Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جئیں ذمہ داری سے

May 9, 2020 0 1 min read
Eid Prayer
Eid Prayer
Eid Prayer

تحریر : شاہ بانو میر

آجکل بحث چل رہی ہے
کہ
عید کی نماز کے اجتماعات کیسے کئے جائیں
موجودہ ہنگامی حالات میں اجتہاد سے
علمائے کرام سے مشورہ کر کے
عوام کو درست سمت میں بدلتی ہوئی
کرونا زدہ زندگی
کی ہر تبدیلی سے آگاہ کرنا چاہیے
ہر بات کا ذمہ دار ہم نے ٹی وی پر بیٹھے اینکر کو بنا دیا
جو سراسر غلط بھی ہے اور گناہ بھی
کچھ احادیث تحریر کر رہی ہوں
عید کی نماز کے متعلق جو عام حالات کے لئے ہیں
شائد کسی کو فائدہ دیں
اب علمائے کرام بتائیں کہ
موجودہ صورتحال میں
ادائیگی کیسے ہونی چاہیے ؟
۔۔۔احادیث برائے عید ۔۔۔
حدیث 920
ام عطیہ نے فرمایا
کہ
( آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ )
میں ہمیں عید کےدن
عیدگاہ میں جانے کا حکم تھا
کنواری لڑکیاں اور حائضہ عورتیں بھی
پردہ میں باہر آتی تھیں
یہ سب مردوں کے پیچھے پردہ میں رہتیں
جب مرد تکبیر کہتے تو یہ بھی کہتیں
اور
جب وہ دعا کرتے تو یہ بھی کرتیں
اس دن کی برکت اور پاکیزگی
حاصل کرنے کی امید رکھتیں

صحیح بخاری 921

ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے
کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
عیدالفطر اور عیدالاضحی کی نماز کے لیے
برچھی آگے آگے اٹھائی جاتی
اور
وہ عیدگاہ میں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے گاڑ دی جاتی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
اسی کی آڑ میں نماز پڑھتے

صحیح بخاری 922

نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدگاہ جاتے
تو
برچھا ( ڈنڈا جس کے نیچے لوہے کا پھل لگا ہوا ہو )
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے آگے لے جایا جاتا تھا
پھر
یہ عیدگاہ میں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے گاڑ دیا جاتا
اور
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی آڑ میں نماز پڑھتے
(یعنی نماز مسجد میں نہیں کھلے مقام پر پڑہائی جاتی تھی )

صحیح بخاری 923
ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے کہا
ہمیں حکم تھا
پردہ والی دوشیزاؤں کو عیدگاہ کے لئے نکالیں
اور
ایوب سختیانی نے حفصہ رضی اللہ عنہا سے بھی
اسی طرح روایت کی ہے
حفصہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں یہ زیادتی ہے
کہ
دوشیزائیں اور پردہ والیاں ضرور ( عیدگاہ جائیں )
اور
حائضہ نماز کی جگہ سے علیحدہ رہیں

صحیح بخاری 924

ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں
کہ
میں نے عیدالفطر یا عیدالاضحی کے دن
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
نماز پڑھنے کے بعد خطبہ دیا
پھر
عورتوں کی طرف آئے
اور
انہیں نصیحت فرمائی
اور
صدقہ کے لیے حکم فرمایا
یہ تھیں چند احادیث
میری ارباب اختیار سے درخواست ہے
کہ
ہمیں حقائق کے ساتھ جینا سکھائیں
اس لئے کہ
کرونا زدہ معاشرے میں ہم پہلے ہی
بہت سے کرونا کے ساتھ رہ رہے ہیں
اور
جی بھی رہے ہیں
انشاءاللہ
اس حقیقی کرونا کے ساتھ بھی
اللہ ہمت اور طاقت دے گا
کہ
زندگی محتاط رکھ کر زندہ رہا جا سکے
جب تک
کہ
اللہ نے ہمیں زندہ رکھنا ہوگا
لیکن
حقائق کو اصل سے توڑ موڑ کر
عوام سے چھپا کر
بات کو کئی رنگین کاغذوں میں لپیٹ کر
جہالت زدہ سوچ اور معاشرے کو اور جاہل نہ بنائیں
ہر بات کو درست انداز میں
اخلاص کے ساتھ اس قوم کو سمجھائیں
یہ سمجھدار ہو چکی ہے
بچپن کی ناگوار یادیں اور مسلسل اذیت ناک یادیں
اس عوام کیلیۓ سوہان روح بن چکیں
منتشر معاشرے کو اب تعمیری رخ دیں
تخریب کاری بہت ہو چکی
اب انہیں درست سمت اور مثبت سوچ کے ساتھ جینا سکھائیں
اس قوم کو فرضی جنت سے باہر نکال کر لائیں
بتائیں اب یہی حالات ہیں
انہی میں جینا ہے
ہاں
یہ وہ موقعہ ضرور ہے
جب واقعی پیٹ پھاڑ کر
ان غاصبوں سے اس غریب عوام کا پیسہ نکلوایا جائے
جو کھاتے بھی ہیں غراتے بھی ہیں
ان بد زبانوں کی زبان گدّی سے کھینچ کر
یہی وہ فاسقین ہیں
جو خود ملوث ہیں ہر عوامی ظلم میں
چند لوگ جو بیچارے
اپنے میاں میاں مٹھو بننے کی
کوشش میں ہی پیوند خاک ہو جائیں گے
اور
حرف ستائش ریاکاری کے باعث اب ان کا مقدر نہ ہو گا
کیونکہ
یہی اس قرآن سے سیکھا
جس نے
اللہ کے بندوں کے ساتھ بھلا کیا انکا مشکور ہوا
وہی
اللہ کا شکر ادا کرنے کی صلاحیت حاصل کرے گا
شکر گزار بنیں عمران صاحب اور عوام کو بھی بنائیں
اس ڈوبتی ڈولتی کشتی کے ملاح آپ ہیں
سیاست کیلیۓ لوگوں کا زندہ رہنا ضروری ہے
اس کی کوشش کیجیے
وفاق کو بڑا بن کر
صوبوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنا ہے
اور
احسان نہیں جتلانا
اللہ کے سوا ان کا کوئی پرسان حال نہیں
ریاست مدینہ کی ذمہ داری نبھانے کا اب وقت آگیا
مصیبت اور آزمائش کی اس گھڑی میں
ہر دل درد سے چور اور خوفزدہ ہے
ارطغرل بنئے
کہ
آپکو دیکھتے ہی
عوام میں جی اٹھنے کا جزبہ بیدار ہو
عید کے اجتماع کیلئے
غلط توجیح استعمال کرنے کی بجائے
اہر کام اب دینی اجتہاد کے ساتھ کرنا ہوگا
حکومت کو احکامات نافذ کرنے ہوں گے
اور
پوری عوام بشمول اپوزیشن کو اطاعت کرنی ہوگی
یہی وقت کا تقاضہ ہے
ورنہ
ایک انسان اور چند افراد اس بڑی مصیبت سے نمٹ نہیں سکتے
آج وہ قربان ہو رہے
جو تلوار نہیں نشتر تھامے ہوئے تھے
کہ
انسانوں کو زندگی دے سکیں
عوام کو بھی سوچنا تو ہوہوگا
اس نیو ورلڈ آرڈر کو
کرونا زدہ
نیو ورلڈ آرڈر
حکومت وقت ذمہ دار ہے
اسی لئے فکر مند ہے ہمارے لئے
اگر
یورپ کی طرح اس وبا کو
قدرت نے یہاں بے لگام کر دیا
تو
یہ ڈولتا ملک اس کا متحمل نہیں ہو سکتا
ہمیں سمجھدار بننا ہوگا
لاپرواہی اور موت کو مذاق میں لینے کا
یہ احمقانہ جاہلانہ انداز ترک کرنا ہوگا
زندگی نعمت ہے
قدر کرنی ہوگی
نئی زندگی کی جس میں
گھر میں رہ کر افطار کی جا سکتی ہے
واپس وہی دور آ رہا ہے
صبح کا آغاز
جہاں نماز اور اس کے بعد
قرآن سے ہوتا تھا
مکمل گھر رشتوں کا کٹھ پھر سے
اللہ کی اس سادہ سی دنیا کے ساتھ
حضرت انسان نے
بادشاہ عالم بننے
کیا کیا نہ ظلم ڈھائے
کیا کیا نہ حدیں پار نہ کیں
صرف اپنی ذات کے قیام کیلیۓ
مگر
اس رب العالمین نے اپنے
ایک نادیدہ لشکر کو بھیج کر
لمحوں میں صدیوں کا فاسق نظام تباہ کر کے
انسان کو
اسکی اصل اوقات
لمحوں میں یوں یاد کروائی
کہ
دفنانے کفنانے سے بھی لاچار ہوا
توبہ کا در ابھی بھی کھلا ہے
زندگی پھر واپس آ رہی ہے
ملک میرا کیا کوئی بھی عوام کو اتنی دیر تک
مبحوس نہیں رکھ سکتا
لیکن
اب امتحان ہے حکومت کا نہیں
ہماراہے
ہمیں ذمہ دار بن کر
اپنے بچوں کو
سنجیدہ حالات کے ساتھ مقابلہ کرنا سکھانا ہے
اور
زندگی کو محتاط انداز میں محدود کرتے ہوئے
ضروری امور کی بجا آوری کے لئے تو
باہر نکلنا مجبوری ہے
مگر
محض تفریح کیلئے
ابھی احتیاط زندگی کی ضمانت ہے
صرف حکمران ہی اموات کا ذمہ دار نہیں ہے
یہ غلطی خود ہماری اپنی لاپرواہی بھی ہو سکتی ہے
فرنٹ لائن پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے سوچیں
ہماری لاپرواہیاں انہیں بھی
اس مرض میں مبتلا کر کے
کسی کو باپ سے
اور
کسی کو ماں سے محروم
صرف اور صرف ہماری لاپرواہی کر سکتی ہے
یہ قیمتی پڑھے لکھے لوگ ہمارا سرمایہ ہے
ان کی قدرو قیمت احساس کے ساتھ جی کر کریں
ہم امت الوسط ہیں
زندگی کو محتاط انداز سے گزارنے کی
کوشش کریں
حکومت وقت کا ساتھ
اسکے لئے نہیں
اپنے لئے اس کا ساتھ دیں
اپنی قوم کی بقا کیلیۓساتھ دیں
اپنی نسل کی سلامتی کے لئے دیں
کیونکہ
زندگی پر حق سب کا ہے
جئیں ذمہ داری کے ساتھ

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
feeling government life nation Trial آزمائشِ احساس حکومت زندگی قوم
Justice
Previous Post خدا خیر کرے
Next Post اف یہ موبائل
Mobile

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close