Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمرؓ جیسا کوئی آئے

September 15, 2018 1 1 min read
Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq
Hazrat Umar Farooq

تحریر : شاہ بانو میر

11 ستمبر کو قائد اعظم ڈے پر آرٹیکل لکھا
جو بیگم کلثوم نواز کی وفات کی وجہ سے پبلش نہیں کیا

آج 11 ستمبر ہے یوفات قائد ؒ ہر سال ہم مقررہ دنوں میں اپنے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اس سال تدبر القرآن کی وجہ سے سوچ میں ایک نئی جہت ابھری ہے
کہ ہم ماضی قریب کے تمام ہیروز کو یاد رکھتے ہیں اور حسب استطاعت کچھ لکھتے بھی ہیں
مگر
اب زندگی میں پختگی کی ضرورت قرآن پاک سکھا رہا ہے
ابتدائی حروف اب بولنے آگئے لکھنے آگئے
اب اصل حروف اور اصل شخصیات جو دراصل قائد کو قائد بنا گئیں
ان کو لکھا جائے اور عام پاکستانی تک اس کے قابل فخر رہنماؤں کے واقعات پہنچائے جائیں
ہم نے اپنا ماضی بعید پڑھنا چھوڑ دیا
کتابیں جن میں ان کے اوصاف تھے وہ دیمک کھا گئی
قوم کپڑے زیور اور کاروبار میں کھو گئی
نتیجہ
ہر صاحب اقتدار پیروی عمر کی کرنا چاہتا ہے
مگر
بغیر عمر کی زندگی کی سادگی اور عدل کے
بیرونی دشمن سے سچا مقابلہ مشکل لگتا ہے
لہٰذا
خود کو زندہ رکھنے کیلئے اندرونی محاذ جہاں ایک حاکم ہے اور دوسرا محکوم
بندھے ہاتھ والے سے حکمرانوں کو مقابلہ آسان لگتا ہے
جو عدل کے انصاف کے سراسر منافی ہے
ہر اہم دن پر انشاءاللہ اسلامی تاریخی شخصیات پر لکھنا ہے
تا کہ
عوام الناس جان سکے کہ
موجودہ دور کے ہیرو دراصل کن کی پیروی کرنا چاہتے ہیں

موجودہ حکمران اسلامی سوچ کو اپنائیں تو چھوٹی انتقامی سوچ سے ابھر کر
صرف خود اقتدار کی دنیا کے بے تاج بادشاہ نہ بنیں
کامیاب اسلام کے فروغ کیلئے کفار سے جنگیں ثابت ہیں
مگر
جب یہ جنگیں آپس میں سیاسی اختلافات کی بنیادوں پر شروع ہوئیں
تو اسلام کا زوال شروع ہوا
کعبہ کی حرمت حضرت زبیر کو شہید کرنے کیلئے پامال کی گئی
یکم محرم حضرت عمر فاروق کے حالات زندگی ان کی شھادت کی مناسبت سے چنا ہے
موجودہ حکمرانوں سے حضرت عمر کی طرز پر طاقتور فلاحی اسلامی ریاست بنانے کی استدعا کرتے ہیں
حضرت عمر فاروق ؓ
آپ کا نام مبارک عمر ہے
اور لقب فاروق
کنیت ابو حفص
لقب و*کنیت دونوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے عطا کردہ ہیں
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نویں پشت میں کعب کے دو بیٹے ہیں مرہ اور عدی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مرہ کی اولاد میں سے ہیں
جبکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ عدی کی اولاد میں سے ہیں
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
خلیفۂ اوّل حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے
آپ ان دس صحابہ میں سے ہیں جن کو جنت کی خوشخبری دی گئی
آپ کے دور میں اسلامی مملکت 22 لاکھ مربع میل کے رقبے پر پھیل گئی
دل میں انقلاب برپا ہوا
اور وہیں سے آپﷺ کی خ
دمت اقدس میں حاضر ہوئے
آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسلام قبول کیا
یوں
پہلی بار مسلمانوں نے خانہ کعبہ میں نماز ادا کی
حجرت کے موقعے پر بھی آپ کی بہادرانہ طبیعت نے کعبہ میں کھڑے ہو کرکہا
جسے اپنے بچے یتیم اور بیویاں بیوہ کروانی ہیں وہ مجھے روک لے
کسی کی مجال نہ ہوئی کہ آپ کے سامنے آتا

آپ رضی اللہ تعالی عنہ مکہ میں پید ا ہوۓ اور ان چند لوگوں میں سے تھے جو لکھ پڑھ سکتے تھے
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دعا سے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کر لیا
اس لے آپ کو مراد رسول بھی کہا جاتا ہے.

ہجرت کے موقعے پر کفار مکہ کے شر سے بچنے کے لیے سب نے خاموشی سے ہجرت کی
مگر آپ کی غیرت ایمانی نے چھپ کر ہجرت کرنا گوارہ نہیں کیا
آپ نے تلوار ہاتھ میں لی کعبہ کا طواف کیا اور کفار کے مجمع کو مخاطب کر کے کہا
” تم میں سے اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہو کہ
اس کی بیوی بیوہ ہوجائے اس کے بچے يتيم ہوجائیں تو وہ مکہ سے باہر آکر میرا راستہ روک کر دیکھ لے”
مگر کسی کافر کی ہممت نہ پڑی کہ آپ کا راستہ روک سکتا
رسول کريم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک موقع پر فرمايا “اگر میرے بعد کوئی اور نبی مبعوث ہونا ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے”” جامع ترمذی””
ایک اور موقع پرآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمايا “”جس راستے پر عمر ہو وہاں سے شیطان راستہ بدل لیتا ہے”” صحیح بخاری
“”آپکے نزدیک معصوم ذات صرف نبی اکرمﷺ کی تھی باقی سب عام انسان ہیں جن سے غلطیاں ہو سکتی ہیں “”
اسی لئے حکمرانوں کی بابت آتے جاتے قافلوں سے عام لوگوں کی حالت اور امیر کی حالت کے بارے میں وقتا فوقتا پوچھتے
کسی عہدہ دار کے بارے میں شک ہوتا تو فوری طلبی کا حکم دیا جاتا
اور
پوچھ گچھ کی جاتی
ابن سعد فرماتے ہیں کہ
جب آپ کسی بزرگ کو عامل بنا کر بھیجتے تھے تو یہ شرائط سنا دیتے تھے
1گھوڑے پر کبھی مت سوار ہونا
2-عمدہ کھانا نہ کھانا
3باریک کپڑا نہ پہننا
4حاجت مندوں کی داد رسی کرنا
اگر اس کے خلاف ہوتا تو سزائیں دیتے
سادہ زندگی اور عام انسان سے بھی کمتر درجے پر گزر بسر کرتے فرماتے تھے کہ
“” مجھے رعایا کا حال کیسے معلوم ہوگا
اگر
مجھے وہ تکلیف نہ پہنچے جو تکلیف انہیں پہنچ رہی ہے””

حضرت عمرؓ کے زمانے میں دور دراز علاقوں کو فتح کے بعد ان بے آباد علاقوں کو آباد کر کے باقاعدہ درس و تدریس کا سلسلہ شروع کروایا گیا
مساجد بنائی گئیں
یہاں منظم اسلامی ریاست اور اس کا کامیاب ن،ظام متعارف کروایا گیا
کوفہ میں پہلے گھاس پھونس کے گھر تعمیر کئے گئے
ایک بار آگ لگی تو سب جل گئے
سیمنٹ کے پختہ گھروں کی تعمیر کی اجازت اس شرط پر دی کہ کوئی گھر تین کمروں سے زیادہ نہ بننے پائے
یوں
اس شہر میں امیر غریب سب کے گھر ایک جیسے بن گئے سب یکساں نظر آنے لگے
حضرت عمر فاروق ؓ کے دور حکومت میں جن ملکوں اور علاقوں کو فتح کیا گیا
ان میں عراق شام دمشق حمس یرموک، بیت المقدس کساریہ تکریت خوزستان
آذر بائیجان تبرستان آرمینیہ فارس کرمان سیستان مکران خراسان مصر سکندریہ سمیت دیگر علاقوں کو فتح کیا اور اسلام کا پرچم سربلند کیا
حضرت عمر ؓ کے دور میں قائم ہونے والے محکمے
محکمہ فوج
پولیس ڈاک بیت المال محاصل جیل زراعت آبپاشی اور تعلیم کے محکمہ جات کا قیام
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ہوا
اس سے پیشتر یہ محکمے موجود نہ تھے
ان محکموں کے قیام سے یکسر نظام خلافت نظام حکومت میں بدل گیا
تمام محکموں کے افسران اور ملازمین کی تنخواہیں مقرر کی گئیں
“” حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سب سے پہلے امیرالمومنین کہہ کر پکارے گئے””
آپؓ نے بیت المال کا شعبہ فعال مکاتب و مدارس کا قیام اور اساتذہ کی تنخواہیں
اسلامی مملکت کو صوبوں اور ضلعوں میں تقسیم کیا عشرہ خراج کا نظام نافذ کیا
مردم شماری کی بنیاد ڈالی محکمہ عدالت اور قاضیوں کے لئے خطیر تنخواہیں متعین کیں
احداث یعنی پولیس کا محکمہ قائم کیا جیل خانہ وضع کیا اورجلاوطنی کی سزا متعارف کی
باقاعدہ فوج اور پولیس کے ملازمین بھرتی کئے گئے سن ہجری جاری کیا، محصول اور لگان
زراعت کے فروغ کے لئے نہریں کھدوائیں نہری اور زرعی نظام کو جدید تقاضوں میں ترتیب دیا گیا
باقاعدہ حساب کتاب کے لئے مختلف شعبوں کا سربراہ مقرر کیا
حرم اور مسجد نبوی کی توسیع باجماعت نماز تراویح فجر کی اذان میں الصلوٰۃ خیر من النوم کا اضافہ
۔ تمام محکمہ جات کے لئے دفاتر کا قیام نئے شہروں اور صوبوں کا قیام
۔ تجارتی گھوڑوں پر زکوٰۃ کا اجراء جہاد کے لئے باقاعدہ گھوڑوں کی پرورش کا اہتمام
۔ حربی تاجروں کو تجارت کی اجازت مفلوک الحال، یہودیوں اور عیسائیوں کے لئے وظائف
مکہ اور مدینہ کے درمیان مسافروں کے آرام کے لئے سرائیں اور چوکیوں کا قیام بچوں کے وظائف
قیاس کا اصول رائج کیا فرائض میں عدل کا مسئلہ ایجاد کیا
امام اور موذن کی تنخواہ مقرر کی مساجد میں وعظ کا طریقہ جاری کیا
عوام کو فوری اور عدل پر مبنی انصاف فراہم کیا جاتا
اپنی ذات کسی احتساب سے مبّراء نہیں تھی
ایک بد بخت غلام لولو نے خنجر کے وار کر کے آپکو شدید زخمی کر دیا
جانبر ہونے کی امید نہ رہی تو
آپ نے حضرت عائشہ سے درخواست کی کہ آپﷺ سے ملحقہ زمین جو حضرت عائشہؓ نے اپنے لئے مختص کر رکھی تھی
اپنے لئے مانگی
انہوں نے بوجہ قربت آپﷺ آپ کو وہ دے دی
یوں یکم محرم کو مسلمانوں کے پہلے امیر المومنین شھادت کا رتبہ پا کر دنیا سے رخصت ہو گئے
یہ ہیں ہمارے وہ ہیرو جو ماضی بعید کا حصہ تھے اور آج کے ہر اسلامی ملک کی شناخت بھی
ان کی زندگی کے اوراق اب پلٹنے ہیں
اور
تبدیلی جن سے آئی ان کے اوصاف پڑہنے بھی ہیں پڑھانے بھی ہیں
تا کہ
مصنوعی نہیں اصل تبدیلی آئے

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
leaders life Pakistani personalities Shah Bano Mir Tribute پاکستانی خراج تحسین رہنماؤں زندگی شخصیات
Group Photos
Previous Post روٹری عہدیداران ممتاز بیگ، خواجہ ارشاد، مبشر نذیر لاڑ و دیگر کا میٹنگ کے بعد ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو
Next Post شریف خاندان کو بڑا صدمہ
Kalsoom Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close