Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندگی میں ہی پذیرائی کیجئے

November 9, 2017 0 1 min read
Syed Anwer Mehmood
Syed Anwer Mehmood
Syed Anwer Mehmood

تحریر : شیخ خالد زاہد
پچھلے دنوں ہمارے ایک بزرگ کالم نویس سید انور محمود صاحب دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ شاہ صاحب سچ کڑوا ہوتا ہے کے عنوان سے ملک کے بیشتر اخبارات میں لکھتے رہے ۔ہماری شاہ صاحب سے وابسطگی ہماری ویب رائٹرز کلب کی مرہون منت ہوئی ، ہماری ویب رائٹرز کلب آن لائن لکھنے والوں کا ایک انتہائی مشہور اور منظم کلب ہے ۔ شاہ صاحب اس کلب کی داغ بیل ڈالنے والے ہر اول دستے کا قلیدی حصہ تھے ۔ آپ کی لکھنے لکھانے سے دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ طبعیت کی ناسازگاری کے باوجود ہماری ویب رائٹرز کلب کی کم و بیش ہر نشست کے ساتھ ساتھ دیگر پروگراموں میں شرکت کرتے تھے بلکہ اپنی شرکت کا احساس بھی کراتے رہتے تھے۔آپ کی گفتگو و تحریریں تجربے اور معلومات کا نچوڑ ہوا کرتی تھیں ۔ آپ نے قلم کا استعمال بغیر کسی دباؤ یا خوف کے کیا، آپ لکھنے والوں کی فہرست میں ایک چمکتے دمکتے ستارے کی مانند جگمگاتے رہینگے اور ہماری ویب رائٹرز کلب آپکی یاد گاہے بگاہے مناتا رہے گا۔ موضوع کی مناسبت سے جو بات مذکورہ سطور میں پوشیدہ ہے وہ ہماری ویب رائٹرز کلب کے ذمہ دارا بہت اچھی طرح سے سمجھ سکتے ہیں۔ ہماری ویب رائٹرز کلب نے شاہ صاحب کیلئے ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کرناتھا جو کہ انکے صاحبزادے کی ملک سے باہر مصروفیات کے باعث مسلسل تعطل کا شکار ہے۔ امید ہے اب یہ نشست کسی اورنشست کے ساتھ منعقد کی جائیگی۔

ہم ہر اس حکمران کو یاد کرتے ہیں جو حکومت کر کے جاچکا ہوتا ہے بلکہ ہمارے یہاں تو کوئی حکمران کسی جرم کی پاداش میں اقتدار سے الگ کیا جاتا ہے تو اسے تو ہم لوگ مظلومیت کا ایسا کفن پہناتے ہیں کہ اس کے جرائم کی فہرست دیکھنا تو دور یاد کرنا گوارا نہیں کرتے۔ یہاں ٹہرجائیے اور ذرا اپنے اپنے ذہنوں پر تھوڑا سازور دیجئے آپ کو یاد آجائے گا کہ ہم نے ملک و معاشرے کے کتنے مجرموں کو مظلوم بنا کر تاریخ میں روشن رکھا ہوا ہے ۔ اس سے یہ بات تو واضح ہو جائے گی کہ ہم لوگ خود ہی انصاف کے دشمن ہیں ۔ جب کبھی بھی کسی مجرم کے ساتھ اسکے کئے گئے جرائم پر انصاف کا وقت آنے لگتا ہے تو ہم اسے ساری دنیا کے سامنے معصوم بنا کر پیش کردیتے ہیں اور انصاف مجبور اور لاچار کچھ بھی کرنے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ کتنے ہی جرائم کی فائلیں آخری فیصلے کی مہر ثبت کرنے سے پہلے ہی تاریک اسٹوروں میں بند ہوجاتی ہیں اور نئے دور میں تو ریکارڈ کو آگ بھی لگنے لگی ہے۔ یعنی ایک این آر او سے تو سب واقف ہیں مگر اس طرح جرائم کی فائلیں جل جانے سے کتنے این آر او ہوچکے ہیں۔

ہمیں جن لوگوں کی قدر انکی زندگی میں کرنی چاہیے ہم انکے مرنے کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں یا پھر شائد یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں کہ انہیں مرنا ہی نہیں ہے ۔ کتنے ہی لوگ ہماری زندگیوں میں صرف ایک جملہ کہنے کیلئے آتے ہیں اور وہ جملہ ہماری زندگی بدل دیتا ہے ۔ مگر ہم جملہ کہنے والے حقارت سے یا پھر غیر اہم قرار دے چکے ہوتے ہیں۔ یقیناًآپکی زندگی آپکے لئے بہت خاص ہے اس وقت تک جب تک یہ ہے ، لیکن یہی زندگی آپ کی خصوصیات کی بدولت سب کیلئے اہم ہوسکتی ہے اور ہوتی بھی ہے مگر جب تک ہے۔

ہمارے مزاج اور روئیے سے یہ ثابت ہے کہ ہم پاکستانی من حیث القوم مردہ پرست واقع ہوئے ہیں، زندگی میں پوچھتے تک نہیں ہیں اور مرنے کے بعد ایسے زارو قطار رہ رہے ہوتے ہیں کہ جیسے ان سے زیادہ کسی کا نقصان ہی نہیں ہوا ، آخر ایسا کیوں ہے ؟ موت کا کوئی وقت متعین نہیں ہے اور یہ ہر گھڑی ہمارے ساتھ ساتھ گھوم رہی ہے یہ ہماری پیدائش سے ہی ہمارے پیچھے پڑ جاتی ہے اور ہم ہیں کہ دنیا کی رنگینیوں میں پیسوں کی جھنکار میں ایسے اندھے اور بہرے ہوجاتے ہیں کہ یہ بھول جاتے ہیں کہ کوئی ہمارے ساتھ ساتھ چل رہا ہے ۔ ہم نے اکثر سنا ہوگا اور کہا بھی ہوگا کہ ابھی کل ہی تو اس سے راستے میں ملاقات ہوئی تھی ، ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو کہیں جاتے ہوئے نظر آیا تھا اسطرح کہ جملے عام سی بات ہے ۔ ہم ایسے میں کاش کا لفظ استعمال کرتے ہیں،
ہمیں چاہئے کہ اپنے معاشرے میں رہنے والے ہر اس شخص کی پذیرائی کریں جو آپکی زندگی کو آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔

خصوصی طور پر ان لوگوں کا جو آپکی زندگی کو آسان بنا رہے ہیں جن میں سب سے پہلے اور سب سے بڑھ کر ہماری مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں اور بیویاں اس پذیرائی کی مستحق ہیں پھر مثلاً آپکے گھروں میں کام کرنے والیاں اور والے ، آپکی گاڑی کی مرمت کرنے والے ، آپکے گلی محلے کو صاف ستھرا رکھنے اور کچرا اٹھانے والے ، آپکے بچوں کی اسکول وین چلانے والے ، اسکول کے دروازے پر تعینات حفاظتی عملہ ،اور اسطرح کے بہت سارے افراد جو ہماری زندگیوں میں کسی نا کسی طرح کی اہمیت رکھتے ہیں۔یہی وہ لوگ ہیں جو قابل احترام بھی ہیں اور زندگی میں ہی پذیرائی کے حقدار ٹہرتے ہیں۔ معاملات نجی نوعیت کے ہوں یا پھر اجتماعی ہمیں ایک دوسرے کی خدمات پر کم از کم شکریہ کہہ کر اس کی پذیرائی کرنی چاہئے ۔اکثر ایسا ہوجاتاہے کہ اچھا ابھی کرتا ہوں اور پھر ابھی کبھی نا ہونے کیلئے تمام ہوجائے یا میں نا رہوں یا پھر آپ نا رہیں۔ ہم نے ایک رات اپنے والد صاحب سے کچھ پوچھنا تھا اور یہ کہہ کر چھوڑ دیا تھا کہ چلو صبح پوچھ لینگے مگر صبح تو ہوئی مگر پھر ابو کبھی نا اٹھنے کیلئے سوچکے تھے، اب خیال آتا ہے کہ کبھی ابو کی گرانقدر خدمات کا انکو سلیوٹ ہی نہیں کیا کبھی انکی انتھک اور بے لوث خدمت کا شکریہ تک ادا نہیں کیا،ایک ہلکا ہلکا سا یہ دکھ گاہے بگاہے ان سوچوں کیساتھ تکلیف پہنچاتا ہے۔

ہم اپنی اس روش کو بدلنے کیلئے تیار نہیں ہیں ؟ جو ہماری گرانقدر شخصیات ہیں ہم انہیں انکے جیتے جی ہی پرکھ کر انہیں پذیرائی کیوں نہیں دے سکتے؟کسی کے دنیا سے چلے جانے کے بعد اسکے لئے کچھ بھی کرلو اس سے اسے کوئی سروکار ہو ہی نہیں سکتا۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ذرا ٹہرا جائے معمالات اور پرکھا جائے اور جو کوئی بھی جس فیلڈ میں بھی اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے اسکی باقاعدہ پذیرائی کریں ناکہ اسکے کئے کو چوری کریں یا پھر اس کے کئے کو چوری کروانے میں مدد گار بنیں۔ اس پذیرائی کا اہتمام ہر عمر کے افراد کیلئے ہونا چاہئے ان میں بچے بھی ہوسکتے ہیں جو آج یقیناًکسی نا کسی اہم کارہائے نمایاں سرانجام دینے میں مصروف ہیں اور عمر رسیدہ لوگ جو معاشرے کی اصلاح کا کام سرانجام دے رہے ہیں، سب کے سب پذیرائی کے مستحق ہیں۔ پذیرائی کرنے سے معاشرتی برتاؤ میں بھی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ۔ اسلئے زندگی میں ہی پذیرائی کیجئے پھر کیاہوا اور کیا کیا ، کیا معلوم

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
life Sh. Khalid Zahid Syed Anwar Mahmood انعقاد رائٹرز کلب زندگی سید انور محمود
Hassan Rohani
Previous Post ڈرانے دھمکانے سے سعودی حکومت کو کچھ نہیں ملے گا: حسن روحانی
Next Post نشان حیدر کیپٹن محمد سرور شہید
Captain Mohammad Sarwar Shaheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close