Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقاصد حیات کی تکمیل و ترقی

October 5, 2015October 5, 2015 0 1 min read
Development
Development
Development

تحریر : سفینہ نعیم
قوموں کا عروج ترقی کا مرہونِ منت ہے۔ جو قوم علمی سفر میں پیش پیش ہو اسے نہ صرف عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ بلکہ اس قوم کی عظمت کا ڈنکا بجتا ہے علم ایسا نور ہے جس سے جہالت کی تا ریکیاں کا فور ہو تی ہیں۔ یہ ایسی قوت ہے جس سے تسخیرِ کائنات کا سبق ملتا ہے۔یہ ایسی لا زوال دولت ہے جس سے انسان عز ت و وقار اور عظمت و سیادت کے مقامِ رفیع پر فائز ہوتا ہے۔

دنیاوی چہل پہل ،آرائش و زیبائش اور ما دی ترقی علم کا ہی کر شمہ ہے ۔ اگر انسان مادی خسارے کا شکار ہو جا ئے ۔اس سے ما ل و متاع چھن جا ئے ۔ کوئی آفت یا حا دثہ ا س کی مملوکہ اشیا کو نیست و نا بود کر دے تو اس کی تلا فی ممکن ہے ۔بشر طیہ کہ علم کا سرمایا اس کے پا س ہو،لیکن اگر وہ علم سے تہی دا من ہو تو نہ صرف اس کے لیے نقصان کا ادراک نا ممکن ہے بلکہ معا شرے میں عزت کی زند گی بسر کر نا اور بلند مقام حا صل کر نا بھی محال ہے یہی وجہ ہے کہ اللہ نے پہلی وحی میں فر ائض کی طرف نہیں بلکہ قرأت اور حصولِ علم کی طر ف متوجہ کیا ۔پھر قلم کی قسم اٹھا کرعلم کی اہمیت کو مزید واضح کر دیا ۔جب رسول ۖنے پیغمبرانہ لہجے میں فر مایا علم میرا ہتھیار ہے تو اس صدا سے جہا لت کے ایوانوں میں کہرام مچ گیا ۔علمی ہتھیار کے استعما ل کا یہ اعلا ن عالمِ انسانیت کی شبِ دیجور کو سحر آ شنا کرنے کا اعلا ن تھا۔کیوں کہ انسان اگر علمی ہتھیار سے مسلح نہ ہو تو وہ میدان حیات میں اوہام و خرا فات کے دبیز پر دوں میں چھپ جاتا ہے ۔اور اگر اس کے ہاتھ میں علم کی روشن شمع ہو تو وہ جہا لت کی شب ِدیجور کا ٹتاہو ا تسخیرِ مظا ہر فطرت کا سفر کر نے لگتا ہے۔یہی علمی برتری تھی جس نے انسان کو آغاز پر ہی مسجو دِملا ئک کے ارفع و اعلی مقام پر متمکن کر دیا۔

قرآن و حدیث اور اقوالِ سلف میںجا بجا علم کی اہمیت کو اجا گر کیا گیاہے ۔اللہ تعا لی اہلِ علم کے رفیع درجات کا ذ کر کر تے ہو ئے فر ما تا ہے اللہ تم میں سے ان کے درجات بلند فر ما ئے گا جو ایمان لا ئے اور جن کو علم دیا گیا ۔نبی کریم ۖنے فر ما یا اگرتم جا کر علم کا باب سیکھو تو یہ اس سے بہتر ہے کہ سو رکعت نفل پڑ ھو ۔ سالم بن جعد اپنے متعلق بیان کرتے ہیں کہ میرے آ قا نے مجھے سو درہم کے عوض آ زاد کیا تو میں نے سو چا کہ کون سا فن سیکھوں، بلا آخر علم کے زیور سے خود کو آراستہ کر لیا ۔ایک سا ل بھی نہ گزرا تھا کہ حا کم شہر میری ملا قات کو آیا لیکن میں نے اسے اپنے پاس آ نے کی اجازت نہ دی۔لقمان حکیم نے اپنے بیٹے کو وصیت کر تے ہو ئے کہا۔اے بیٹے علماء کے پاس بیٹھ اور اپنا زانو ان کے زا نو سے ملا،کیوں کہ اللہ نور حکمت سے دلوں کو اس طرح زندہ کرتا ہے جیسے زمین کو با رش سے سر سبز کر تا ہے ۔ ابو علی ثقفی کہتے ہیں ۔جہالت کی موت سے دل کو زندہ کرنے اور ظلمت کفر سے ایمان کی آنکھ کے روشن ہونے کا نام ایما ن ہے ۔تعلیم وتعلم کی ہدایت ہادی کا ئنات ،معلم انسانیت اور اصحاب صفہ کے استاد سید المر سلین ۖ سے لیں جنھوں نے اللہ تعا لی کی طرف سے عطا شدہ عظیم علمی معجزے ‘قرآن کریم، کے ذریعے اجڈ،گنواراور جاہل قوم کے افکار و نظریات،تہذیب وتمدن اور آئین وقوانین کو یکسر بدل ڈالا۔ جن کو اونٹ چرانے کے سواکوئی سلیقہ نہ تھا۔

انہیں شتر بانی کے مرتبے سے اٹھا کر جہا نبا نی کے مرتبے پر فائز کر دیا ۔علم صرف آگا ہی کا نام نہیں بلکہ یہ تجربے کا مفہوم رکھتا ہے۔علم صرف عبارات کو یاد کر نے کا نام نہیں بلکہ اس کا مدعاحفظ معنی اور اکتشاف حقیقت ہے یعنی علم کسی شے کی حقیقت کوجان لینے کا نام ہے ۔مزید برآں نتیجہ خیزی او رنفع و ضرر کی پہچان کو بھی ملحوظ رکھنا ضروری ہے ۔اسلام میں علم کی قطیعت اورنفع وضررکا ثبوت صرف وحی الہی سے ہو سکتا ہے ۔اور اس کی اتھا رٹی حضور ۖکی ذات گرامی ہے ۔در مصطفی سے ہی علمالوہیت کی معرفت ہوئی۔جو ہمارا مقصود ہے ۔اس لیے حصول علم کو ہر مسلمان مردو زن پر فر یضہ قرار دیتے ہو ئے نبی کریم ۖنے فر ما یا علم حا صل کرنا ہر مر د و زن پر فرض ہے علم کا حصول یقینا نیک مقصدہے اور ہر قوم و ملت میں علم و آگاہی کو شرف حا صل رہا ہے ۔،لیکن اسلامی تصور حیات میں علم کا حصول فر ض کی حیثیت رکھتا ہے ۔ یہ ایک ایسا بنیادی مطالبہ ہے۔جو تکمیل ذات کا اہم عنصر ہے۔

Allah
Allah

یہی وجہ ہے کہ علم کے چھپانے کو جرم اور اسکی ترویج و اشاعت کو فرض قراردیا گیا ہے ۔،اللہ تعا لی نے فرما یا اور یاد کرو جب اللہ نے ان لوگوں سے پختہ وعدہ لیا جنھیں کتاب دی گئی کہ تم اسے لوگوں کے لیے خوب کھول کر بیان کرنا اور اسے نہ چھپا نا ۔ابن ما جہ کی ایک حدیث میں ہے جس سے علم کی بابت سو ال کیا گیا لیکن اس نے اسے چھپایا تو اللہ قیا مت کے دن اسے آگ کی لگام ڈالے گا۔علم تو ایک دریا ہے جس کے آگے بند باندھنا ایک غیر انسانی حرکت ہے ۔یہ پورے معاشرے کا مشترکہ وصف ہے۔یہ ایک اما نت ہے جسے روکنا بد ترین خیانت ہے ۔یہ جلب زر کا ذریعہ نہیں بلکہ تکمیل ذات کا سبب ہے۔ یہ قا بل فروخت جنس نہیں بلکہ لائق ہدیہ متا ع ہے۔یہ کا رو بار نہیں بلکہ فر یضہ اور پیغمبر انہ منصب ہے ۔اس لیے اللہ کی طرف سے آپ کو اضا فہ علم کی دعا کی تلقین کی گئی۔

یہ دور علمی اعجاز کا دور ہے ۔سائنس و ٹیکنا لو جی کے میدان میں معجزات رو نما ہو رہے ہیں ۔ان حا لات میں علم کی جو یاقوم ہی ترقی کے زینے طے کر سکتی ہے۔لیکن علمی ترقی کے ساتھ ساتھ مقاصد حیات کی تکمیل و ترقی بھی اشد ضروری ہے۔انسان زیور علم سے تو آراستہ ہو لیکن اس سے تعمیر سیرت نہ ہوتو علم کا مقصد فوت ہوجا تا ہے ۔اصحاب علم کے لیے ضروری ہے ۔کہ وہ عمدہ سیرت وکردار کے ما لک ہو ں۔تواضع و انکسا ری کے پیکر ہو ں۔اور انسا نیت کی فلا ح و بہود ان کا مطمع نظرہو ۔تعلیم کا مقصد وہ سیرت سازی ہے۔

جو انسانیت کے لیے مفید ہو۔ وہ علم جس کا اثر انسان کے کردار اور سیرت پر نفع کی بجا ئے نقصان کا با عث ہو ۔ایسے علم سے حضور ۖپنا ہ ما نگا کرتے تھے۔اسلا می نظا م میں ایک مقصد یت ہے۔ اس کے سا منے ایک نصب العین ہے ۔اور اس کا مقصود ایسے افراد تیار کرنا ہے جو اس عظیم مقصد کے ساتھ وابستگی رکھتے ہوں ۔اور اجتماعی طور پر اسلامی ریاست کے اچھے شہری ثا بت ہو سکیں ۔طا لب علم کی کردار سازی کے متعلق امام غزالی احیاء العلوم فرماتے ہیں ،،تعلیم کا مقصد یہی نہیں ہو نا چا ہیے کہ نو جوانوں کے ذہن کی علمی پیاس بجھا دے بلکہ اس کے ساتھ اسے اخلا قی کرداراور اجتما عی زندگی کے اوصاف نکھارنے کا احساس بھی پیدا کرنا چا ہیے ۔علمی درسگاہ اجتماعی اداروں میں بہت مقدس اور اہمیت کا حامل ادارہ ہے کسی معاشرے کے اجتماعی شعور اور انفرادی تشخص کے ارتقا کا انحصار علمی اداروں پر ہی ہو تا ہے۔

یہی نئی نسل ہی پروان چڑ ھتی ہے۔اور قوم کے معمار تیار ہو تے ہیں ۔جن کے ساتھ قوم کا مستقبل وا بستہ ہو تا ہے ۔طا لب علم نظام تعلیم کا مر کزی کر دار ہے۔جس کے گرد اور جس کی خاطر تعلیمی سر گرمیاں رو بہ عمل میں لا ئی جا تی ہیں ۔ بحثیت طالب علم مرد و زن دونوں اہمیت کے حامل ہیں ۔چو نکہ علم تمام انسانوں کی ضرورت ہے ۔اس لیے اسے صرف چند مراعات یافتہ طبقو ںمیں محصور نہیں کیا جا سکتا۔اسلام نے علم کو نہ افراد کا اسیر بنایا ہے اور نہ اوقات کا بلکہ یہ تو گود سے گور کے عرصے تک محیط ہے ۔طالب علم کے ساتھ ایک معلم اور استاد بھی نظام تعلیم میں سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے ۔انبیا کرام کی بعثت کا مقصد ہی تعلیم امت ہے ۔رسول اللہ نے خو د اپنا تعارف بطور معلم کرواتے ہو ئے فرمایامیں معلم بنا کر بھجا گیا ہوںاور علما کو انبیاکا وارث قرار دیتے ہو ئے فر ما یااسلام کا نظام تعلیم ایک ایسے معلم کا وضع کردہ ہے جسے نہ صرف اس نے وضع کیا بلکہ عملی نفاذ بھی فر ما یا۔آپ ۖ نے تعلیم کے لیے ایک مضبوط ڈھا نچہ فراہم کیا استاد صرف چند علوم کا ماہر یا محقق نہیں ہو تا بلکہ طلبہ کا راہنما اور مر بی بھی ہو تاہے ۔وہ اپنی وسعت علمی اور اعلی کردار سے طلبہ کے کردار کی تعمیر کر تا ہے۔

اس کے لیے اپنے شعبہ علم میں مہارت کے ساتھ ساتھ علم کی بلندی اور اخلاق کی پختگی بھی ضروری ہے ۔علم و فنی ماہرین کی قدروقیمت مسلم ہے ۔لیکن ان کا با کردار ہو نا اور بھی ضروری ہے ۔والدین اپنی متاع عزیز ان کے سپرد کر کے انہیں اپنے وجود پر ترجیح دیتے ہیں اس کا احساس بھی ضروری ہے اور قوم کے مستقبل کو نا قابل اعتماد ہاتھ میں نہیں دینا چا ہیے ۔کیوں کے ایسے علم و دا نش سے خیرکی امید نہیں کی جا سکتی ۔ آ ج انسانی زبوں حالی اور نار سائی کا سبب یہ نہیںہے کہ انسان علم و سائنسی میدان میں پیچھے رہ گیا ہے ۔بلکہ اصل سبب انسانیت اور انسانی اقدار کا فقدان ہے ۔نظا م تعلیم کے مرکزی کردار یعنی استاد کے لیے ضروری ہے کہ اس کی شخصیت جاذب ہو،کردار مثالی ہو ۔علمی استعداد کا حامل ہو ،انداز تدریس دلنشیں ہو ،طالب علم میں تحقیق و جستجوکی لگن پیدا کرے اور عمد ہ کردار اور اعلی اخلاق سے طلبہ کو متاثر کرے۔نوجوان در اصل قوم کا سر ما یہ ہو تے ہیں ۔ان کے کردار کے تنا سب سے ہی قوموں کے عروج و زوال کا گراف تیا ر ہو تاہے ۔آ ج کے دور میں مثالی اداروں کی قلت ہے ۔علم کے نام پر کاروبار،تربیت کی آڑ میںبغاوت اور تہذ یب کے پردہ میں مادرپدر آزادی کا جو شور بپا ہے اس نے نوجوان نسل کے ذہنوں کو کرب و اضطراب کا شکار کررکھا جاتا ہے ۔عصر حاضر میں اگر مختلف ہائے نظام تعلیم کا جا ئزہ لیا جائے تو ان میں سے بیشتر دو انتہائوں کا شکار ہیں۔

کہیں مجر د رو حا نیت مدار تعلیم ہے ۔اور مادی تقاضوں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے تو کہیں مادی تقاضے اور جسمانی آسودگی مرکزی نقطہ ہے ۔جس سے روح مضحمل ہو جا تی ہے ۔لیکن اسلامی نظام تعلیم میںدلکش توازن اور حسن اعتدال ہے ۔اور پھراسلام کے وسیع تصور سائنسی علوم اور دیگر فنون بھی شامل ہیں ۔ملکی و قومی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہو ئے تعلیم کے تمام شعبہ جات کو اہمیت حاصل ہے ۔لیکن مقصود دکھی انسانیت کی خدمت ہو ۔کوئی شخص کسی بھی شعبہ زیست سے وابستہ ہو ،بحثیت انسان اس کی حیثیت متا ثر نہ ہو گی ۔ڈاکٹر ہو یا انجینئر ،استاد ہو یا شاگرد ،آفسرہو یا ما تحت ،آجرہو یا اجیر ،سب اپنے دائرہ عمل میں مصروف ہوں گے ۔لیکن ان سب کی مشترکہ اساس انسان ہی ہے ۔اس لیے لا ئق اعتمادماہر فن کی عظمت کے باوجودبرتر انسان کی قدرو قیمت زیادہ ہو گی ایسے انسان کی تعمیرو تشکیل کے لیے تعلیم کا سر عنوان قرآن کو بناناہو گا ایسے علم و آگاہی کی ابتدا ہو تو راز کا ئنات کھلنے لگتے ہیں ،عناصر پر حکمرانی نصیب ہو تی ہے ۔ اور انسان کو انسانیت کی معراج ارزانی ہو تی ہے ۔مسلمان بچوں کی تعلیم کا آغاز اس کی تلا وت اور مطا لعہ سے ہو تا ہے کہ حیات مستعار کی خشت اول قرآن کے سایہ میں استوار ہو۔

Safeena Naeem
Safeena Naeem

تحریر : سفینہ نعیم
safeenanaeem3465@gmail.com

Share this:
Tags:
Development nation safeena naeem wealth World ترقی تکمیل دولت قوم کائنات
Education
Previous Post بات اب تک بنی ہوئی ہے
Next Post مردان: دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
Terrorist Arrested

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close