Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندگی کیا ہے..؟

April 16, 2014April 16, 2014 0 1 min read
Mobile
Life
Life

زندگی کے بارے میں اگر سوچیں تو یہ کائنات کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ اس زندگی کی وجہ سے ہی اس دنیا میں رشتے بنتے ہیں، ماں کا رشتہ ، باپ کا رشتہ، اولاد کا رشتہ اور سب سے بڑھ کر اپنے مالک سے بندے کا رشتہ ہے۔ دنیا کے یہ رشتے بڑھتے بڑھتے ایک خاندان ایک بڑا خاندان بن جاتے ہیں اور وہ خاندان سالوں کے گزرنے سے وسیع تر ہوتا چلا جاتا ہے۔ جب انسان چھوٹا ہوتا تو اس کے پاس کچھ نہ بھی ہو کم از کم وہ اس دوران وقت کا بادشاہ ہوتا ہے۔ اس کے پاس وقت ہی وقت ہوتا ہے۔ جسے وہ کھیل کود اور کھا پی کر گزارتا ہے۔

انسان کی زندگی تب سے ہی شروع ہوجاتی ہے جب وہ ماں کے پیٹ میں نفطہ کی شکل میں ہوتا ہے۔ پھر وہ نفطہ گوشت کا لوتھڑا بنتا ہے ، پھر اس میں روح ڈال دی جاتی ، اس کی ہڈیاں بنتی ہیں اور کچھ ماہ کے بعد وہ مکمل ہوجاتا ہے۔ دنیا میں آنکھ کھلتے ہی وہ حوادث زمانہ سے لڑنا شروع جاتا ہے۔ بچپن میں اس کا کام صرف کھیلنا کودنا اور رونا ہنسنا ہوتا ہے۔ مگر لڑکپن میں اس کی مصروفیات اس قدر کچھ بڑھ جاتی ہیں۔ یہ مصروفیات تعلیم سے لے کر دوستوں کی محافل تک محدود ہوتی ہے۔ مگر ہمارے معاشرے میں تعلیم ہر کسی کی دسترس میں نہیں ہے لہذا تعلیم کے بارے میں کچھ بھی کہنا شاید درست نہیں ہوگا۔ یہاں تو ایسے بچے بھی ہیں جن کی عمر پڑھنے لکھنے اور دوستوں کے ساتھ وقت بیتانے کی ہوتی ہے مگر معاشرہ کی سختیوں اور حالات کے بے رحم تھپیڑے اسے وقت سے پہلے جوان بنا دیتے ہیں۔ وہ بچپن سے سیدھا جوانی کی عمر میں آکر کھڑا ہوجاتا ہے۔

اس وقت وہ عمر کے اس موڑ پر کھڑا ہوتا ہے کہ اسے زندگی کے اتار چڑھائو کا بھی علم نہیں ہوتا ۔ جب وہ جوان ہوتا ہے تو اسے زندگی کی سمجھ آنا شروع ہوتی ہے۔ اس کے دل میں خواہشات پیدا ہوتی ہیں۔ پھر وہ ہر وقت زندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع ڈھونڈنے میں مصروف ہوجاتا ہے اور یہیں سے اس کی مصروفیات کا آغاز ہوتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ بس کی ہر خواہش، ہر خواب کسی بھی طریقے سے پورا ہوجائے۔ جس کی تکمیل کے لئے وہ خوب محنت کرتا۔ یہی وقت ہوتا ہے کہ جب کوئی اپنے لئے، اپنے مستقبل کے لئے محنت کر کے کچھ حاصل کر سکتا ہے۔

Wedding
Wedding

شادی کے بعد تو زندگی کی ضروریات میں اور اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس حوالے سے ایک عام سی کہاوت ہے کہ ”شادی کے سے پہلے آپ کی اپنی زندگی سو فیصد ہوتی ہے اور بعد میں آپ پچاس فیصد اپنے رہ جاتے ہیں، مگر اولاد کی صورت میں آپ کی اپنی زندگی صرف دس فیصد ہوتی ہے”۔ انسان اپنے روشن مستقبل کی تگ و دو میں لگ جاتا ہے اور بالا خر بچوں اپنا مستقبل بھول کر بچوں کے حال اور مستقبل کے افکار و خیالات انسان کے گود سے لے کر گور تک کے سفر کو پورا کرتے ہیں۔

انسانی زندگی کی انتہائی مختصر سی یہ جھلک جسے چند لفظوں میں بیان کرنا اتنا آسان نہیں ہے مگر حقیقت سے قریب تر ہے۔ زندگی میں ہر موڑ پر نشیب و فراز آتے ہیں، جسے یا تو بھلا دیا جاتا ہے یا انہیں قبر بھلا دیتی ہے اور حقیقت میں یہیں نشیب و فراز ، دھوپ چھائوں انسان کی زندگی ہوتی ہیں۔ اگر ہمیں ہر وقت خوشیاں ہی خوشیاں ملتی رہیں تو شاید ہمیں وہ خوشی کبھی خوشی نہ لگے جب تک ہمیں کوئی دکھ یا تکلیف نہ پہنچے۔
کبھی یہ پریشانیاں ہمیں زندگی کے مقاصد بتانے کے لئے آتے ہیں۔علامہ اقبال نے اپنے شاہین کی ہمت بندھاتے ہوئے کہا تھا کہ باد مخالف تو تمہیں اونچا اڑانے کے لئے چلتی ہے۔ بالکل اسی طرح ہمیں زندگی میں آنے والی سختیوں پر صبر کرتے ہوئے اپنے مقصد حیات کو پہنچاتے ہوئے ہمیشہ کوشش اور ہمت سے کام لینا چاہیے۔
زندگی پر زمانے کے بدلنے کے ساتھ ساتھ بہت اچھے اور برے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ہم پہلے کیا تھے اور ناجانے اب کیاہیں۔ اس وقت ہم جس دور میں سانس لے رہے ہیں، اہل دانش اسے جدید ٹیکنالوجی سے مزین دور کا نا دیتے ہیں، جبکہ ہمارے بڑے بزرگ اس دور کو جہالت اور بے راہ روی کہتے ہوئے سنے گئے ہیں۔ یہ ایک ایسا تضاد ہے جس کا جواب اہل دانش فصاحت سے جبکہ عمر رسید بزرگ سادگی سے دیتے ہیں۔ اس جدید دور میں ٹیکنالوجی کی ترقی نے ہماری زندگیوں پر بہت اچھے اور برے اثرات مرتب کیے ہیں۔

Mobile
Mobile

آج موبائل سے لے کر انٹر نیٹ تک ہر سہولت ہمارے پاس موجود ہے ۔ جس قدر زندگی آسان ہوئی ہے اس قدر ہماری زندگی بے ہنگم اور بے راہ روی کا شکار بھی ہوئی ہے۔ ہم نے اپنی زندگی کا مقصد بھلا دیا ہم کون تھے اور آج کیا ہو بیٹھے ہیں۔ ہم جوانی کی عمر کو ایسے غلط کاموں میں لگانے لگے کہ شاید اس کے لئے کبھی بنے نہیں تھے۔ کیا ہم نے کبھی سوچا کہ اس مختصر سی زندگی کو ہم کہاں کیسے اور کیوں گزار رہے ہیں۔ زندگی کا ہمیشہ ایک مقصد ہوتا ہے کیا ہم نے کبھی اس مقصد کو پہچانا نہیں؟ شاید ابھی تک ہم نے اس کے بارے میں سوچاتک نہیں ہے۔ اوپر زندگی کا ایک مختصر سا تعارف تھا مگر یہ حقیقت ہے کہ اس قدر زندگی ہے اس سے محبت کرنے کی ضرورت ہے اس کو بامقصد بنانے کی ضرورت ہے۔ آج اگر ہم کمرہ امتحان میں بیٹھ کر ادھر ادھر کی سوچتے رہے تو کہیں ایسا نہ کہ کل ہم فیل ہوجائیں۔ دنیا اور یہ زندگی انتہائی دارالامتحان ہے۔ کل قیامت کے دن اس کا رزلٹ نکالا جائے گا تب ہمیں اپنے لیل و نہار کا اندازہ ہوگا کہ ہم کیا کرتے رہے ہیں۔ اس لئے آج سے ہی اپنی زندگی کا اس مقصد پر لائیں جس کے لئے ہمیں پیدا کیا گیا ہے۔ اس کے لئے پہلا قدم شرط ہے۔ جس نے اپنے اندر تبدیلی لانے کے لئے پہلا قدم اٹھادیا وہ یقینا کامیاب ہوجائے گا۔

تحریر: الفت اکرم

Share this:
Tags:
bones friends full Human life انسان بچپن دوستوں زندگی مکمل
G-III
Previous Post تھری جی اور فور جی کی نیلامی پرمایوس کن پیشکشیں
Next Post غداری کیس: صرف مشرف کیخلاف ثبوت ملے ہیں، اکرم شیخ کا تحریری جواب
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close