Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اک پھل موتیئے دا

July 1, 2018 0 1 min read
Engineer Iftikhar Chaudhary
Engineer Iftikhar Chaudhary
Engineer Iftikhar Chaudhary

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

کتنے مشکل موضوع چنتے ہیں ہم لوگ مگر کبھی ان دنوں کو یاد نہیں کرتے جو جوانی کی حسین یادوں پر محیط ہوتے ہیں ہر ایک کی اپنی زندگی ہے اور ہر کوئی ماضی میں زندہ رہنا چاہتا ہے۔ہم متوسط طبقے کے لوگ یا کہہ لیجئے غریب لوگ اپنے ارمانوں کو پورا کرنے جب ٹوٹی پھوٹی تعلیم اور تھوڑے سے تجربے کے ساتھ عرب پہنچے تو ۔تو ان مشکل دنوں میں صحراء کی ٹھنڈی ریت پر جب گدہ بغل میں دبائے شارع فلسطین سے تحلیہ روڈ کی جانب ایک ٹرانسپورٹ کمپنی کی رہائیش گاہ میں مفت بھرے مہمان بنے تو سب نے اپنا سمجھا میرے خالہ زاد بھائی در ایمان اس کمپنی میں ڈرائیور تھے۔میں نے ڈپلومہ کیا اور اس کے بعد رانا موٹرز لاہور میں چند ماہ کام کر کے جدہ چلا گیا۔جدہ اس وقت پاکستان کیا دنیا بھر سے روزی کے متلاشی لوگوں کی آماجگاہ بن گیا تھا زیادہ تر لوگ ایئر پورٹ کے پاس ہی ٹھکانہ کرتے پرانا ایئر پورٹ کندرہ کے پاس تھا البدر بیکری کے سامنے جہاں آج کل چوک میں جہاز سجایا گیا ہے کہتے ہیں یہ جہاز امریکی صدر ٹرومین نے ملک عبدالعزیز کو تحفے میں دیا تھا ۔یہ جہاز بری بلا ہیں یہ تحفے میں ایک بادشاہ دوسرے کو دیتا ہے کبھی یہ نہیں ہوا کہ ایک بادشاہ نے کسی غریب کو اس کا جھونٹا بھی دوایا ہو۔

کندرہ کے اس ایئر پورٹ پر 25جولائی1977کو کوئی دس بجے کے قریب اترا۔کراچی سے شکیل ایکسپریس کے ذریعے یہاں خدا خدا کر کے پہنچا تھا ہاتھ میں ایک پتے کے علاوہ کچھ نہ تھا۔اترتے ہی قریبی کھوکھے سے پیپسی اور سینڈوچ لیا اور کسی سے پوچھا کہ پاکستانی ہوٹل کہاں ہے۔مجھے بلد میں ایک ٹیکسی لے گئی جس نے مجھ سے سات ریال لئے۔وہ پاکستانی ہوٹل کیا تھا ایک ملیباری کا ہوٹل تھا لوگ اسے پاکستانی ہوٹل کہتے تھے یہ بلد میں الرجحی بینک کے سامنے ایک گلی میں واقع تھا۔ایک اجنبی جس کے ہاتھ میں ایک بیگ ہے اور اس کے علاوہ ایک چھوٹی سی چٹ جس پر streeters of Godal ming companyکا نام لکھا ہوا تھا ایک رحمدل بھائی نے کھانا کھلایا ایک لیٹر پیڈ چند ٹکٹیں لے کر دیں اور کہا گھر خط لکھ دو۔اور ڈاکخانہ میں ڈال دو اور وہیں پتہ کرنا اس کمپنی کا کہ یہ کہاں ہے۔میں کوئی دو بجے بلد میں واقع ڈاکخانے کی بلڈنگ کی سیڑھیوں پر بیٹھ گیا اور ہر آنے جانے والے سے سٹریٹرز آف گولڈن منگ کا پتہ پوچھنے لگا۔کوئی شام پانچ بجے ایک گورے نے مجھے اپنے ساتھ بٹھایا اور پاس ہی عمارہ ملکہ کے نیچے جدہ شہر کی سیوریج کا کام کرنے والی کمپنی کی ایک سائیٹ پر پہنچا دیا۔چھٹی ہونے والی تھی ایک مصری ڈرائیور کے ساتھ مجھے بٹھا دیا گیا ایک پاکستانی ملک غلام رسول جو پنڈی گھیپ کا رہائیشی تھا اس نے اس سے پہلے پرتپاک استقبال کیا۔میں نے ڈرائیور کے ساتھ بیٹھتے ہی اس سے پوچھا کہ where are you from?وہ ہونقوں کی طرح مجھے دیکھ رہا تھا گھنگریالے بال مٹی سے بھرے حلیے والا مصری مجھے حیرانگی سے دیکھ رہا تھا کہ یہ کاٹھہ انگریز کہاں سے آ گیا ہے۔

میں نے سادہ انگریزی میں پوچھاwich country?اس نے بتایا Egyptمیں مصر کو اخوانالمسلمون ،سید حسن بنائ،سید قطب،حمیدہ قطب کے حوالے سے جانتا تھا جمال عبدالناصر وغیرہ۔اسلامی جمعیت طلبہ میں گزارے چند سال اتنا تو بندے دا پتر بنا دیتے ہیں کہ بندہ ساری عمر اسی کی بنیاد پر فلاسفر لیڈر مقرر بنا رہتا ہے۔جس عمر کے بچے لیپ ٹاپ پر ڈورے مان دیکھ رہے ہوتے ہیں ہم نے سمر و قند بخارا کی خونیں داستان ،رسالہ دینیات،بنائو اور بگاڑ،سلامتی کا راستہ پڑھ لیا تھا۔ویسے میرے کالم چونکہ سادہ ہوتے ہیں۔اپنی زندگی کے واقاعت کو ااپنے قارئین کے سامنے رکھتا ہوں اسی سلسلے میں ایک لطیفہ یاد آ گیا۔جب میں عمرے ویزے کی تیاری کر رہا تھا تو والد صاحب نے کہا یار تو مودودی کی جماعت کا بندہ ہے ایسا کر ایک خط تو مودودی سے لے جا شاہ خالد کے نام کم از کم اتنا تو کام لے جماعت اسلامی سے۔میں نے والد صاحب کو کہا چا چا جی آپ سید مودودی کو کیا سمجھتے ہیں وہ اتنے ویلے ہیں کہ مجھے سفارشی خط دیں گے اور ویسے بھی یہ نامناسب بات نہیں کہ میں جماعت کے امیر سے کوئی سفارشی خط لوں۔اس کا میں تصور نہیں کر سکتا۔کہنے لگے پتہ نہیں مودودی نے تجھے کیا بنا دیا ہے؟

مصری ڈرائیور کی خوشنودی کے لئے میں نے اپنا بیگ جھولی میں گٹ کے رکھ لیا اور اس میں سے دو ٹافیاں نکال ر پیش کیں جو اس نے اکٹھی چبا لیں میں سمجھ گیا بھائی ہوری ساڈے کولوں وی گئے گزرے نیں۔اس دوست سے میں امت مسلمہ کے مسائل پر انگریزی میں گفتگو شروع کر دی۔اس تھوڑے سے سفر میں فلسطین مسجد اقصی روس مصر کی دوستی غرض میں بولتا رہا وہ یس یس کہتا رہا اور یوں ہم کلو بارہ مکہ روڈ پہنچ گئے۔جہاں میرے ننھیالی گائوں کے عزیز موجود تھے ماسٹر غلام محمد ان کے فورمین تھے۔مجھے وہاں پہنچ کر دلی خوشی ہوئی ۔ہماری منزل کہیں اور تھی کھانا کھانے کے بعد اس خیمے سے مجھے کلو خمسة لے جایا گیا جہاں ایک بیت شعبی میں ایک کمرہ ملا ۔بیت شعبی دیسی گھر کو کہتے ہیں بلاکوں پر مشتمل گھر لکڑی کے بالوں کے اوپر سیمینٹ وغیرہ ڈال کر بے شمار گھر بنائے گئے تھے جو ان دنوں بڑی مشکل سے ملتے تھے۔

اس کمرے میں کوئی چھ گدے تھے جن پر دس لوگ سوتے تھے۔ان میں موضع لسن کے شفیق،بھائی ولی،بھائی کاکا،شیر زمان،اشرف عباسی،ماسٹر غلام محمد،کوئی دو ایک اور تھے جن کا نام یاد نہیں ۔یہیں وہ یاد گار اور مضحکہ خیز واقعہ پیش آیا ۔کمرے کا کرایہ پر کس تھا ایک سو ریا ل کے حساب سے چارج کیا جاتا تھا اس چھوٹے سے گھر میں تین کمرے تھے جن میں ملا کر کوئی بائیس لوگ تھے۔ایک شام مالک مکان آ گیا اور اس نے بغیر کسی نوٹس کے کرایہ تین سو ریال بڑھا دیا۔عربی کسی کو بھی نہیں آتی تھی میں نے قران پاک کے پانچ سیپارے ترجمے کے ساتھ پڑھے تھے لیکن یہ میر آخرت کا توشہ تو بن سکتے ہیں مگر وہاں جدہ کے کلو خمسة کے ظالم اور جابر مالک مکان کے سامنے کام نہ آئے۔اس نے جوتوں کے جوڑے گنوانا شروع کئے تو مجھے پتہ چلا یہ فی کس سو ریال کے حساب سے میرے تین جوڑوں کو بھی شمار کر رہا ہے جو دروازے کے سامنے پڑے تھے۔میں نے تینوں جوڑے اسے پہن کے دکھائے تو جان چھٹی لیکن اس کا فرمان تھا کہ جوتے اب تم سر کے نیچے رکھو گے۔

مجھے یہ سب کہانی کیوں یاد آئی یو ٹیوب پر لوک فنکار منصور ملنگی کا یہ شہرہ ء آفاق گیت سنا اک پھل موتئیے دا

مار کے جگا سوہنئے۔کوئی ضروری اور اہم وجہ تو نہ تھی کہ اسے موضوع بناتا مگر وہ دن یاد آ گئے عطاء اللہ عیسی خیلوی اور منصور ملنگی یہ فنکار پردیس میں رہنے والوں کے ساتھی رہے انہوں نے لوک گیتوں کو زندہ کیا سرائیکی بیلٹ اور وسیب کے ان لوگوں نے ہماری راتیں پر رونق کیں ۔ٹیڈی کے ایک اچھی خالی کیسیٹ دس ریال کی ملتی تھی ہمیں پتہ چلتا کہ کوئی نئی کیسیٹ آئی ہے تو اسے ادھار مانگ کر لاتے یا شہر میں کیسٹ کی دکانوں پر اسے کاپی کرا لیتے۔میں پھر اس صحراء اور گدے کی بات کروں گا جب بھائی درایمان کی کمپنی جس کا نام فالکن فریٹ تھا ۔اس کمنی کے باہر کھے صحراء میں گدہ بچھا کر نیشنل کی ایک سپیکر والی ٹیپ پر رات کے اس سمے جب ڈرائیور ھضرات خراٹے لے رہے ہوتے تھے تو میں چپکے سے منصور ملنگی کو سنتا اک پھل موتئیے دا مار کے جگا سوہنئے یہ ساری جوانی میں ایک خواہش تھی کہ کوئی پھل مار کر جگائے۔

ہم سادہ سے لوگ اس نزاکت بھری زندگی سے کتنے بھرے دور رہتے ہیں۔یہاں پر تو چھتوں سے آوازیں آیا کرتی تھیں اٹھ سورج نکل آیا ای کم تئے نئی جاناں۔منصور ملنگی ہمیں ان رتوں میں لے گیا جہاں موتئیے کی خوشبو رچی بسی تھی جہاں پیار ہی پیار تھا۔مجھے لوک گیت اچھے لگتے ہیں کوئی بھی فنکار میرا اپنا فنکار ہوتا ہے اگر مائی بھاگی کی بات کی جائے تو مجھے میر پور متھیلو سے آگے چار کلو میٹر نیا روڈ پر اپنی زمینیں یاد آ جاتی ہیں جہاں سونی ریڈیو میں ایک روپے کا چندہ بیٹری سیل ڈال کر ریڈیو حیدر آباد کی نشریات سنا کرتا تھا۔پہلی رات تو مچھر نہیں سونے دیتا تھا اور آکری پہر جاگ کر کوئی بھینس نہ کھول لے جائے۔بس ریڈیو ہی ساتھی تھا جسے ساتھ سینے سے لگائے دن گزار دیتا اور راتیں بسر ہوتیں پھر کبھی ہزارے کے لوک فنکاروں کی طرف جائوں تو ماسٹر حسین بخش کبھی نہیں بھلا پاتا۔ہو ہو میرے ماہئے دا کالا کوٹ گلی وچوں لنگ ویناں ایں سڑ ویندا ایئے سارا لوک۔اس کی سریں اور سرگی دیا تاریا اب بھی سنتا ہوں تو دل سینے سے اچھلتا نظر آتا ہے یہی وجہ ہے کہ میں نے شکیل اعوان کو اپنے ہر بچے کی شادی پر بلایا اور اس کے ساتھ شام ہزارہ منائی۔

اب بھی رات کے تین بجے ہیں سب جگ سو رہا ہے اور ہم جاگیں تاروں سے باتیں کرنے کی بجائے کچھ لفظ چن رہا ہوں اور ان دھرتی کے لوک فنکاروں کو یاد کر رہا ہوں۔میں اگر انجینئر نہ ہوتا تو سچ پوچھیں میں شاعر ہوتا ۔قدرت مناظر میری کمزوری ہیں۔جھامرہ نلہ چڑیلاہ میں ایک جگہ ہے میں نے وہاں اپنی چچا زاد بہنوں رشتے داروں کے ساتھ گرمی کی چھٹیاں گزاری ہیں ۔ساتھ والا گائوں در کوٹ ہے درکوٹی کا کا اس کی بانسری کی دھنیں مجھے اور مجھے یقین ہے میرے بھائیوں کو بھی بھائی ہوئی تھیں یہی وجہ ہے کہ میں متعدد بانسریاں خریدیں مگر افسوس میں پھوں پھوں کے علاوہ کچھ بھی نہ نکال سکا۔۔شوکت علی کا وہ گیت تو میں کبھی نہیں بھول سکتا کیوں دور دور رہندے او حضور میرے کولں کوئی دس دیو ہویا کی قصور میرے کولوں۔ان گیتوں کے ساتھ جڑی یادیں بڑی تلخ سی ہو کر رہ گئی ہیں۔ٹیپ گانے گیت ریورس ہو جاتے ہیں مگر لوگ نہیں ملتے ۔راستے پتھر موڑ سب وہیں ہیں لیکن ان راستوں پر آپ کے ساتھ چلنے والے لوگ نہیں ملتے۔سوچتا ہوں منصور ملنگی کے موتئیے کے پھل اور میرے گھر 502کے پھولوں میں کوئی فرق تو نہیں ہو گا۔آج گجرانوالہ سے مرحوم بھائی کے پوتے پوتیاں آئے ہوئے تھے۔

عئیشہ کہنے لگی ہمارے گھر میں بھی موتیا ہے۔اس کی خوشبو بھی ایسی ہی ہے اس ننھی پری کو کیا علم کہ پھول تو اپنی خوشبو اسی طرح بکھیرتے ہیں جب وہ منصور ملنگی کا موضوع ہوتے ہیں یا پھر ادھر میرے گھر میں مگر ان کی خوشبو سے مستفید لوگ نہیں رہتے میرے قبلہ والد صاحب کی طرح عائیشہ کے دادا ابو کی طرح۔اس پر ہجوم زندگی میں ٹیکنالوجی کا شکریہ کہ ہم اک پھل موتئیے دا سن کر اپنے آپ کو جدہ کی فالکن فریٹ کمپنی میں محسوس کرتے ہیں۔ان خوشبوئوں سے پردیس بھی مہکے اور میرا پاکستان بھی۔اذانیں ہو رہی ہیں اور کالم بھی مکمل ہو گیا ہے۔اللہ خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ ء زوال نہ ہو۔نی اک پھل موتئے دا مار کے جگا سوہنئے

Engineer Iftikhar Chaudhary Logo
Engineer Iftikhar Chaudhary Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhary life pakistan welcome استقبال پاکستان پاکستانی زندگی
Economic Corridor Project
Previous Post سی پیک دنیا کا سب سے بڑا اقتصای و ترقیاتی منصوبہ
Next Post پاکستان گرے لسٹ کی زد میں
FATF

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close