Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواسہ رسول کا انکار

September 19, 2018September 19, 2018 0 1 min read
Muharram ul Haram
Muharram ul Haram
Muharram ul Haram

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی

فرعون کے دربار میں جب حضرت موسی علیہ السلام نے دین اسلام کا جھنڈا بلند کرنا چاہا تو فرعون چینخ پڑا وَ لَقَدْ اَرَیْنٰہُ اٰیٰتِنَا کُلَّہَا فَکَذَّبَ وَ اَبٰی(٢٠:٥٦) قَالَ اَجَئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ اَرْضِنَا بِسِحْرِکَ یٰمُوْسٰی(٢٠:٥٧) ترجمہ:”ہم نے فرعون کواپنی سب نشانیاں دکھائیں مگروہ جھٹلائے چلاگیااور نہ مانا ،کہنے لگااے موسی کیاتوہمارے پاس اس لیے آیاہے کہ اپنے جادوکے زور سے ہمیں ہمارے ملک سے نکال باہر کرے”۔پس یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ آواز حق کتنی ہی کمزور اور ناتواں اور مادی و دنیاوی وسائل سے محروم کیوں نہ ہوسے اس کی للکارسے فراعین وقت کواپنے اقتدار کے لالے پڑ جاتے ہیں۔حضرت موسی علیہ السلام غلام قوم سے تعلق رکھنے والے بے یارومددگار، ملنگ ،درویش ،صوفی منش اور نہتے و بے سروسامان فرد تھے اور محض اپنا عصالیے اپنے بڑے بھائی کی معیت میں فرعون کے سامنے کلمہ حق کہنے گئے تھے،لیکن فرعون کی باریک بین نگاہ پہچان گئی کہ اس دین کے پیغام میں اقتدارکاحصول بھی شامل ہے۔تب فرعون نے جب اپنے درباریوں سے مشاورت کی تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ” قَالُوْا اِنْ ہٰذٰنِ لَسٰحِرٰنِ یُرِیْدٰنِ اَنْ یُّخْرِجٰکُمْ مِّنْ اَرْضِکُمْ بِسِحْرِہِمَا وَ یَذْہَبَا بِطَرِیْقَتِکُمُ الْمُثْلٰی(٢٠:٦٣)”ترجمہ:آخرکار کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ دونوںتومحض جادوگرہیں،ان کا مقصد یہ ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو تمہاری زمین سے بے دخل کر دیں اور تمہارے مثالی طریق زندگی کا خاتمہ کردیں”۔چنانچہ فرعون کو تو صرف اپنے اقتدارکی فکر تھی لیکن فرعون کے ذہین ساتھی بھانپ گئے تھے حضرت موسی علیہ السلام کے پیغام میں صرف اقتدارکاحصول ہی شامل نہیں ہے بلکہ کل نظام زندگی کی تبدیلی ان کا مطمع نظر ہے۔یہی وجہ ہے کہ ابنیاء علیھم السلام کی دعوت سے طاغوت اور استعمار جڑوں اوربنیادوں تک لرزجاتاتھا۔

حضرت موسی علیہ السلام سمیت کل انبیاء علیھم السلام نے وقت کے طاغوت کو سیاست کے میدان میں للکاراہے۔فرعون،نمرود،ملکہ سبا،عتبہ،شیبہ اور ابوجہل وغیرہ یہ سب کے سب میدان سیاست کے قدآور عنوانات تھے اور حقیقت یہی ہے نظام زندگی کے تمام تر کل پرزے فی الاصل سیاست کی مشینری کے نیچے ہی اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیںجیسے دماغ کے نیچے کل اعضائے جسمانی اپنا اپنا فطری کام سرانجام دیتے ہیں۔جب سیاست کی مشینری بدل دی جائے اور اقتداراعلی کاقبلہ تحویل ہوجائے تو مشینری کاکل تحرک اپنی سمت تبدیل کر بیٹھتاہے اور تمام تر نظام نئے اقتدار اعلی کے سامنے سجدہ ریز ہو جاتاہے۔تاریخ انسانی یہ سبق دیتی ہے کہ جہاںنظام کی اصلاح کاآغاز نظام سیاست کی ابجدسے ہوتاہے وہاں نظام کی خرابی کی انتہابھی نظام سیاست پر ہی منتج ہوتی ہے،گویا جو نقطہ آغاز تھا وہی نقطہ انجام بھی ثابت ہوتاہے۔چنانچہ بہت اچھے نظام زندگی کاآغاز نظام سیاست کی اصلاح سے شروع ہوتاہے اور سب سے پہلے قیادت میں حسن اقتدارپیداہونے لگتاہے اورجب کوئی نظام زندگی گل سڑ کر بدبوکی سڑاند چھوڑنے لگتاہے اس کی انتہا بھی اس کے نظام کے بدترین اورظالم و جابروبدکارحکمرانوں کی صورت میںمورخ کے قلم سے پھوٹ نکلتی ہے۔اﷲتعالی کی یہی سنت رہی ہے کہ انبیاء علیھم السلام کی صورت میں بہترین قیادت فراہم کی گئی جس نے استحصالی نظام کے سیاسی قائدین سے اقتدارکے ایوانوں میں کشمکش کے تاریخ ساز ابواب رقم کیے۔

سیرة طیبہ ۖمیں مکہ مکرمہ کی وادیوں سے جس تبدیلی کاآغاز ہواتھا،مدینہ منورہ کی ریاست اس کافطری سیاسی نتیجہ تھا۔جس انقلاب نے ختمی مرتبت ۖکی گود میں پرورش پائی بالآخر وہ دورفاروقی میں اپنے بام عروج کو پہنچااور محسن انسانیتۖنے اس انقلاب کی کامیابیوں کی جوخو شخبریاں سنائی تھیں وہ دورفاروقی میں تاریخ کے طالب علم نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیں۔نبی علیہ السلام کی تیارکردہ قیادت جیسے جیسے اس دنیاسے پردہ فرماتی گئی اور صحابہ کرام جیسے مقدس گروہ کی کمریں جیسے جیسے جھکتی چلی گئیں،بال سفید ہوتے گئے اور معاملات زندگی ان کے ہاتھوں سے رفتہ رفتہ نکلتے گئے تو معاشرے میں میں بگاڑ نے اپنی جگہ بنانے کی کوششیں شروع کر دی۔تصویرکادوسرارخ یہ تھا کہ فتوحات کے باعث عرب کی خالص معاشرت پر عجم نے بھی اپنے اثرات مرتب کرنے شروع کر دیے اور اس پر مستزاد یہ کہ دولت کی فراوانی نے جہاں سخت کوشی و صحرائی مزاج سے بعد پیداکیاوہاں تقوی اور دینداری کے بھی وہ پہلے والے معیارات نظرسے اوجھل ہونے لگے۔معاشرے کی ان کمزوریوں کے براہ راست یا بالواسطہ اثرات نظام سیاست پر بھی مرتب ہوئے اور سیاست کی دیوی نے خلافت کی مقدس قبا اتارکر ملوکیت کالبادہ اوڑھ لیا۔

ملوکیت نے اسلامی نظام زندگی کے جملہ امور کو اپنے حصارمیں لینا شروع کیااور کامیابی سے آگے بڑھتی رہی۔حکمرانوں کا طرز بودوباش بدلا،بیت المال کا تصور امانت تبدیل ہو گیا،ممبررسول کی تقدیس پائمال ہوئی اوردیدہ دلیری یہاں تک کہ جس رسولۖکے ممبرپر براجمان ہوا جاتااسی رسولۖکے اہل بیت کو طعن و تشنیع کا نشانہ بنایاجاتا،سرکاری مناصب میں امانت و دیانت اور تقوی ودینداری کی جگہ حکمران کے ساتھ وفاداری نے لے لی اور حد تو یہ احادیث نبویہ ۖ میں بھی وضع و تحریف شروع کر دی گئی۔ان سب حالات کے خلاف صحابہ کرام اگرچہ آواز اٹھاتے رہے لیکن اب ان کے گلے میں وہ قوت والی گرج موجود نہیں رہی تھی اور وقت پیری نے انہیں زمانے کی پچھلی صفوں میں دھکیل دیاتھا۔صحابہ کرام کی نسلوں میں سے ان حالات کامقابلہ کرنے کے لیے کچھ تازہ دم نوجوان اٹھے اور ڈٹ کر مقابلہ بھی کیالیکن کسی نے وقت کاساتھ نہ دیا تو کسی کاوقت نے ساتھ نہ دیااور خانہ کعبہ جیسی مقدس عمارت کی قربانی بھی ان کو بچانے کے لیے ناکافی ثابت ہوئی اور بگاڑ پوری قوت سے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لیتاچلا گیا۔ان پرفتن حالات میںکچھ بزرگوں نے مسند علم سنبھال لی تو کچھ ممبرومحراب تک محدود ہوگئے ،کچھ نے تبلیغ و ارشادکو ہی اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیاتوکچھ معرفت وطریقت کی طرف سدھارگئے اور باقی عوام الناس نے کسی اجتماعی کاوش کی بجائے اپنے ذاتی ایمان بچانے کی فکر کی اور بگڑتے ہوئے حالات میدان سیاست کی آخری حدوں کو چھونے لگے۔

اب ایک ہی خانوادہ باقی بچاتھا،اہل بیت نبوی کا مقدس ومحترم خاندان،زمین و آسمان کی نظریں اب اس خاندان نبوت پر جمی تھیں۔آسمان سے نازل ہونے والی آخری کتاب،آسمان سے اتراہواآخری دین اور آخری نبیۖکے گھرانے کے آخری افراداوردین کو بچانے کی آخری امید۔نواسہ رسول امام عالی مقام امام حسین بن علی کی ایک ”ہاں”ان پراور ان کے کل اہل خانہ پر بلکہ نسلوں پر بھی دنیاکی تمام تر نعمتوں،آسائشوں اور شاید جزوی اقتدارکے دروازے بھی کھول سکتی تھی لیکن پھر ناناکا دین کسی گہری کھائی میں جاگرتایاشاید کسی قبر میں ہمیشہ کے لیے دفن ہوجاتا کیونکہ نظام سیاست کے آخری بگاڑ پرآخری نبی کے گھرانے کے افراد کی آخری مہر ثبت ہو جاتی۔اور اگر ملوکیت کے اس نظام سیاست کو نبی ۖکا گھرانہ تسلیم کرلیتاتوامت مسلمہ کے آسمانی صحائف سے اقتداراعلی کے لیے اﷲتعالی کا نام ہمیشہ کے لیے حذف ہوجاتا۔اور اسلام محض ایک پوجاپاٹ اور پندونصائح کا مذہب رہ جاتا اور دین کے استعارے سے نظام زندگی کاجامع تصور اس دین کی تعلیمات سے خارج ہوجاتا۔اس صورت میں قرآن مجید کی تمام تر تعلیمات جامعیت کو اس ایک ”ہاں”کے صفر سے ضرب دے دی جاتی ۔

امام عالی مقام کی ایک ”نہیں”نے تاقیامت دین اسلام کی سیاسی حقانیت کو امر کر دیا۔دین محمدیۖکے سیاسی نظام کی تجدید ہمیشہ کے لیے اس خانوادہ نبوت اور امام عالی مقام کی احسان مند رہے گی۔قرآن مجید کی اس آیت اب کبھی کوئی تاویل نہیں کی جا سکے گی کہ”ُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہ’ بِالْہُدٰی وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہ’ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہ وَ لَوْ کَرِہَ الْمُشْرِکُوْنَ(٩:٣٣)ترجمہ:وہ اﷲتعالی ہی ہے جس نے اپنے رسولۖ کو ہدایت اوردین حق کے ساتھ بھیجاتاکہ اسے باقی تمام ادیان پر غالب کر دیا جائے”۔پوری دنیاپر دین اسلام کا غلبہ اورباقی تمام ادیان کواسلام کے تابع بنانے کے لیے جس جرات و شجاعت سے عبارت سیاسی و عسکری نظام کی ضرورت ہے وہ نظام اسوة امام عالی مقام سے میسر ہے۔اوراس نظام کی بقا کو جس قسم کے انکار کی ضرورت ہے وہ بھی صرف اسوہ امام عالی مقام امام حسین کی زندگی سے ہی میسر آسکتاہے۔حقیقت یہ ہے کہ وقت کا طاغوت ہمیشہ ہی حق پرچلنے والوں کوقیدوبند،جنگ و جدال اور غریب الدیاری کی صعوبتوں سے دوچار کرتارہے گا،لیکن اسوة امام حسین سے حاصل ہونے والا عملی سبق اس کرہ ارض میںآخری انسان تک کے لیے استقامت اور صبرواستقلال کا لازوال درس اولین و آخرین ہے۔تاریخ جس طرح اپنے آپ کو دہراتی رہتی تو اسی طرح حق و باطل کے درمیان کربلا کے میدان سجتے رہیں گے ،تاقیامت یزیدکاکرداراور امام عالی مقام کی سنت شبیری زندہ تابندہ رہے گی یہاں تک کہ صوراسرافیل میں پھونک مار دی جائے۔اہل ایمان دنیاکے پیمانوں کے مطابق شکست خوردہ ہونے کے باوجود بھی کامیاب و کامران اور فوزوفلاح کے حاملین ٹہریں گے جبکہ یزیدان بدبخت حکومت کے ایوانوں میں براجمان ہونے کے باوجود اور نشہ اقتدار میں ڈوبے ہوئے بھی خالق و مخلوق کے ہاںخائب و خاسراور ملعون و مطعون گردانے جائیں گے۔

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی
drsajidkhakwani@gmail.com

Share this:
Tags:
duties History life power truth اقتدار تاریخ حقیقت زندگی فرائض
Chakwal Gujarat
Previous Post ضلع چکوال گجرات
Next Post نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزائیں معطل، رہائی کا حکم
Maryam Nawaz, Mohammad Safdar, Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close