Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک اور باب بند ہوا

January 21, 2019 0 1 min read
Mian Saqib Nisar
Mian Saqib Nisar
Mian Saqib Nisar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

خوب تر کی تلاش میں سنین گزر چکے لیکن ہمیں سیاست میں، عدالت میں، صحافت میں، ثقافت میں ، مذہب میں حتیٰ کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں خوب تر تو کجا ”خوب” بھی میسر نہ ہوا۔ اگر کچھ ملا تو جھوٹ، منافقت، تکذیب، تکفیر، کرپشن کے مگرمچھ اور سنڈاس کے لوٹے۔ جسے رَہبر سمجھاوہ رَہزن نکلا، جسے عالم سمجھا وہ غافل نکلا۔ جسے عادل سمجھا وہ قاتل نکلا (بھٹو کا عدالتی قتل گواہ)، جسے چیف سمجھا وہ ”چیپ” نکلا۔ یہا ںسلطانی بھی عیاری، درویشی بھی عیاری۔ ہر دَور میں (خواہ وہ جمہوریت کا ہو یا آمریت کا) صحنِ چمن میں آمدِ بہار کی نوید سنائی گئی لیکن مآل پھولوں کی بجائے کانٹے، صرف کانٹے۔ اب راندہ ودرماندہ قوم کی مایوسیوں کا یہ عالم کہ

کانٹوں سے دل لگائیں نہ ہم تو کیا کریں
پھولوں کی آرزو میں بڑے زخم کھائے ہیں

تاریخ کے جھروکوں میںجھانکیں، آپ کو ”جمہورِوطن” بے جرم وخطاعفریت کے آہنی پنجوں میں جکڑے نظر آئیں گے۔ وہ غلام ابنِ غلام اپنی نسلیں برباد کرکے اہلِ زَر کے محل تعمیر کرتے رہے۔ اہلِ ثروت اطلس وکمخواب میں لپٹے، اِن کے اجسام پر چیتھڑے۔ وہ شاہ ابنِ شاہ، یہ کمی کمین مزارے اور اچھوت۔ حقیقت مگر یہی کہ انہوں نے کوشش تو کی، ہر نعرے پر لبّیک کہا اور ہر بڑھک کو حقیقت جانا۔ بھٹو نے روٹی، کپڑے اور مکان کا نعرہ لگایا تو اِن کے دیدہ ودِل فرشِ راہ ہوئے۔ بھٹو کو پھانسی ہوئی تو عشروں تک اُس کی قبر کو ووٹ دیتے رہے۔ وہ ”ہر گھر سے بھٹو نکلے گا” جیسے نعرے لگاتے رہے لیکن بھٹو نکلا، نہ روٹی کپڑا اور مکان ملاالبتہ ہوسِ زَر کے پجاریوں کی چاندی ہوگئی، لکھ پتی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو دھو کے کھرب پتی بن گئے ۔

جنرل ضیاء الحق کا دَور آیا، قوم کی اُمنگیں ایک دفعہ پھر جوان ہوئیں، اُمیدوں پر ہریالی پھِری کہ اُس نے قائد کے فرمان کے عین مطابق پاکستان کو اسلام کی تجربہ گاہ بنانے کا اعلان کیا۔ اِسی بنا پرابتدا میںمذہبی جماعتوں نے اُس کا بھرپور ساتھ دیالیکن ضیاء الحق تو اسلام کی آڑ میں اپنی حکومت کو دوام بخشنے کے چکر تگ میں تھے۔ اِسی لیے اُنہوں نے کہا کہ صدر، قوم کا باپ ہوتا ہے، اُسے بے اختیار نہیں ہونا چاہیے، آرٹیکل 58-2B اُنہی کا تحفہ ہے جس کے تحت کسی بھی جمہوری حکومت کو کان سے پکڑ کر گھر بھیجا جا سکتا تھا۔ امیرِجماعت اسلامی میاں طفیل محمد جب ضیاء کے منصوبوں سے آگاہ ہوئے تو اُنہوں نے فرمایا کہ اپنی تمامتر نمازوں کے باوجود یہ حکومت جہنمی ہے۔ ضیاء کا ریفرنڈم بھی بڑی ”خاصے کی” شے تھاجس میںیہ شرط رکھی” اگر آپ ملک میں اسلامی نظام چاہتے ہیںتو ریفرنڈم کے حق میں ووٹ دیں۔ جس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ نے مجھے پانچ سال کے لیے صدر منتخب کر لیا”۔ ارکانِ اسلام تو پانچ ہیں لیکن ضیاء الحق نے اپنے آپ کو چھٹا رُکن بنا لیا۔ اب کوئی بھی مسلمان ضیاء مخالف ووٹ کیسے دے سکتا تھا، اِس لیے بہت سے لوگ گھروں میں بیٹھے رہے اور ضیاء الحق 99.99 فیصد ووٹ لے کر صدرِ پاکستان منتخب ہو گئے۔

جنرل ضیاء الحق طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوئے تو ایک دفعہ پھر جمہوری دَورکی اُمید پیدا ہوئی۔ 1988-99 ء جمہوری دَور تھا جس میں چار بار عام انتخابات ہوئے لیکن چاروں بار کسی ایک وزیرِاعظم کو بھی پانچ سالہ مدت پوری نہ کرنے دی گئی۔ پہلی بار صدر غلام اسحاق خاں نے منتخب وزیرِاعظم بینظیربھٹو پر 58-2B کی تلوار چلائی اور دوسری بار اِسی تلوار سے میاں نوازشریف کی وزارتِ عظمیٰ کی گردن کَٹی۔ تیسری بار ایک دفعہ پھر محترمہ بینظیر وزیرِاعظم بنیں جنہوں نے اپنے ہی دیرینہ رُکن فاروق لغاری کو صدر منتخب کروایا لیکن ”گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے”۔ فاروق لغاری نے ہی 58-2B کے ذریعے بینظیربھٹو کو گھر بھیج دیاجس کے بعد میاں نوازشریف نے ایک دفعہ پھر دوتہائی اکثریت کے ساتھ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالا تو اُس وقت تک 18ویں ترمیم کے تحت صدرِمملکت سے 58-2B کا اختیار چھِن چکا تھا لیکن اِس دفعہ آمریت نے میاں صاحب کو نہ صرف چلتا کیا بلکہ اُنہیں جَلاوطنی کا دُکھ بھی جھیلنا پڑا۔

مشرفی آمریت لگ بھگ 9 سال تک مسلط رہی۔ اِس ”دَورِبے غیرت” میں جو کچھ ہوا، وہ یقیناََ تاریخِ پاکستان کا سیاہ باب ہے۔ نائن الیون کے بعد امریکہ کی ایک دھمکی پر پرویزمشرف جیسا ”جعلی” کمانڈو ”لَم لیٹ” ہوگیا اور امریکہ کو وہ کچھ بھی دے دیا جس کا تقاضہ بھی نہیں ہوا تھا۔ پرویزمشرف ہی کے دَور میں امریکہ کو ہوائی اڈے دیئے گئے، ہزاروں کی تعداد میں امریکی ویزے جاری کیے گئے اور نیٹوافواج کے لیے سرحدیں کھول دی گئیں۔ نیٹوافواج کی رَسد پاکستان ہی کے راستے افغانستان پہنچائی جاتی رہی۔ یہ وہی شخص تھا جس نے امریکہ مخالف پاکستانیوں کو گرفتار کرکے امریکہ کے ہاتھ بیچا۔ نواب اکبر بگتی کا قتل، سانحہ لال مسجد اور سانحہ 12 مئی کے خون سے اُس کے ہاتھ ابھی تک رنگے ہوئے ہیں لیکن پھر بھی وہ باہر بیٹھا ڈانس کر رہا ہے اورکسی کی مجال نہیں جو اُسے نشانِ عبرت بنا سکے۔

اُس کے خلاف بینظیر بھٹو کے قتل کی ایف آئی آر درج ہوچکی لیکن سب عبث، سب بیکار۔ پیپلزپارٹی نے اپنے دَورِ حکومت (2008-13ئ) میں تو اُس پر ہاتھ نہیں ڈالا لیکن جب نوازلیگ کی حکومت آئی تو آصف زرداری نے میاں نوازشریف کو مخاطب کرکے کہا ”اب بِلّا ہاتھ آگیا ہے، اِسے جانے نہ دینا” لیکن مقتدر قوتیں بھلا کیوںاپنے سابق چیف آف آرمی سٹاف پر ہاتھ ڈالنے دیتیں۔ وہ اب باہر بیٹھاجمہوریت کا مذاق اُڑ ا رہا ہے۔ 2008-18ء تک پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار دو جمہوری حکومتوں نے اپنی پانچ، پانچ سالہ مدت مکمل کی لیکن وزرائے اعظم پھر بھی چار(دو وزرائے اعظم عصائے عدل کا شکار ہوئے)۔اِس دَس سالہ جمہوری دَور میں بھی قدم قدم پر رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ اگر ترقی کے کچھ آثار نظر آئے تو صرف مسلم لیگ نواز کے دَور میں جو اقتصادی راہداری جیسا عظیم منصوبہ لے کر آئی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیالیکن اجر اِس کا یہ ملا کہ عدلیہ نے ایک اقامے کی بنیاد پر وزارتِ عظمیٰ چھینی اوراحتساب عدالت نے جیل بھیج دیا۔ وہ یقیناََ کوٹ لکھپت جیل میں بیٹھے سوچ رہے ہوںگے کہ آخر اُن کا قصور کیا تھا۔

پاکستان کی تاریخِ عدل بھی ہرگز لائقِ تحسین نہیں کہ جسٹس منیر کا نظریۂ ضرورت آج بھی جاری وساری ہے۔ لگ بھگ چھتیس سالہ دَورِآمریت کو اِسی نظریۂ ضرورت نے حقِ حکمرانی بخشا اور جج پی سی او پر حلف اٹھاتے رہے۔ اِس کے باوجود بھی جب ایک چیف جسٹس آمر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوگیا تو پوری قوم پکار اُٹھی ”چیف تیرے جاںنثار، بے شمار بے شمار”۔ آمر پرویزمشرف کے اصل زوال کا سبب عدلیہ بحالی تحریک ہی تھی جس میں پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن کر چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی پشت پر کھڑی ہوگئی۔ پرویزمشرف کو ایوانِ صدر چھوڑنا پڑا، آصف زرداری ایوانِ صدر کے نئے مکین بنے۔ اُنہوں نے بھی چیف جسٹس کی بحالی کی بجائے لیت لعل سے کام لینا شروع کیا لیکن پیپلزپارٹی کو بہرحال عدلیہ بحال کرنی پڑی۔ وقت کچھ آگے سِرکا اور میاں ثاقب نثار چیف جسٹس آف پاکستان بن کر سامنے آئے۔ اُن کاپورا دَور ہنگامہ خیز تھا اور سپریم کورٹ کے کئی فیصلے متنازع۔ وہ 1997ء میں نوازشریف کے دَورِحکومت میں پہلے وفاقی سیکرٹری قانون تعینات ہوئے اور پھر 1998ء میں ہائیکورٹ کے جج بنے۔ بابارحمت نے دِن رات ایک کرکے بہت کام نپٹائے لیکن اُن کی زبان زیادہ اور فیصلے کم بولتے رہے جبکہ ہم نے تو یہی سُن رکھا تھا کہ ججز کی زبان نہیں، فیصلے بولتے ہیں۔ اب چونکہ عدل کا یہ باب بند ہوا اِس لیے ہم فیصلہ تاریخِ عدل پر چھوڑتے ہیں کہ وہ میاں ثاقب نثار کو کیا مقام دیتی ہے۔ بابارحمت کی دہشت ہی اتنی تھی کہ سبھی لرزہ بَراندام۔ اب وہ گھر میں بیٹھے سوچ رہے ہوںگے کہ

ہم سے چھوٹا قمار خانۂ عشق
واں جو جائیں گرہ میں مال کہاں

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
democracy government History journalism life politics Prof Riffat Mazhar تاریخ جمہوریت حکومت زندگی سیاست صحافت
Group Photos
Previous Post ممتاز بیگ، ضیغم علی، ڈاکٹر عمران جتوئی کا بینظیر بھٹو برج چاچڑاں پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو
Next Post سانحہ ساہیوال: پنجاب حکومت کا ہم سے رابطے کا دعویٰ جھوٹا ہے: بھائی مقتول خلیل
Khalil Brother Jalil

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close