنگل خوبصورت دریافت زندگی سلام عورت منظر
Previous Post برطانیہ نے ملک میں عسکریت پسندوں کا داخلہ روکنے کیلئے سخت ترین قوانین کا اعلان کر دیا
Next Post قوم دیوار چین کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، شیخ رشید

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close