Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فنا یا بقاء ؟؟

October 11, 2018October 11, 2018 0 1 min read
Fana Ya Baka
Fana Ya Baka
Fana Ya Baka

تحریر : شاہ بانو میر

آج بھی جو ہو ابراہیمؑ کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے اندازِ گلستاں پیدا

فرعون کو غرق کرنے کے بعد اس ذہنی غلام قوم کو اللہ پاک ان کی گزشتہ زندگی کے بدلے میں انعامات عطا فرماتے ہیں
جو ان سے پہلے کسی اور قوم پر نہیں اتارے گئے
من و سلویٰ جو تازہ صبح و شام اترتے
پینے کیلئے پتھر سے 12 چشمے جاری کئے گئے
تا کہ
موسیٰ ؑ کے ساتھ 12 قبیلے جھگڑے سے بچیں
پھر
ان پر آسمان پر بادلوں کا سایہ کیا گیا
ان کی سرکشی کے باعث 40 سال تک یہ وادی تیہ میں بھٹکتے رہے
جہاں سے چلتے رات کو وہیں واپس آ موجود ہوتے
اس دوران نہ ان کے لباس گرد آلود ہوئے
اور
نہ کپڑوں کے سائز میں فرق آیا
عمر کے ساتھ لباس اللہ کے حکم سے بڑہتا رہا
ان تمام انعامات سے ظاہر ہو رہا تھا
کہ
موسیٰ اللہ کے نبی ہیں
اور
وہ رب عظیم آسمان سے ان کیلیۓ روزانہ کی بنیاد پر پرندے حلال گوشت اور سلویٰ میٹھے کی ایک قسم اتار رہا ہے
6 لاکھ بندوں کی روزانہ ضیافت کسی انسان کے بس کی بات نہیں تھی
اس قوم کو اللہ نے عالم پر فوقیت دی
مگر
یہ اپنی سرکشی سے باز نہ آئی
اپنی ذہانت کو زبان کو ہمیشہ منفی انداز سے استمعال کرتے ہوئے جتنے عذاب ان پر اترے اس کی مثال بھی کسی اور قوم سے نہیں ملتی
کبھی اللہ پاک سے روبرو ملنے کا اصرار اور بدلے میں ایک بجلی چمکتی ہے اور 70 کے 70 سردار جل کر بھسم ہو جاتے ہیں
پھر
موسیٰؑ کے رونے فریاد کرنے پر کہ اے اللہ میں اپنی قوم کا سامنا کیسے کروں گا ؟
کیا جواب دوں گا ؟
اللہ سبحانہ و تعالیٰ انہیں راکھ سے دوبارہ انسان بناتے ہیں
اور
دوبارہ زندہ اس طرح کرتے ہیں
کہ
ایک پہلے زندہ ہوتا ہے
وہ دوسرے کی راکھ کو جلد بنتے اور پھر اس پر گوشت چڑہتے ہڈیاں بنتے دیکھتا ہے
یہاں تک کہ وہ دوبارہ پہلے جیسا انسان بن کر جی اٹھتا ہے
یوں سب نے ایک دوسرے کو راکھ سے دوبارہ زندہ ہوتے دیکھا
وہ تو ایمان لے آئے
مگر
یہ معجزہ طور سے واپسی پر جب اپنی قوم کو بتایا تو ان سرکشوں نے مان کر نہ دیا
حکم عدولی پر کوہ طور ان کے سروں کے اوپر لا کھڑا کیا گیا
کن اکھیوں سے طور کو اپنے اوپر دیکھتے اور توبہ استغفار کرتے
پھر وعدہ پورا کرنے کا اعلان کرتے
پہاڑ اللہ کی رحمت سے ہٹ جاتا تو پھر وہی سرکشی اور ضد
الغرض
ایسی عنایات اور ایسی سزائیں مسلسل کئی ہفتوں سے پڑھا رہی ہوں
کہ
خود پڑہتے وقت توجہ کیونکہ سبق کی طرف ہوتی تھی
خوف ہوتا تھا کہ کچھ غلط نہ سنا دوں
اس لئے شائد اس طرح خوف محسوس نہیں ہوتا تھا
جو اب پڑہاتے ہوئے ہوتا ہے
پھر
انہی مناظر کو پڑہاتے ہوئے نجانے ذہن نے کہاں قلابازی لگائی
اور
مناظر موجودہ وقت کے سامنے چلنے لگے
جتنے دعوےٰ موجود سیاسی قیادت نے بڑھ چڑھ کر کئے
پاکستان اور موجودہ سیاسی قیادت نجانے کیوں مجھے بنی اسرائیل کی یاد دلا رہی ہے
دعویٰ ریاست مدینہ کا اور اقدامات سب کے سب اسلام کے منافی؟
جیسے بنی اسرائیل کو کہا گیا تھا

مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ
اللہ سے بخشش مانگتے ہوئے
حطة کہتے ہوئے
مگر
وہ حنطة کہتے ہوئے داخل ہوئے
سرکشی کا انداز اختیار کیا
انہیں کہا گیا
پھر حکم ہوا اللہ کے احکامات سنو تو
سمعنا و اطعنا کہو
ہم نے سنا اور ہم نے مانا
وہ سمعنا وعصینا کہتے رہے
ہم نے سنا اور نا فرمانی کی
آپﷺ کو راعنا کی بجائے راعینا کہتے رہے
ہماری طرف نگاہ کیجیۓ کی بجائے ادنیٰ درجے پر پکارنے لگے
زبان کو توڑنا مروڑنا ان کے لئے ہمیشہ باعث عذاب بنا
موجودہ سیاستدانوں کے کلپس مجھے بنی اسرائیل سے مماثلت رکھتے لگے
سبت کا قانون توڑنے پر سور اور بندر بنا کر ہلاک کئے گئے
ایسی ہی سرکش اور نافرمان قوم کا دور مجھے آج کا دور لگ رہا ہے
ہماری حد سے بڑہی سرکشی لا علمی اسلام سے دوری
بے دین لوگوں کا اجماع اور اعلیٰ مقاصد کا خاک ہونا
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی
فلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
سیاسی طور پے کھائی میں گراتے گئے اور خود کو مشہور کرتے گئے
مقاصد صفر ہو کر رہ گئے
اس وقت ملک کو ایک طرف کھائی اور دوسری طرف کنواں دکھا رہی ہے
اس عوام کو اس سے پہلے اتنا بڑا جھٹکا سیاسی میدان میں کبھی نہیں لگا
کیونکہ
ہمیشہ سامنے عام سیاستدان ہوتے تھے جو غلطیاں کرنےو الے انسان ہی تھے
اس بار شور ایسا مچایا گیا گویا فرشتے آ گئے ہوں
اور
آتے ہی فضا مقام ماحول سب کا سب تبدیل ہو جائے گا
یعنی
حکومت آتے ہی آسمان سے من و سلویٰ نازل ہوگا
رحمتوں والے 12 چشمے پھوٹیں گے سب سیراب ہوں گے
مگر
سامنے کشکول ہے آئی ایم ایف کا
اللہ کا شکر ادا نہ کیا کہ جس نے مسند خلافت پر بٹھایا
بلکہ
آپ نے تکبر غرور کو وطیرہ بنا لیا
میں نہیں چھوڑوں گا ؟؟؟؟
آپ کون ہیں؟
کیا حیثیت ہے آپ کی؟
اگلے سانس پر قدرت نہیں رکھتے اتنے بڑے بڑے دعوےٰ
آخر کیوں؟
سنا سنایا اسلام پڑہا پڑہایا دین ؟
جس ملک کیخاتون اول کہے کہ

“”میں اللہ سے نبی پاکﷺ اور بابا فرید سے عشق کرتی ہوں””

آپ کی دینی تعلیم مشکوک ہو گئی
کیونکہ
اللہ رب العزت کا فرمان ہے
“”اطیعو اللہ و اطیعو الرسول “”
“”اللہ کی اطاعت اور نبی کی اطاعت “” کرنے کا حکم جا بجاہ ہے قرآن مجید میں
“”بابا فرید کا کہیں ذکر نہیں””

بزرگان دین کی دینی خدمات کی وجہ سے ان کا احترام قیامت تک واجب ہے
مگر
اللہ اس کے نبی ﷺ کے مد مقابل لا کر برابری دینا شرک نہیں تو اور کیا ہے؟
عمران خان اللہ کے حضور عاجزی سے سر جھکا لیں
معافی مانگ لیں
اس زبان درازی پر جس کا مقصد صرف حصول اقتدار تھا
ہر وعدے سے آپ پیچھے ہٹے
کیاآپ صادق اور امین ہیں
میڈیا آپ کے سابقہ کلپس چلا چلا کر آپ کو دروغ گو ثابت کر رہا ہے
قوم کے سامنے توبہ کریں
کہ
مجھ سے غلطیان ہوئیں اس زبان کو بے تحاشہ تیزی سے استعمال کرنے سے
اللہ معاف کرنے والا ہے ٌ
اعلیٰ ظرف لوگ مخالفین کے ساتھ احترام عزت سے پیش آتے ہیں
ملک کو خانہ جنگی کی نہیں اجتماعیت کی ضرورت ہے
اپنی اکڑی ہوئی گردن کا”” سریہ”” نکالیں
سر کو جھکائیں سب کو ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے ساتھ لے کر چلیں
پھلدار درخت جھکا رہتا ہے
آپ رشتے تعلقات سب بوجھ اتار کر ہلکے ہو کر چلنا پسند کرتے ہیں
جو کسی بھی بردبار عہدے کیلئے خطرے کا نشان ہے
وزن اٹھا کر چال میں دھیما پن لا کر چلنے کی پریکٹس کیجیۓ
کام آئے گی
لکھنے کو اتنا کچھ ہے کہ بیاں مشکل ہے
لیکن
ماں ہوں اس ملک کی بیٹی ہوں درد ہے دل میں ملک کا عوام کا اس نسل کا
تنقید طنز نہیں کرنا
تعمیری سوچ لکھنی ہے
جس سے ملک کو بچایا جا سکے
وہ صرف ایک ہے
“”جھک جائیں عاجزی اختیار کریں””
معافی مانگیں اپنے سپورٹرز سے کہ سیاست کیلئے
آپ نے حد سے تجاوز کر کے ملک کا ماحول خطرناک درجہ حرارت تک پہنچا دیا
معافی رب سے ہو یا اس کے بندوں سے
الحمد للہ
عافیت ہی عافیت ہے
کامیابی ہی کامیابی ہے
اس زبان پر قابو پا کر سوچ کا حسن نکھاریں
سیاسی انتقام کی بجائے باہمی اعتماد اور ملک کی ترقی کیلئے مل کر چلنے کی تجویز پیش کریں
زبان درازی بد لحاظی بد تہذیبی ملک کے وزیرا عظم کو زیب نہیں دیتی

عمران خان مومن ہیں ریاست مدینہ کا قیام چاہتے ہیں تو
خود کو نبیﷺ کا امتی بنا کر پیش کرنا ہوگا ٌ
اس قرآن سے ہدایت لینی ہوگی
صحابہ کرام کے خلق کی پیروی کرنی ہوگی
طبع تابعین کی تعلیمات کو جاننا ہوگا
“”بزرگان دین کے چمکتے مزاروں میں پنہاں ان کی عبادات کے نور کی تجلیات کو دیکھنا ہوگا””
جھک جانے والا اللہ بلند کر دیتا ہے
اکڑنے والے کیلئے اللہ پاک کے ہاں صرف اور صرف غرقابی ہے
قرآن مجید کا مطالعہ کیجیۓ
اپنا راستہ خود متعین کیجیۓ
فنا کا یا بقا کا؟

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
life nation pakistan political leadership Shah Bano Mir پاکستان زندگی سیاسی قیادت قوم موجودہ
Imran Khan
Previous Post عمران خان آگے بڑھو ! اس مشکل وقت میں قوم آپ کے ساتھ ہے
Next Post گستاخی رسول ۖ اور عدم استحکام
Hazrat Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close