Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے

May 12, 2016 0 1 min read
Allah
Motiur Rahman Nizami
Motiur Rahman Nizami

تحریر: محمد عتیق الرحمن
پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے ۔ جس کا ثبوت بنگلہ دیش کی بھارت نواز حکومت نے امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دے کرکیا ہے ۔دنیا میں ملک ٹوٹتے ہیں تو وفاداریاں بھی تبدیل ہوتی ہیں ۔ اسی طرح جب مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان کوایک سوچی سمجھی سازش کے تحت علیحدہ کیا گیا تو پاکستان اور بنگلہ دیش کے نام پر ملک بنے ۔اور اس وقت پاکستان ،بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان یہ فیصلہ ہوا کہ 1971ء کے واقعہ میں ملوث کسی بھی فرد کو سزانہیں دی جائے گی ۔پاکستان نے اس فیصلے کو مانا اور اب تک اس پر کاربند ہے لیکن بنگلہ دیش نے تقریباََ39سال اس نفرت کو باہر نکالا ہے جو قیام پاکستان کے بعد بنگلہ دیش میں رہنے والے ہندوؤں ،غداروں اور بھارت نواز لابی نے بنگالیوں میں بھری تھی ۔

2010 ء سے بنگلہ دیش میں دوٹریبونل کام کررہے ہیں ،کہنے کو تو یہ ٹریبونل جنگی جرائم کے مقدمات کی سماعت کرتے ہیں لیکن آج تک انہوں نے سوائے پاکستان کے وفادار بنگالیوں کے کسی کو سزانہیں دی۔اب تک یہ ٹریبونل 18افراد کوجنگی مجرم قرار دے چکاہے جن میں سے 5افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے ۔ ان پانچ افراد پر 1971ء میں غیروں کی سازشوں کاحصہ نہ بننے اور پاکستان کے وفادار رہنے کے جرم میں نام نہاد جرائم پرمقدمات چلائے گئے اور انہیں پھانسی دی گئی ہے ۔ان میں سے 4کاتعلق جماعت اسلامی سے ہے اور ایک کا تعلق نیشنلسٹ پارٹی سے ہے ۔بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی اکثریت پاکستان سے محبت کی سزا کاٹ رہی ہے۔

Allah
Allah

’’میں رحم کی اپیل نہیں کرونگا ۔زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔اللہ نے شہادت قبول فرمالی تو اس سے بڑی خوشی اورکیا ہوگی‘‘۔ جب انہیں صدر کو رحم اپیل کرنے کا کہا گیاتویہ الفاظ نظریہ پاکستان کے پاسبان اور بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمن نظامی کے تھے ۔ مطیع الرحمن نظامی جوکہ بنگلہ دیش کے وزیرزراعت (2001-2003)اوروزیرصنعت (2003-2006) بھی رہ چکے تھے ۔مولانانظامی کی پیدائش 1943ء میں ہوئی اس حساب سے ان کی عمر73سال بنتی تھی ۔ اس عمر بھی شہادت کی دعامانگنا ،رحم کی اپیل نہ کرنا اور نظریہ پاکستان پر قائم رہنا کوئی آسان کام نہیں تھا لیکن جب یہ چیزیں ایک نظریاتی انسان کے سامنے آتی ہیں تو ہیچ ہوجاتی ہیں اور وہ شہیدہوکر اپنانظریہ دوبارہ سے زندہ کرتاہے ۔مولانا نظامی پر16 مختلف الزامات لگائے گئے تھے۔

جن میں اجتماعی قتل وغارت گری ، لوٹ مار، زنا بالجبرجیسے بودے اور لچر الزامات بھی تھے جنھیں سن کر مخالف بھی جھوٹ قرار دیدے ۔کل کے عزتوں کے محافظ ،بنگالی بیٹیوں کی خاطر اپنے آپ کو قتل کروانے والے ،دن رات اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کی خاطر فوج کے ساتھ کھڑے رہنے والے ،بھارت کی سازشوں کوسمجھ کر اس کے خلاف عوام میں شعور پیداکرنے والے ،راتوں کو اٹھ اٹھ کر اللہ رب العزت سے دعائیں مانگنے والے کہ ’’اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما ،بنگالی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں کی حفاظت فرما‘‘اور سب سے بڑھ کر دوقومی نظریے کی بنیاد پر 47ء میں بننے والے ملک پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ آج کے لٹیرے،قاتل اور پتانہیں کیا کیا ٹھہرتے ہیں ۔مولانا نظامی کا جرم صرف اور صرف 71ء میں پاکستان کی حمایت کرنا اور بنگلہ دیش میں محب پاکستان جماعت کا امیر ہونا تھا۔

Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

1971 ء میں جب بنگالیوں کی اکثریت بھارتی پروپیگنڈہ کے زیراثر اپنے ہی فوجی بھائیوں پر حملے کررہی تھی ،جب زبان کی بنیاد پر تقسیم کی راہ ہموارکرنے کی سازشیں عروج پرتھیں اور جب مکتی باہنی کے روپ میں بھارتی فوج مشرقی حصے میں قتل وغارت کررہی تھی ایسے میں محب وطن پاکستانیوں نے نظریہ پاکستان کی حفاظت کا ذمہ اپنے سر لیاتھا ۔شیخ مجیب اور بھاشانی کی پارٹی کے دفتر لاہور میں تو تھے لیکن اس خطے میں تین سے چار تھے ۔ذوالفقار علی بھٹو کی جماعت کا ایک بھی فرد مشرقی پاکستان میں موجود نہ تھا۔مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان میں جماعت اسلامی وہ واحد سیاسی جماعت تھی جس کے دونوں حصوں میں دفاتر تھے اوران کے دفاتر پران کی جماعت کا نام بنگالی زبان میں نظر آتاتھا ۔اسلامی جمعیت طلبہ ہی تھی جس نے اپنے دفاتر کے باہر ’’اسلامی چھاترو شنگھو‘‘لکھاہوتا تھا ۔اسی وجہ سے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی آج بھی پاکستان سے محبت کی سزا بھگت رہی ہے ۔بھارتی ایما ء پر بنگالی حکومت اور حسینہ واجد نے اپنے ہی ہم وطنوں پر ظلم وتشدد کا نازار گرم کیا ہوا ہے ۔

انصاف کے کٹہرے میں انصاف کو پھانسی کی سزا دیکھنی ہو تو بنگلہ دیشی عدالتیں دیکھی جاسکتی ہیں ۔مذکورہ جنگی ٹریبونل بنگلہ دیش کی موجود ہ حکمران جماعت حسینہ واجد نے تشکیل دی تھی۔ جماعت اسلامی اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ان کے قیادت کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔ان ٹرائل کورٹس پر انسانی حقوق کے لئے سرگرم تنظیموں نے نکتہ چینی کی ہے جب کہ ناقدین کا کہنا ہے کہ حکومت جنگی جرائم کے ٹریبونل کو اپنے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ بھی کہہ چکی ہے کہ اس عدالت کا طریقہ کار بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں ہے۔

jamaat e islami
jamaat e islami

مولانا مودودی ؒ نے 26اگست 1941ء کو 70افراداور 75روپے کے ساتھ جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی ۔لیکن آج جماعت اسلامی کے ممبرافراد کی تعداد لاکھوں میں ہے ۔پاکستان میں سیاسی جماعتوں میں یہ واحد جماعت ہے جس کاکشمیر،فلسطین اور دیگر مقبوضہ مسلم علاقوں پر واضح موقف ہے ۔مقبوضہ جموں وکشمیر کے حوالے سے وقتافوقتا جماعت اسلامی پاکستان کی طرف سے ہونے والی کوششوں کو نہ سراہنا بے ایمانی ہوگی ۔دیگر سیاسی جماعتوں کی نظریاتی اساس کچھ بھی ہو ،کم ازکم جماعت اسلامی کے نظریات سے کم تر ہے کیونکہ بنگلہ دیش میں اسی نظریہ کی بنیاد پر جماعت اسلامی کے امیر ودیگر اراکین کو پھانسی پرچڑھایا گیاہے ۔جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مولانا نظامی شہید پرہونیوالی ناانصافی کی باز گشت ترکی تک سنی گئی ۔ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانانظامی ؒ کی سزائے موت کو غیر اخلاقی ،غیر اصولی اور غیر قانونی قراردیا اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کوخط لکھا جس میں مولانانظامی ؒ شہید کی رہائی کامطالبہ کیا اور کہا کہ اس طرح کی منتقمانہ سوچ خطے میں نفرت پیداکرے گی ۔(یاد رہے کہ یہ بیان مولانانظامی شہید ؒ کی شہادت سے پہلے کاہے)۔جماعت اسلامی ودیگر جماعتوں کی طرف سے مولانا مطیع الرحمن نظامی شہید ؒ کی غائبانہ نماز جنازہ پورے پاکستان میں مختلف جگہوں پر ہوئی اور اہلیان پاکستان نے پاکستان کی محبت میں پھانسی کو چومنے والے نظامی شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاست دانوں کو آڑے ہاتھوں لیا ۔

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ، تحریک دعوت توحید کے مرکزی قائد میاں محمد جمیل، سینئر نائب ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث علامہ محمد نعیم بٹ اور دیگر مذہبی وسیاسی سماجی رہنماؤں کا کہناتھا کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کی طرف سے آواز نہ اٹھانا قابل مذمت ہے۔ انہوں نے حکومت پاکستان اور بعض مذہبی وسیاسی جماعتوں کی خاموشی کی بھی شدید مذمت کی۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور مال روڈ پر غائبانہ نماز جنازہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حسینہ واجد نے بھارتی ایماء پر پروفیسر غلام اعظم ،عبدالقادر ملا ،مطیع الرحمن نظامی اور دیگر افراد کو پھانسی دی ہے ۔حکومت وقت کی خاموشی پر ہم سب پاکستانیوں کو شدید افسوس ہے ۔

حکومت کو اس معاملے پر بنگلہ دیش سے بات کرناہوگی ۔پاکستان کو اس مسئلے کو عالمی فورم پر اٹھاناہوگا ۔ہم پاکستانی عوام ترک ،قطر ،اومان اور کویت کے حکمرانوں کاشکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے بنگلہ دیشی حکومت کواس معاملے کوروکنے کے لئے کہا۔ منصورہ میں جماعۃ الدعوہ کا وفد امیر جماعۃ الدعوہ پروفیسر حافظ محمد سعید کی سربراہی میں گیا اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر جماعت کے اراکین کے ساتھ مولانامطیع الرحمن نظامی شہید ؒ کی شہادت پر تعزیت کی ۔امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے مولانا نظامی شہید ؒ کی شہادت پرغم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نظامی شہید کو پاکستان سے محبت کی سزادی گئی ہے ۔یہ پھانسیاں بھارتی شہ پر دی جارہی ہیں تاکہ بنگلہ دیش میں دوقومی نظریہ اور نظریہ پاکستان کوختم کیاجاسکے ۔حکومت پاکستان او۔آئی ۔سی اور سلامتی کونسل سمیت ہر فورم پران پھانسیوں کے خلاف آواز بلند کرے۔خاموشی اختیار کرنا کسی صورت درست نہیں ،ہمیں اپنے محسنوں کی قدر کرنی چاہئے۔

Mohammad Atiq Rahman
Mohammad Atiq Rahman

تحریر: محمد عتیق الرحمن

Share this:
Tags:
Bangladesh Death God hand life اللہ بنگلہ دیش زندگی موت ہاتھ
m imran salfi asghar bhatti
Previous Post اصغر بھٹی کے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس و دعائے مغفرت
Next Post قوم کا مقدر کمیشن،کمیٹیاں اور تحقیقات
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close