Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جو ترک نہیں کرتا جیت اسی کی ہوتی ہے

July 17, 2018 0 1 min read
Votes
Votes
Votes

تحریر : شیخ خالد زاہد

کہتے ہیں زندگی سفر ہے لیکن یہ ایسا سفر ہے جو ہمسفر کے ٹہرجانے سے بھی نہیں ٹہرتا اسکا کام چلتے رہنا ہے، یہ عاری اور سفاک بھی ہے اسکو بس گزرنے سے غرض ہے آپ چلیں یا رکیں یہ گھسیٹنا شروع کر دیتا ہے، زندگی اگر سفر ہے تو یہ آسان نہیں ہے۔ زندگی دوطرح سے پروان چڑھتی ہے ایک زندگی انگلی پکڑ کر چلنا سیکھتی ہے اور ایک زندگی تجربوں کی بنیاد پر ترتیب پاتی ہے ، تجربے پہلے دن سے ہی روندنا شروع کردیتے ہیں(یہ تحریر لفظوں میں ہولناک محسوس ہورہی ہوگی لیکن حقیقت میں تو اس سے کہیں زیادہ درد ناک ہوتی ہے) ۔ دونوں طرز پر اپنی مرضی نہیں چلتی ،دونوں ہی محتاجی کا شکار ہوتی ہیں اب اسے قسمت کے گلے باندھ دیں ۔کسی کو پکڑنے کیلئے انگلی مل گئی اور کون تجربوں کے گرم کڑہاوے میں ڈال دیا گیا۔سوچنے کی بات ہے فیصلے وقت نے کرنے تھے تو پھر جدوجہد اور کوشش کی کیا ضرورت تھی ؟ انسان اگر ٹہرا رہتا اور وقت کا انتظار کرتا رہتا توانسان اکیسویں صدی میں تو پہنچ جاتا لیکن کیا چاند پر پہنچ سکتا تھا۔ بات پھر معجزوں تک چلی جاتی ہے کہ ہاں چاند پر پہنچ جاتا لیکن قدرت کے اشرف المخلوقات بنانے کی بھی تو کچھ وجوہات رکھی ہونگی ، عقل شریف دینے کا بھی تو کوئی عذر ہوگا، بینائی اور طاقت کی بھی تو کوئی وجہ ہوگی۔ انگلی پکڑ کر چلنے والے کم اور تجربوں کی بھینٹ چڑھنے والے زیادہ کیوں ہیں، دائمی ذمہ داری تجربوں والے کے ذمہ ہوتی ہے ۔ ایسا نہیں کے قدرت نے سب کچھ مسلط کردیا ہے کہیں کہیں قدرت نے انتخاب کاحق بھی دیا ہے،اس حق کو استعمال کرنے کیلئے بینائی کی ضرورت ہوتی ہے ،صرف ہر چمکتی چیز کوسوناسمجھنے والی بینائی کی نہیں کیونکہ بینائی بصارت اور بصیرت پر مبنی ہوتی ہے ، انگلی پکڑ کر چلنے والا بصارت سے کام لیتا ہے جبکہ تجربے کی گود میں پلنے والا بصیرت قائل ہوجاتا ہے ۔سوائے اللہ رب العزت کے کسی کو بھی حتمی بات کا اختیار نہیں دیا گیا۔

زندگی ہمیشہ کسی نا کسی سگنل (اشارے ) پر آکر کھڑی ہوجاتی ہے اور انتظار کرتی ہے کہ اشارہ ملے تو آگے بڑھے ۔جبکہ کچھ لوگ ایک اشارہ بند ہونے پردوسرے کھلے ہوئے اشارے سے نکل جانے کی کوشش کرتے ہیں شائد انہیں نئے راستوں کو کھوجنے کی چاہ ہوتی ہے یا پھر وہ یہ جانتے ہیں کہ اس اشارے کا بند ملنا اس بات کا عندیہ بھی ہوسکتا ہے کہ راستہ بدل لو، راستہ بدلنے میں عافیت بھی مل سکتی ہے ۔ ہم میں سے اکثریت اس بات پر بہت دھیان دیتی ہے کہ کیادرمیانی عمر کے اس حصے میں ایسا کرنا ٹھیک ہے یعنی بدلاؤ کیلئے ذہنی طور پر تیار ہو سکین گے تو جسم خود بخود تبدیلی کی جانب پیش قدمی شروع کردے گا۔

یہ الفاظ لکھتے ہوئے ہمیشہ دل دکھتا ہے کہ پاکستان اپنے وجود میں آنے سے لیکر اب تک مشکلات میں گھرا ہوا ہے ۔ ان مشکلا ت کی ایک بڑی وجہ ہمارا پڑوسی ملک جو کہ اب تک ہر ممکن مشکلات پیدا کئے جا رہا ہے، بدقسمتی سے دوسرے پڑوسی بھی اسکے ساتھ مل کر ہماری مشکلات میں اضافہ کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ دوسری طرف وہ عوامل ہیں جنہوں نے پاکستان کو مستحکم کرنا تھا لیکن بد قسمتی سے گھر میں رہتے ہوئے گھر کو نقصان پہنچا رہے ہیں جن کا بنیادی مقصدپاک سر زمین سے زیادہ ذاتی مفادات ہیں جن کی خاطر وہ اپنے وطن عزیزکے بارے میں سوچنے اور سمجھنے سے آج تک قاصر ہیں اور ایک مسلسل ناسور بن کر ملک سے چمٹے ہوئے ہیں۔ ملک کے تین دفعہ کے منتخب وزیر اعظم کا بدعنوان ثابت ہونے اور نااہل قرار پانا غیر ملکی سطح پر بھی باعث تہذیق بنا ہوا ہے لیکن مجال ہے کہ لوگ قدر ت کی عطاء کردہ عقل استعمال کر کے کوئی حق اور ناحق میں تفریق کرسکیں۔

پاکستان انتہائی تکلیف سے دوچار ہے اور مسلسل اسے ایسے ہی حالات کی زد میں رکھا گیا ہے اور رکھنے والے بھی اپنے ہی لوگ رہے ہیں۔ اگر ہمارے حکمران مستحکم حکمت عملی مرتب دیں اور اس پر عمل درآمد کیلئے اوپر سے نیچے تک کے عملے کو لگا دیں اور ان پر بھرپور نظر رکھی جائے تو کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان دنیا کی نا صرف ترقی یافتہ بلکہ تہذیب یافتہ مملکت بھی بن کر دنیا کے نقشے پر دوبارہ سے ابھرے گی اور ایسی ابھرے گی کے آس پاس والوں کی زبانیں گنگ ہو کر رہ جائینگی۔ لیکن یہ ایک مسلسل جدوجہد کا کام ہے یہ ایکتا کا کام ہے بقول ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ، پاکستان کو آپکے اس ووٹ کی ضرورت ہے جو ایک عاقل و بالغ ہونے کیساتھ ساتھ ملک سے مخلص اور وطن میں رہنے والے، جن کے علاج معالجے پاکستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ہوتے ہوں ، جن کے بچے سرکاری نا صحیح پاکستان کے اسکولوں میں پڑھتے ہوں، جن کے اثاثے ہر پاکستانی جانتاہو ، تمام اثاثے پاکستان میں ہی ہوں اور سوائے پاکستان کے کسی اور ملک کے شہری نا ہوں۔

پاکستان کے پاکستانیوں پر بہت سارے احسانات ہیں لیکن پاکستان آج ہم سب سے ایک ایسے احسان کا تکازہ کر رہا ہے جس کا تعلق بھی ہم سے جڑا ہوا ہے ، جوکہ ہمارا قیمتی ووٹ ہے۔ ووٹ دینا آپ پر فرض ہے بلکل کسی گواہی کی طرح لیکن اس فرض کو نبہاتے وقت ان باتوں کو یاد رکھنا اور جانچنا آپ کے لئے یہ ثابت کرے گا کہ آپ بینا ہو یا کہ نابینا۔ پچیس جولائی کو ہونے والے انتخابات کو جمہوریت کے تسلسل کو روکنے کیلئے ملک میں ایک بار پھر دہشت گردی کی فضاء چل پڑی ہے دشمن پھر کسی اپنے کے عزائم کی تکمیل کیلئے متحرک ہوتا دیکھائی دے رہا ہے لیکن ہماری پاک افواج عزم ، حوصلے اور بہادری کی وہ مثالیں قائم کرتے آرہے ہیں کہ دشمن کو اپنے کسی بھی طرح کے ناپاک عزائم میں کامیابی نہیں مل سکے گی۔ہم نے دیکھ لیا ہے کہ مسلسل جدوجہد اور نا ترک کرنے کی وجہ سے پاکستان بہت حد تک بیدار ہوچکا ہے تو آئیں اور اپنے بیدار ہونے کا عملی ثبوت دیں۔ سوچ اور سمجھ لیں کہ صحیح فیصلہ ہم ہی کریں تو اچھا ہو گا۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Blessings Development life pakistan power Sh. Khalid Zahid احسانات پاکستان ترقی زندگی طاقت
Sharif Family
Previous Post نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس، مقدے کا ریکارڈ طلب
Next Post کس دیس کے باسی
Society

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close