Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایسی آفر ہمیں قبول نہیں

December 7, 2017 0 1 min read
Jumma Mubarak
Jumma Mubarak
Jumma Mubarak

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
اللہ پاک نے دن رات ہمارے کام اور آرام کے واسطے بنائے ہیں تاکہ ہم اپنی زندگی کو باقاعدہ ایک ترتیب سے ڈھال کر زندگی بسر کرنے کے لیے روزی روٹی بھی کمائیں اور اس پاک ذات کا شکر بجا لاتے ہوئے اس کی عبادت بھی کریں۔ اور جب رات ہو جائے تو آرام کر کے اپنے آپ کو اگلے دن کے لیے تیار کر لیں۔ ایسے ہی ہر گزرتے دن کی ترتیب اور اس کے حساب کتاب کا نظام بھی اللہ تعالی نے ہمیں کو عطاءکیا ہے جیسے دن رات کی ترتیب سے کام اور آرام ہیں ایسے ہی دونوں کے حساب میں کام و آرام اور عبادت کے دن جن کا درجہ فضیلت ایک کا دوسرے سے بڑھ کر اور افضل ترین دن بھی اللہ پاک نے ہمیں عطاء کیے ہیں۔ ہر گزرنے والے دن کا ایک نام دیا ہے جس میں ہم ہر دن کی ترتیب سے زندگی کے اموار سرانجام دیتے ہیں سات دونوں بعد ہفتہ اور چار ہفتوں بعد مہینہ اور بارہ ماہ بعد سال اور سال کے ہر ماہ کی اپنی ترتیب اور زندگی کے اموار جو پورے سال کی ترتیب اور زندگی گزارنے کا سلیقہ انسان کو سیکھاتے ہیں۔

پہلی ابتداء دن رات سے ہوتی ہے تو ہر روز طلوع ہونے والا سورج ایک نیا دن لے کر آتا ہے اللہ پاک نے ہمارے لیے ہفتے کے سات دونوں میں سے چھ دن کام کے اور ایک دن عبادت اور آرام کا بنا دیا ہے ہم دنیا کے ساتھ دوڑتے ہوئے یہ چھٹی اور آرام کا دن اتوار کو بنا چکے ہیں لیکن ہفتے کے دونوں میں افضل ترین دن تو جمعہ کا دن ہے جو ہم مسلمانوں کی چھٹی دن ہے اس دن سب مسلمان اپنی دوکان کاروبار اور مزدوری سےچھٹی کرتے تھے۔ اس دن کام سے آرام کا مقصد ہم اللہ پاک فضل تلاش کر سکیں اور اپنے بال بچوں کے ساتھ وقت گزار سکیں۔ جمعہ کی نماز پڑھیں جس کی فضیلت باقی نمازوں سے زیادہ ہے۔

جمعہ ہمارے لیے بہت ہی فضلیت کا دن ہے جو عید کے بعد باقی دونوں کی نسبت زیادہ افضل ہے۔ جمعہ کی مزید فضیلت اور اہمیت بیان کرنے سے پہلے یہ بتانا چاہوں گا کہ کفار اس مقدس اور افضل دن کے ساتھ سازش پر اتر آئے ہیں ان کی شیطانی عقل نے اس دن کے ساتھ بلیک کا لفظ لگا کر اپنی کاروباریب مہیم چلا رہے ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ تعداد میں عیسائی مذہب کے لوگ ہیں۔ عیسائی ہر سال اپنا مذہبی تہوار 25 دسمبر کو مناتے ہیں۔ امریکا یورپ اور دیگر ممالک کے لوگ تہوار کی خوشیاں منانے کے بازاروں میں مختلف اشیاءکی خریداری کرتے ہیں جن کی قیمتیں کم کر کے سیل لگائی جاتی ہے جو عموماً 50 فیصد سے لے کر 80 فیصد تک ہوتی ہے ان کا سیل لگانے کا ظاہری مقصد تو غریب لوگوں کو اس تہوار شامل کرنے کے لئے ہے تاکہ ان کو بھی نئی چیزیں خریدنے کا موقع مل جائے۔ وہ اس رعایتی سیکم کو جمعہ کے دن کے نام کے ساتھ لفظ بلیک لگا دیتے ہیں۔ کفارہ اس مقدس دن کا اور کچھ نہیں کر سکتے تھے لیکن وہ اس افضل دن کو غلط نام دے کر مسلمانوں کو تکلیف ضرور پہنچا رہے ہیں۔ اس پہلے وہ اس دن چھٹی ختم کرانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔

ان سازشی لوگوں نے اس کام میں کاروباری لوگوں اور بڑی کمپنوں کا سہارا لیا جن کے مالک خود عسیائی اور یہودی ہیں۔ اب ذرہ ان کی لوٹ سیل اور دسکاونٹ کی اصلیت بھی جان لیں یہ بات ٹھیک ہے یورپ اور امریکا کے لوگ اپنے لوگوں کو خاص تہور پر رعایت دیتے ہیں لیکن یہ سیل یا رعایت زیادہ تر ایسے سامان اور اشیاءپر دی جاتی ہے جن کی زیادہ فروخت نہیں ہوتی یا تو ان چیزوں کی مدت ختم ہونے کے قریب ہوتی ہے یا پھر اس چیز کا سیزن ختم ہونے والا ہوتا ہے۔ دوکاندار اپنا مال آفر دے کر چند دونوں میں نکال لیتے ہیں جس سے ان کے باو ¿نڈ آئٹم نکل جاتے ہیں اور پورے سال کی فروخت کے برابر چند دونوں میں سیل کر لیتے ہیں۔ کچھ عرصے سے یہ کام ہمارے ملک میں شروع ہو چکا ہے اور اس مقدس دن کو غلط نام دے کر ہفتہ دسکاونٹ منایا جاتا ہے۔ ہمارے دوکاندار تو سب سے بڑے کاروباری ہیں یہ تھکے ہوئے اور ڈیڈ آئٹم سیل میں رکھتے ہیں جبکہ اچھے اور نئے مال کو فل ریٹ پر سیل کرتے ہیں۔ ان کا آفر لگانے مقصد ہمارے ہاں یہ ہے پرانا مال نکل گیا تو ٹھیک نہیں تو نئے مال کو زیادہ گاہکوں کو دیکھانے کا موقع مل جائے گا۔ کیونکہ ڈسکاو ¿نٹ کے چکر میں زیادہ سے زیادہ دوکان پر آتے ہیں۔ اب گاہک ہمیشہ نئے ڈائزین کو ترجیع دیتا ہے اس کی چاہے جو بھی قیمت ہو گاہک ہمیشہ نئی چیز ہی خریدتا ہے۔ بس سیل اور آفر عوام کے ساتھ دھوکا ہے اور کچھ نہیں۔

یہ لوگ جمعہ کے دن کو غلط نام اپنی لالچ میں اور اسلام کے خلاف سازش میں دے رہے ہیں اس دن کی فضیلت اور اہمیت کتنی ہے جمعہ کے دن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جمعہ کا دن ہفتے کے سارے دنوں کا سردار ہے، ایک حدیث میں ہے کہ سب سے بہتر دن جس پر آفتاب طلوع ہوتا ہے، جمعہ کا دن ہے۔ اس دن حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی، اسی دن ان کو جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن ان کو جنت سے باہر (یعنی زمین پر اتارا گیا) کیا گیا۔ اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔ایک اور حدیث میں ہے کہ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ قبول ہوئی، اور اسی دن ان کی وفات ہوئی۔ بہت سی احادیث میں یہ مضمون ہے کہ جمعہ کے دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ اس پر بندہ? مو?من جو د ±عا کرے وہ قبول ہوتی ہے، جمعہ کے دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پڑھنے چاہیں جن کا ثواب بہت زیادہ ہے۔

یہ تمام احادیث مشکوٰة شریف میں ہیں۔ ان کے علاوہ اور بھی بہت سی احادیث میں جمعہ کی فضیلت آئی ہے۔ جمعہ کے دن کی فضیلت یہ ہے کہ کسی اور دن کے نام سے قرآن پاک کی کوئی دوسری سورت نہیں ہے لیکن جمعہ کی نام سے قرآن پاک کی سورت جمعہ ہے اب ذرا قرآن پاک کی ان آیات کریمہ پر بھی غور فرمائیے ترجمہ. اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔ ( آیات 9 سورت الجمعہ)اسی سورت کی ایک اور آیات میں ہے ترجمہ. پس جب نماز ادا ہو چکے تو زمین میں چلو پھرو اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پاو ¿۔( آیات 10 سورت الجمعہ ) ترجمہ.. اور جب وہ لوگ تجارت یا تماشہ دیکھتے ہیں تو اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑا ہوا چھوڑ جاتے ہیں، کہہ دو جو اللہ کے پاس ہے وہ تماشا اور تجارت سے کہیں بہتر ہے، اور اللہ بہتر روزی دینے والا ہے۔ (آیات 11 سورت الجمعہ) اب ان آیات کریمہ کا بغور جائزہ لیں۔ ہم بھی تو سیل کی آفر پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ کفار کی سازش دیکھیں تو وہ اس دن کے نام سے سیل لگا کر ہمیں گمرہ کر رہے ہیں۔اب ذرہ یہاں بھی غور فرمائیں اس دن کا نام جمعہ کیوں رکھا گیاجس کے مختلف اسباب ہیں۔ 1۔ جمعہ ”جمع“ سے ماخوذ ہے، جس کے معنی ہیں جمع ہونا کیونکہ مسلمان اِس دن بڑی تعداد میں مساجد میں جمع ہوتے ہیں اور جمعہ کے اجتماعات ہوتے ہیں ، اِس لیے اِس دن کو جمعہ کہا جاتا ہے۔ 2۔ چھ دنوں میں اللہ تعالیٰ نے زمین وآسمان اور تمام مخلوق کو پیدا فرمایا۔ جمعہ کے دن مخلوقات کی تخلیق مکمل ہوئی یعنی ساری مخلوق اس دن جمع ہوگئی اس لیے اِس دن کو جمعہ کہا جاتا ہے۔ 3۔اِس دن یعنی جمعہ کے دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، یعنی ا ±ن کو اِس دن جمع کیا گیا۔ ہمیں دسکاونٹ آفر دے کر وہ اس مقدس دن کا نام استعمال کرتے ہوئے ہفتے کے سارے دن یہ آفر جاری رکھتے ہیں لیکن کسی اور دن کا نام کیوں بلیک نہیں رکھا گیا ؟ اس دن کے ساتھ بلیک کا لفظ استعمال کر کے انہوں نے میری طرح ہر مسلمان اس افضل دن کی بے حرمتی پر آفسردہ ہے اور ان کی ایسی دسکاونٹ آفر جو ہماری ہمارے افضل دن کو غلط نام دیں۔ اور ایسی آفر ہمیں قبول نہیں۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
conspiracy life Muslim virtue worship زندگی سازش عبادت فضیلت مسلمان
Milk
Previous Post دودھ کا دودھ اللہ کا نور، آخری حصّہ
Next Post آصف زرداری کا طاہر القادری سے رابطہ، عوامی تحریک کو تعاون کی یقین دہانی
Tahir-ul-Qadri - Asif Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close