Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب و روز زندگی قسط 54

March 21, 2016 0 1 min read
Kot Sultan
Kot Sultan
Kot Sultan

تحریر: انجم صحرائی
صدر بازار میں لوہے کی دکان کے مالک حافظ امتیاز ایک نیک اور باعمل شخصیت تھے حافظ امتیاز کے ساتھ ہی شمشاد کی دکان تھی وہ خراد مشین کے ایک اچھے کاریگر تھے بڑے محنتی آدمی تھے ان کے ایک بیٹے ڈاکٹر بنے غالبا ان کا نام ڈاکٹر ناصر ہے۔ ڈاکٹر یامین کے ایک بیٹے اعلی تعلیم کے لئے رشیا گئے اور وہاں سے ڈاکٹر بن کر لوٹے۔ ڈاکٹر نعیم آج کل کوٹ سلطان ہسپتال میں میڈیکل آفیسر کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں ،ڈاکٹر نعیم کے ابڑے بھا ئی محمد یو نس میرے کلا س فیلو تھے۔ صدر بازار میں ہی محمد شفیع کی کپڑے کی دکان تھی ان کے ایک بیٹے یا مین زبیری میرے ہم عمر اور ہم جما عت تھے اللہ بخشے یا مین زبیری بڑی صلا حیتوں کے ما لک اور کا میاب تا جر تھے انہوں نے اپنی اولاد کو بہتر طریقہ سے زیور تعلیم سے آرا ستہ کیا ان کے ایک بیٹے ند یم زبیری بنک آ فیسر ہیں جب کہ دوسرے میجر اشفاق زبیری پاک آ رمی میں خد مات انجام دے رہے ہیں دھرمشا لہ اسکول میں ایک استاد ہوا کرتے تھے ان کا نام تھا ما سٹر عا شق ۔ وہ ہمارے محلے میں ہی رہتے تھے ان کے بڑے بیٹے عابد میرے دوست تھے ان کے چھوٹے بیٹے ڈاکٹر ریاض ہیں جو اس وقت کوٹ سلطان ہسپتال میں میڈ یکل سپر نٹنڈنٹ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

دھرم شا لہ میری پہلی درسگاہ ہے یہ بات میں پہلے بھی کہیں لکھ چکا ہوں دھرم شالہ پرائمری اسکول کی عمارت قیام پا کستان سے قبل شا ئد ہندووں کی عبادت گاہ ہوا کرتی تھی اس کی پرا نی مر کزی عمارت خو بصور سفید ملائم اور چکنے پتھروں سے بنی تھی کمروں کی اونچی چھتوں پر اور دیواروں پر نمو مان سمیت بہت سے دیوی دیوتائوں کی رنگین تصویریں کنند ہ تھیں عمارت کے کمروں کی چھتیں اونچی اور ہوادار تھیں ہر کمرے میں روشندان اور کھڑ کیاں لگی تھیں مجھے یاد پڑتا ہے کہ کمروں میں الماریاں بھی بنی تھیں غرض یہ عمارت ایسی بنی تھی کہ اس کے مکیں کو کشادگی کا احساس ہوتا تھا لیکن اسی کشادہ اور کھلی عمارت کا ایک کمرہ ایسا بھی تھا جہاں جاتے ہو ئے ڈر لگتا تھا نہ معلوم کیوں ؟ لیکن اس کمرے بارے بہت سی کہا نیاں سننے کو ملتی تھیں ۔ سکول کا مر کزی گیٹ لکڑی کا ایک عام سا دروازہ تھا اور دروازے کے بالکل سا منے برگد کا ایک بڑا اور بو ڑحا سا درخت تھا جو اپنی لمبی لمبی شا خوں سے زمین کے اس ٹکڑے پر سا یہ کئے رکھتا تھا یہ بوڑھا درخت ہو سکتا ہے کہ آج بھی ہو اگر ہے تو یقینا بر گد کا یہ بوڑھا درخت صدیوں کی تاریخ کا گواہ ہے۔

مجھے یاد ہے کہ گر میوں کے موسم میں بہت سے لوگ اس بوڑھے بر گد کے درخت تلے تپتی دو پہر گزارا کرتے تھے اسکول کے ساتھ ہی بدر پہلوان کا کنواں ہوا کرتا تھا اور اسی کنویں کے ساتھ اکھاڑہ تھا جہاں کوٹ سلطان کے پہلوان اور نوجوان ورزش کیا کرتے تھے ۔ اس وقت کے پہلوانوں میں بدر پہلوان اور مودن پہلوان کا بڑا نام تھا مجھے یاد ہے جب میں دنگلوں کے بڑے بڑے رنگین پو سٹرز پر ان پہلوانوں کی تصویریں دیکھتا تو جی چا ہتا کہ میں بھی پہلوان بن جا ئوں اور میری تصویریں بھی رنگین پو سٹر پر شا ئع ہوں مگر چچا غالب نے کہا ہے نا کہ ہزاروں خوا ہشیں ایسی کہ ہر خوا ہش پہ دم نکلے ہماری یہ خوا ہش بھی یبس بہت سی خوا ہشوں کی طرح خواہش ہی رہی۔

Kot Sultan
Kot Sultan

اسکول کے جانب غرب مٹی سے بنا حفاظتی بند کوٹ سلطان تھل اور نشیب کے علاقہ میں حد فاصل کی حیثیت رکھتا ہے گر میوں کے سیزن میں جب دریا ئے سندھ میں سیلاب آ تا ہے اور نشیب کا سارا علاقہ پا نی پانی ہو جاتا ہے مٹی کا بنا یہ حفا ظتی بند جہاں تھل کے علاقے کو سیلا بی ریلے سے محفوظ رکھتا وہاں پکنک پوائینٹ بھی اختیار کر لیتا ہے جہان لوگ بھر پور انجوائے کرتے ۔اس زما نے میں اس بند پر دو رویہ لگے شیشم کے درخت وں کا سایہ گر میوں میںمن چلوں کے لئے ایک غنیمت سے کم نہیں تھا۔

کوٹ سلطان کا شو شل رائونڈ اپ مکمل نہیں ہو سکتا اگر حکیم صو فی غلام نبی کا ذکر نی کیا جا ئے ۔ صو فی حکیم غلام نبی باروی علاقے کے معروف معالج تھے کہا جاتا تھا ہے کہ وہ اتنے بڑے حکیم تھے کہ مریض کا چہرہ دیکھ کر مرض بتا دیتے تھے ، کمہاروں والی آ وی کے نزدیک ان کا دواخانہ ہر وقت مریضوں سے بھرا رہتا تھا اور صو فی صاحب اپنے دواخانہ میں بنے چبو ترے پر بیٹھے مو ٹے مو ٹے سیاہ منکوں والی لمبی سی تسبیح پڑ ھتے ہو ئے مریض دیکھنے میں مصروف رہتے جب وقت ملتا دواخا نہ کے سا منے بچھی ہو ئی چا رپائی پر بھی آ بیٹھتے اور تسبیح پڑ ھتے رہتے ۔ صو فی صاحب علاقہ تھل کی معروف رو حانی شخصیت پیر بارو کے مرید خا ص تھے پیر بارو اپنے اس مرید سے بہت پیار اور شفقت فر ماتے جب بھی کوٹ سلطان آ تے اپنے مرشد کی میز با نی کا شرف صو فی صاحب کا اعزاز بنتا۔ صوفی غلام نبی کے ایک بیٹے حکیم عبد الرشید ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں فرائض انجام دے رہے ہیں جب کہ دوسرا بیٹا بہا ولپور میں ڈاکٹر ہے۔

کوٹ سلطان کی جام فیملی کے جام ظفر اللہ محکمہ تعلیم لیہ کے ڈسٹر کٹ آ فیسر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہو ئے وہ بھی پیر بارو کے مرید تھے اسی نا طے جام ظفر اللہ صو فی غلام نبی کے بھی خا صے قریب تھے جام ظفر اللہ ایک با اخلاق اور درویش منش انسان تھے کہا جاتا ہے کہ ان دو نوں مریدین کو ان کے مرشد پیر بارو نے خلعت سے نوازا تھا ۔ جام ظفر اللہ کے بعد کوٹ سلطان سے تعلق رکھنے والے میاں فرید نظا می بھی محکمہ تعلیم میں ڈسٹر کٹ آ فیسر رہے یہ وہ زما نہ تھا جب سیاست مار شل لاء ایڈ منسٹریٹر کی چادر اوڑھے جمہوریت کا چا ند بنی ہو ئی تھی سر کاری ملاز متیں میرٹ اور اہلیت کی بجائے ممبرن اسمبلی کی پسند و نا پسند کی بنیاد پر اندھے کی ریوڑ یوں کی طرح با نٹی جا تی تھیں ۔خا ص طور پر محکمہ تعلیم اند ھیرنگری بنا ہوا تھا دروغ بر گردن راوی سرکاری ملاز متوں کے اپا ئٹمنٹ لیٹر مجاز افسران کی بجا ئے ممبران اسمبلی کے پرا ئیویٹ سیکرٹری ڈیروں پر بیٹھ کر تقسیم کرتے تھے اور افسران بے چا رے مجبور محض بنے رہ گئے تھے شا ئد کسی نے اسی دورکے بارے کہا ہے کہ” اند ھا با نٹے ریوریاں اور دے اپنے اپنوں کو ” لیکن دیر ہے اند ھیر نہیں کے مصداق جب اقتدار کا ہما اڑ گیا تو آ نے والے نئے حکمرانوں نے احتساب کے نام پر حساب کتاب شروع کر دیا ۔ ذمہ دار جمہوریت نوازوں کو تو کیا ہو نا تھا حساب کا شکنجہ بے چارے کمزور سر کاری اہلکاران کا مقدر بنا اور یوں میاں نظا می بھی اس کڑے دور میں خا صی مشکلات کا شکار رہے۔

Madarsa
Madarsa

صوفی غلام نبی کے دواخاننہ کے قریب ہی ایک مسجد تھی اس مسجد میں تعلیم القرآن کا ایک مدرسہ بھی قائم کیا ہوا تھا جس کے جملہ اخراجات کی ذمہ داری صوفی غلام نبی نے سنبھالی ہوئی تھی مجھے یاد ہے اس زما نے میں مسجد کی اما مت اور مدرسہ میں زیر تعلیم بچوں کو قرآن مجید کی حفظ و نا ظرہ تعلیم حافظ غلام سرور کے ذمہ تھیں خا صے عر صے تک حا فظ غلام سرور اس مسجد سے وابستہ رہے کئی بر سوں کے بعد میری ان سے ملاقات ہو ئی تو انہوں نے بتایا کہ حا فظ حمید کی وفات کے بعد اب وہ اڈے والی مسجد میں اما مت کے فرائض انجام دے رہے ہیں ، حا فظ حمید ایک نیک اور با عمل شخصیت تھے وہ ہمارے پڑوسی بھی تھے ان کے ایک بیٹے امتیاز میرے کلاس فیلو تھے جب کہ بڑے بیٹے عبد الرشید پاک آ ر می میں تھے ۔ کوٹ سلطا ن شہر کے دیگر حفاظ میں مسجد بلو چاں کے امام حافظ منور اور مسجد درزیاں والی کے حافظ نثار بھی اس زما نے کے معروف معلم قرآن تھے۔

کوٹ سلطان صدر بازار کی مسجد قا ضیاں والی کے امام قا ضی مو لانا عبد الکریم ایک جید عالم اور بے بدل خطیب تھے قا ضی صاحب پیر نظام الدین تو نسوی کے مرید تھے ان کا خطبہ جمعہ سننے کے لئے کوٹ سلطان شہر کے گردو نواح کے نشیب اور تھل کے علاقوں سے دور دور سے لوگ آ تے نمازہ جمعہ کے وقت نما زیوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو تی کہ مسجد کے صحن کے علاوہ بازار کی ملحقہ دکا نوں کی چھتوں پر بھی نماز جمعہ ادا کی جا تی ۔قاضی عبد الکریم کی وفات کے بعد ان کے بڑے بیٹے قا ضی عبد الرحیم نے مسجد میں اما مت کے فرائض انجام دیئے ، ان کی وفات کے بعد اب ذو الفقار شاہ مسجد میں اما مت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ذو الفقار شاہ سے میرا بڑا پیار کا رشتہ ہے وہ ایک متوکل اور با علم شخصیت ہیں یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں کوٹ سلطان چھوڑ کے لیہ آ بسا تھا سال دو ہزار چار میں میرا نیا نیا ہارٹ آ پریشن ہوا تھا آ پریشن کے بعد خا صی کمزوری تھی لیکن میں ہمت کر کے روز گھر سے نکلتا اور کالج روڈ پر واقع اپنے دوست ضیا ء اللہ خان نا صر کی فوٹو شاپ لیہ فوٹو گیلری پر جا بیٹھتا ۔ حسب معمول ایک دن میں دوکان پر بیٹھا ہوا تھا میں نے دیکھا سا منے ڈگری کالج کی دیوار کے ساتھ ساتھ ذو القار شاہ ہا تھ میں بڑی سی سو ٹی تھا مے چہل قد می فرما رہے ہیں ۔ میں نے ضیاء سے کہا ضیاء بھا ئی اس بندے کو تو بلا لائو ۔ ذو القار شاہ آ ئے مجھے دیکھا بہت خوش ہو ئے گرم جو شی سے ملے میں نے پو چھا خیریت یہاں کیسے ، کہنے لگے کہ بیٹی کالج میں ایم اے انگلش کا پیپر دے رہی ہے اس کا انتظار کر رہا ہوں ۔مجھے مضمحل دیکھا تو پو چھا کہ کیا ہوا بہت کمزور لگ رہے ہو میں نے انتہائی کمزور اور بیمار آ واز بنا کے جواب دیا کہ شا ہ جی ! ہارٹ آ پریشن ہوا ہے میرا جواب سن کر بو لے اچھا اور خا موش ہو گئے ۔ میں نے پو چھا اآ پ کیسے ہیں مسکرا کر بو لے اللہ کا شکر ہے ۔ گذ شتہ سا لوں میں اب تک نو ہارٹ اٹیک ہو چکے ہیں ، ان کا جواب سن کر میں انہیں دیکھتا رہ گیا ۔۔مجھے ایسے لگا کہ جیسے ان کے مسکراتے لب اور روشن آ نکھیں کہہ رہے ہوں کہ پتہ چلا اللہ پر توکل کسے کہتے ہیں ؟ ۔۔۔با قی اگلی قسط میں

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر: انجم صحرائی

Share this:
Tags:
installment life school. status اسکول امتیاز تعلیم حیثیت زندگی قسط
Water
Previous Post 22 مارچ پانی عالمی کا دن
Next Post سندھ میں کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے سول سوسائٹی، اساتذہ اور طلبا ایک بار پھر متحرک، احتجاجی مظاہرا، دھرنا
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close