Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب و روز زندگی ۔۔قسط 57۔۔

April 10, 2016 0 1 min read
Dr Abdul Moid Hamid
Dr Abdul Moid Hamid
Dr Abdul Moid Hamid

تحریر: انجم صحرائی
دوستو ماہ و سال گذرتے دیر نہیں لگتے وقت نے تو گذرنا ہوتا ہے سو گذر جاتا ہے ہمیشہ یہی ہوتا چلا آرہا ہے اور یہی کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے ابھی کل کی بات ہے ایک شادی کی تقریب میں لالہ میرو ،اختر وہاب ،افتخار بیگ اور عثمان شاہ سمیت سبھی اکٹھے تھے کہ شعیب جاذب کے انتقال کی خبر ملی شعیب جاذب الہی بخش سرائی ،نسیم لیہ ، بر کت اعوان اور خاور تھلو چی کی بیٹھک کے رازداران ہم سخن میں سے آ خری فرد تھے کا فی عر صہ سے علیل تھے آ خر چلے گئے جو نہی عثمان شاہ نے یہ خبر دوستوں سے شیئر کی تو ایک دوست نے بے ساختہ کہا “اوہ جانا تو سب نے ہی ہے ” میں نے ان کی بات سنی اور سو چنے لگا کہ عمر عزیز کو عمر رفتہ بنتے دیر ہی کتنی لگتی ہے شا ید کچھ لمحے مگر انسان ہے کہ بے چارگی اور بے بسی میں چھپے اس یقین “اوہ جانا تو سب نے ہی ہے ” کے باوجود ادھار میں ملے ان لمحوں کو ازل اور ابد بنا کر کر کیسی کیسی آنیاں جانیاں دکھاتا ہے کہ الاماں۔۔

ابھی گذشتہ دنوں مجھے لا ہور سے ایک موبائل کال موصول ہوئی ۔ کالر نے مجھے بتایا کہ ان کا تعلق ایک الیکٹرانک میڈ یا گروپ سے ہے وہ مجھ سے تقریبا 32 سال پہلے میری کتاب” پا کستانی اقلیتیں” بارے جاننے کے خواہشمند تھے کہ اب یہ کتاب کس بک سٹال پر ملے گی ۔ میں اس کتاب کا احوال اپنے ایک مضمون “پا کستانی اقلیتیں ۔میری پہلی کتاب “میں تفصیلا بتا چکا ہوں خیر میں نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے انہیں بتایا کہ اب یہ کتاب شا ئد کسی بک سٹال پر تو نہ ملے البتہ میرے فیس بک اکا ئونٹ کے فوٹو البم میں اس کی سکین کا پی مو جود ہے آپ وہاں سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں ۔ دو تین دن بعد لا ہور ہی کے ایک پی ٹی سی ایل نمبر سیے ایک اور کال مو صول ہو ئی لائن پر کو ئی خاتون تھیں۔ انہوں نے بھی اپنا تعارف ایک دوسرے الیکٹرانک میڈ یا گروپ سے بتا تے ہو ئے مجھ سے اسی کتاب بارے سوال کیا میرے استفسار پر ان کا کہنا تھا کہ وہ پا کستانی اقلیتوں کے موضوع پر ریسرچ ورک کر رہی ہیں اسی ریسرچ ورک کے دوران پنجاب لا ئبریری میں میری یہ کتاب ان کی نظر سے گذری کتاب خا صی شکشت و ریخت کا شکار تھی چو نکہ مو ضوع کے اعتبار سے یہ کتاب میرے لئے خا صی کار آمد ہے اس لئے مجھے یہ کتاب چا ہیئے کہاں سے ملے گی ؟میں نے انہیں بھی فیس بک کی راہ دکھائی۔

یہ سال 1984کا واقعہ ہے جب یہ کتاب شا ئع ہو ئی یہ کتاب ہم نے اپنے پبلیکشنز ادارہ تعارف کے زیر اہتمام شا ئع کی تھی ادارہ تعارف کا مختصر سا آ فس پہلے چوک شہیداں ملتان پر واقع عمران ان بلڈنگ میں قائم کیا گیا جو بعد میں ایم ڈی اے پلازہ چوک حسین آ گا ہی میں شفٹ ہو گیا تھا ۔ اور مجھے اس کتاب کی تر تیب و تا لیف کے لئے پا کستان کے چاروں صو بوں پشاور ، کو ئٹہ ، کراچی اور عمر کوٹ تک کا سفر کرنا پڑا ۔ میں نے اس کتاب کے لئے پا کستانی اقلیتوں کے ایم پی بھنڈارا ایڈوائزر ٹو پریذ نڈنٹ ، بشپ ما ئیکل نذیر علی ، بشپ ڈاکٹر جان جوزف ، بشپ جان وکٹر سیمو ئل ، چو ہدری چندو لال سابق ایم پی اے ،بشیر مسیح ڈپٹی سپیکر بلو چستان اسمبلی ، میر پور خاص کے ڈاکٹر ڈریگو اور عمر کوٹ کے ڈاکٹر ہر چند را ئے سمیت ڈھا ئی سو سے زیادہندو ، کر سچن اور پارسی ڈحائی سو سے زیادہ زعماء سے ملاقاتیں کیں اور انٹر ویوز لئے ۔ پا کستانی اقلیتیں کا آ خری باب میں “اسلام میں اقلیتیں ” کے عنوان کے تحت اس وقت کے بادشاہی مسجد کے امام مو لانا عبد القادر آزاد ،پا کستان مجلس شوری کے ممبر مولانا مفتی محمد حسین نعیمی ، معروف سینئر قانون دان محمد رفیق باجوہ ایڈ وو کیٹ اور میاں خالد اقبال ایڈوو کیٹ سپریم کورٹ کی تحریریں بھی شا مل اشاعت تھیں ۔ اس کتاب کی تر تیب و تا لیف بارے میرا ایک مضمون ” پاکستانی اقلیتیں ، میری پہلی کتاب ” کے عنوان سے پہلے ہی شا ئع ہو چکا ہے اگر خدا نے تو فیق دی اور شب و روز زند گی کی یہ اقساط کبھی کتابی صورت میں شا ئع ہوئیں تو میری خواہش ہو گی کہ یہ مضمون بھی شامل اشاعت ہو۔

Multan
Multan

ادارہ تعارف پبلیکشنز کے زمانے میں ملتان قیام کے دوران گذرے یادگار اور جدو جہد والے دن گذرے اس زمانے سے وابستہ سید پریس کے مالک شاہ جی ، امبر میڈیکل سٹور بیرون ملتان حرم گیٹ کے ڈاکٹر امین قمر ، جلال پورپیر والا کے محمد ارشاد مڑل ، قلمکار ساتھی صفیراخانم اور دفتر ادارہ تعارف کے روح رواں رانا مقبول ، جاوید یاد ، ڈاکٹر کشور مراد اور معروف شاعر نذیر قیصر کی محبتوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا ۔ ملتان قیام کے اسی زمانے کی یاد ہے جب استاد محترم عبد الحکیم شوق کے بڑے بیٹے طارق محمود کو انتہائی تشویشناک حالت میں بغرض علاج لیہ سے نشتر ہسپتال لایا گیا ۔ اس زمانے میں نشتر ہسپتال میں راجہ افتخار نیورو سرجن تھے ۔ مجھے یاد ہے کہ مرحوم شیخ محمد یوسف(کو نسلر ) طارق کی تیمار داری کے لئے نشتر ملتان آئے اور ہم دونوں نے طارق کو بلڈ کا عطیہ بھی دیا مگرخاصے علاج معالجہ کے با وجود طارق جانبر نہ ہو سکا اور اللہ کو پیارا ہو گیا طارق کی وفات پر عرشی مفتی نے شو قچہ کے عنوان سے ایک تعزیتی کالم تحریر کیا جو نوائے تھل میں شا ئع ہوا ۔

خیر ذکر ہو رہا تھا کوٹ سلطان میں بیتے دنوں اور ان سے جڑی یادوں کا ۔۔تو جب مجھے اپنی پہلی کتاب کی ترتیب و تالیف کے لئے کراچی جانے کا اتفاق ہوا یہ سال1982-83کے دن تھے میں کراچی صدر کے ایک ہو ٹل میں مقیم تھا یہ علاقہ میرا دیکھا بھا لا تھا بر سوں قبل میں اسی علاقہ کے گلزار ریسٹورنٹ میں ہمہ قسمی مزدوری کر چکا تھا ۔ لیکن ان دنوں یہ ریسٹورنٹ بند ہو چکا تھا اس کراچی یاترا کے دوران میری ملا قات ایک دوست سے ہو ئی جو ہو میوپیتھک ڈاکٹر تھے انہیں جب میرے مو ضوع کا پتہ چلا کہ تو کہنے لگے کہ تم ہو میو پیتھ ڈاکٹر ز اور کالجز بارے بھی کچھ لکھو ۔ یاد رہے کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب جزل ضیاء الحق پا کستان کے صدر تھے جزل ضیا ء الحق ہو میو پیتھی طریق علاج کے بڑے مداح تھے شائد انہی کے دور میں پہلی بار کسی ہو میو پیتھ ڈاکٹر کو صدر پا کستان کا سرکاری معالج بھی مقرر کیا گیا تھا اور صدر پا کستان کے سرکاری معالج ہو نے کا یہ اعزاز اس وقت کے کراچی کے معروف ہو میو پیتھ ڈاکٹر اے ایم حمید کو حا صل ہوا ۔ ان کے نام سے مو سوم ادارہ پا کستان میں Schwabe Germany. کا مین ڈسٹری بیوٹرز ہے ۔ جس کا دفتر کراچی آرام باغ روڈ پر واقع ہے ۔صدر پا کستان نے ڈاکٹر اے ایم حمید کو ہو میو پیتھی کے میدان میں گران قدر خد مات انجام دینے پر تمغہ امتیاز بھی عطا کیا تھا۔

Homeopathy
Homeopathy

ہومیو پیتھ ڈاکٹرز اور کالجز بارے سروے رپورٹ کے مرتب کرنے کا یہ مشورہ مجھے اچھا لگا اور میں نے ان کی ہاں میں ہاں ملا تے ہو ئے ان سے مزید رہنما ئی چا ہی تو انہوں نے ڈاکٹر اے ایم حمید کا غائبا نہ تعارف کراتے ہو ئے کہا کہ ان سے ملتے ہیں وہ بڑے نا مور ہو میو پیتھ ڈاکٹر ہیں فا ئدہ ہو گا ۔ طے پا یا کہ اگلے روز ڈاکٹر صاحب کے آ فس میں جا کر ان سے ملاقات کی جا ئے پروگرام کے مطا بق ہم اگلے روز سہہ پہر ڈاکٹر صاحب کے دفتر میں پہنچ گئے اور ایک کا غذ کی چٹ پر اپنا نام اور ملاقات کا مقصد لکھا اور استقبا لیہ پر دے دیا ۔ خا صی دیر بعد اذن باریابی ہوا ڈاکٹر صاحب بڑی محبت اور خلوص سے ملے یہ ملاقات ہمارے اندازے سے بر عکس خا صی طویل رہی ۔ پا کستان میں ہو میو پیتھی اور ہو میو پیتھ ڈاکٹر بارے ہمارا مو ضوع انہیں بہت اچھا لگا انہوں نے ہمیں پا کستان میں ہو پیتھی کے فروغ اور پرائیویٹ سیکٹر میں قائم ہو نے والے ہو میو پیتھ کالجز بارے بھی تفصیل سے بتا یا جب انہیں یہ پتہ چلا کہ لیہ میں کو ئی ہو میو پیتھ کالج نہیں ہے تو خا صے حیران ہو ئے انہوں نے ہمیں دعوت دی کہ ہم لیہ میں ہو میو پیتھک کالج قائم کریں ۔کہنے لگے کہ آپ اس مو ضوع پر کام شروع کرنے سے پہلے نیشنل کو نسل فار ہو میو پیتھک پا کستان کے آ فس میں خورشید صاحب سے مل لیں آپ کو صحیح را ہنمائی مل جا ئے گی ، ہم نے کہا ٹھیک اور اجازت لے کر واپس آ گئے۔

خورشید صاحب اس زما نے میں نیشنل کو نسل فار ہو میو پیتھک پا کستان میں کنٹرولر امتحانات کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ اس وقت تو ان سے ملاقات نہ کر سکے لیکن ان سے ہماری ملاقات غالبا 1986-87 میں ہو ئی جب ڈاکٹر فضل حق رضوی نے لیہ میں ہمارے مشورے پر تھل ہو میو پیتھک میڈ یکل کالج کی بنیاد رکھی ۔ یہ بات ان دنوں کی ہے جب پا کستانی اقلیتیں کی اشاعت کے بعد ہم ملتان میں اپنے قائم کئے گئے ادارہ تعارف کے آ فس کو کلوز کر کے ایک بار پھر وطن واپس آ چکے تھے ۔ بے روزگاری کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا اس پر یشان کن حالات میں ہمیں ڈاکٹر اے ایم حمید سے کراچی میں ہو نے والی ملاقات کی یاد آ ئی اور ہم نے سو چا کہ بے روزگاری کا بہترین علاج ہو میو پیتھک کالج کا قیام ہے کیوں نہ یہ تجربہ کیا جائے ۔ اس زما نے میں ملتان اور ڈی جی خان میں ہو میو پیتھ کالج بن چکے تھے ملتان سے میا نوالی تک کا علا قہ خالی تھا سو ہم نے لیہ میں ہو میو پیتھ کالج کے قیام بارے سنجیدہ کو ششوں کا آ غاز کر دیا۔۔۔۔ با قی اگلی قسط میں

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر: انجم صحرائی

Share this:
Tags:
Death life minorities money ادھار اقلیتیں انتقال انجم صحرائی زندگی شعیب
Baboo Ghulam Hussain Qadri
Previous Post افتخار حسین قادری کی تقریب نکاح پر دلہا کا علامہ شبیر عثمانی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو
Next Post آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، شہریوں کی زندگی کو خطرات
Landslides

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close