Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

باجی صاحبہ

July 5, 2021July 5, 2021 0 1 min read
Baji Sahiba
Baji Sahiba
Baji Sahiba

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

قاری صاحب کی داڑھی مبارک ان کے مسلسل بہتے آنسوئوں سے بھیگ چکی تھی مسلسل بہتے آنسوئوںکے ساتھ اُن کے منہ سے دعائوں کا آبشار بھی مسلسل جاری تھا۔ قاری صاحب باجی صاحبہ کے انتقال پر مُجھ سے افسوس کر نے آئے تھے قاری صاحب لاہور کے قریب ایک چھوٹی سی مسجد میں امامت اور بچوں کو قرآن پڑھانے کا کام کرتے ہیں آٹھ بچوں کا باب ہونے کی وجہ سے شدید مالی بد حالی کا شکار تھے لیکن چند سال پہلے جب باجی صاحبہ قاری صاحب کی زندگی میں آئیں توقاری صاحب کی زندگی اور گھر سے غربت پریشانی کے گھنے سیاہ بادل چھٹتے چلے گئے اب اندھیروں کہ جگہ ضروریات زندگی کی آسائشوں کے اجالے پھیلتے چلے گئے قاری صاحب باجی کی وفات پر بچوں کی طرح بلک بلک کر رو رہے تھے قاری صاحب دنیا کی نظروں میں کسی نیک ولیہ پاکباز عبادت کار عورت کی وفات پر نہیں رو رہے تھے بلکہ وہ تو زمانے کی نظروں میں طوائف زادی ناچ گانے والی ایکڑس کی جدائی پر خون کے آنسوئوں سے رو رہے تھے۔

قاری صاحب کی نظر میں وہ طوائف زادی ناچ گانے والی اداکارہ نہیں بلکہ ایک رحم دل شفیق دوسروں کا درد رکھنے والی نیک ولیہ عورت تھی اب جب وہ شفیق عورت دنیا سے چلی گئی تو قاری صاحب اُس کا افسوس کر نے میرے پاس آئے تھے کیونکہ دس سال پہلے اِس باجی سے میں نے ہی قاری صاحب کو ملوایا تھا میں تو تعارف کا بہانہ ہی بنا لیکن میرے ملانے کے بعد پھر قاری صاحب اور باجی کا تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہو گیا تھا جب قاری صاحب رو رہے تھے تو میں خدا کی قدرت پر حیران کہ رب تعالی کہاں کس طرح کیسے کیسے لوگوں سے ملواتا ہے اور پھر کس طرح توبہ کے غسل سے اندرونی سیاہی گناہ کو دھو کر گناہ گار کو نیکی کے راستے پر ڈال دیتا ہے یا حق تعالی کو کسی گناہ گار کے عرق ندامت میں نکلے آنسوئوں پر اِس قدر پیار آتا ہے کہ اُس کے لیے ہدایت کے دروازے کھول کر اُس کو گناہوں کی دلدل سے نکال کر نیکی کی شاہراہ پر ڈال کر اُس کی دنیا و آخرت کو سنوار دیتا ہے مجھے آج بھی وہ ایک صاحب یاد ہیں جو اپنے ذاتی مسائل کے لیے میرے پاس آتے تھے اہل حق سے پیار کر تے تھے مُجھ مشت خاکستر سیاہ کار کو بھی کوچہ تصوف کا بندہ سمجھ کر آجاتے تھے۔

ملک صاحب کے مسلسل آنے سے میرا اُن کے ساتھ دوستی کا رشتہ استوار ہو چکا تھا ایک دن مجھے کہنے لگے پروفیسر میں آپ کے پاس آنے سے پہلے شراب کباب شباب کا پکا رسیا تھا اپنی خاندانی دولت عیا شیوں میں اڑائی تھی عیاشی کے اُس دور میں پاکستان کے مختلف جسم فروشی کے اڈوں پر اپنی جنسی ہوس بجھانے جاتا تھا اُس آوارہ گردی میں میری ملاقات فلم انڈسٹری کی ناکام ایکٹرس سے ہوئی جو فلموں میں ناچ یا اکسٹرا کا رول ادا کرتی تھی اِس امید پر کہ ایک دن اُس کی قسمت کا ستارہ بھی چمکے گا وہ مسلسل ناکامیوں کے باوجود فلمی دینا میں دھکے کھا رہی تھی اِس کے ساتھ ساتھ راتوں کو امیرزادوں کے اڈوں پر ناچ گانے کے پروگرام بھی کرتی اپنی تما م کوششوں سفارشوں کے باوجود و ہ فلمی دنیا میں کامیاب نہیں ہورہی تھی اُس کی وجہ یقینا حق تعالیٰ کی ذات تھی جس نے اُس کے لیے راہ ہدایت کا منصوبہ بنا رکھا تھا ملک صاحب کی اس سے دوستی ہوئی تو ملک صاحب اُس کی زلف کے اسیر ہو کر رہ گئے عشق کی بیماری میں مبتلا ہو ئے تو ملک صاحب نے اُس پر پابندیاں لگانی شروع کردیں کہ اب تم بد معاشوں شرابیوں کے اڈوں پر جا کر ناچ گانے کے فنکشن نہیں کرو گی یہاں سے ملک صاحب کے اُس سے اختلافات شروع ہو گئے کیونکہ وہ اپنے خاندان اور اپنے تین بچوں کا پیٹ اِسی مکروہ دھندے سے پالتی تھی۔

جب ملک صاحب نے بار بار اُس کو روکا تو اختلافات شدید لڑائی کی شکل اختیار کرگئے دونوں میں علیحدگی ہو گئی لیکن یہ علیحدگی ملک صاحب سے برداشت نہ ہوسکی پھر دامن مراد پھیلائے اُس کے در پر تھے ایک نیا پیکج لے کر کہ تم اپنے خاندان کے لیے رزق روٹی کے لیے پریشان ہو تو میں اِ س میں تمہاری مدد کر تا تم کو بیوٹی پارلر کھول کر دیتا ہوں لیکن تم کو صرف گانے کی اجازت ہے شروع میں تو انکار کیا گیا لیکن ملک صاحب نے جب بہت زور لگا یا تو باجی مان گئی اب لاہور کے اچھے علاقے میں باجی کو اچھا خاصا پیسہ لگا کر ملک صاحب نے بیوٹی پارلر بنا دیا اب باجی کو ایک رات میںبہت زیادہ پیسہ کمانے کی عادت تھی یہاں پر مزدوری کے تھوڑے تھوڑے پیسے آتے لیکن ملک صاحب کے لگے سرمائے کہ وجہ سے پارلر کو چلانے کی کوشش کر تی رہی اب پارلر چلانے کے لیے مختلف روحانی بابوں کے پاس بھی باجی اور ملک صاحب نے جانا شروع کر دیا تو بابوں نے اپنی روایتی ڈرامہ بازی کہ تم پر اور پارلر پر بہت خطرناک کالا جادو کیا گیا ہے جب تک اُس کا توڑ نہیں ہو گا پارلر پر گاہکوں کا رش نہیں ہو گا جب پر بنگالی بابے نے مختلف خوفناک کہانی سنائی تو باجی اور ملک صاحب نے یقین کر لیا کہ پارلر پر شدید بندش اور کالے جادو کے اثرات ہیں۔

اب پارلر مختلف بابوں کی لیبارٹری بن کر رہ گیا کیونکہ ملک صاحب میرے پاس اپنی خاندانی مسائل کی وجہ سے آرہے تھے لیکن یہ جرات نہیں تھی کہ اپنے خفیہ عشق کے بارے میں مجھے بتائیں لیکن جب بہت سارے بابے ناکام ہو گئے تو ایک دن دبے لفظوں میں باجی اور اُس کا پارلر میرے ساتھ شئیر کیا اور ملتجی لہجے میں بولے جناب میں نے آپ کا ذکر بہت کیا ہے اب میری دوست مجھے مجبور کر رہی ہے کہ آپ کو لے کر پارلر پر آئوں لہذا آپ کسی دن وقت نکالیں میں آپ کو پارلر پر لے کر جانا چاہتا ہوں شروع میں تو میں انکار کر تا رہا لیکن جب ملک صاحب نے بتایا کہ آپ کے ناجانے سے بنگالی جادوگروں کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے تو میں دس سال پہلے باجی کے پارلر پر اُس وقت گیا جب گاہکوں کی آمد نہیں ہوتی باجی دوپٹہ اوڑھ کر بہت عزت سے پیش آئی میں نے اُس کو تسلی کے لیے پڑھائی وغیرہ وظائف وغیرہ بتا کر آگیا ساتھ ہی دل سے دعا کی کہ اللہ تعالی اِس کی توبہ کو قبول کر ے باجی نے میرا مو بائل نمبر لے لیااور جو میں نے بتایا وہ کرنا شروع کر دیا ایک دن بولی پروفیسر صاحب میں پڑھی لکھی نہیں قرآن نہیں پڑھ سکتی آپ کسی قاری صاحب کی ڈیوٹی لگائیں جو یہاں آکر قرآن مجید پڑھ جایا کرے تو میں نے اِن قاری صاحب کو ایڈریس دے کر وہاں بھیج دیا میں پھر دوبارہ پارلر پر نہیں گیا اب قاری صاحب نے وہاں ریگولر جانا شروع کر دیا اللہ نے قاری صاحب کی بھی مدد کر نی تھی چند مہینوں میں ہی پارلر پر اس قدر رش لگا کہ باجی سے وقت لینے کے لیے لوگوں کو انتظار کر نا پڑتا۔

پارلر کی کامیابی سے باجی قاری صاحب کی بہت عزت کر نا شروع ہو گئی خود قاری صاحب سے قرآن مجید پڑھنا شروع کر دیا قاری صاحب کی دو بیٹیوں کی شادی کی گھر بنوا کر دیا قاری صاحب کو عمرے پر بھیجا اور قاری صاحب کا ماہانہ اچھا خاصہ وظیفہ بھی لگا دیا قرآن مجید قرآنی وظائف اور قاری صاحب کی صحبت سے ہر برائی سے توبہ کی نیکی کے کاموں میں پیسہ لگانا شروع کر دیا قاری صاحب کے ذریعے مجھے بھی سلام بھیج دیتی دولت کی ریل پیل سے خدا پر یقین بڑھ گیا پانچ وقت کی پکی نمازی بن گئی اپنی کمائی کا ایک حصہ غریب بچیوں کی شادی پر لگاتی قاری صاحب کو استاد مان کر اُن کے سارے اخراجات پوری کرتی اور آج دس سال بعد قاری صاحب اپنی شاگردہ محسنہ کی وفات پر میرے سامنے رو رہے تھے اِس بانجھ معاشرے میں علما دین نیکی کے دعوے داروں نے مُجھ غریب کی مدد نہ کی لیکن باجی صاحبہ نے میری ہر مشکل میں میرا ساتھ دیا قاری صاحب واپس جانے لگے تو بولا قاری صاحب خدا لازوال عبادت سے زیادہ انسانوں کی خدمت والوں سے خوش ہو تا ہے اور باجی صاحبہ نے آپ جیسے انسانوں کی خدمت کی اور رب کے قریب ہو گئیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
life Sin virtue woman World worship دنیا زندگی عبادت عورت گناہ نیک
Usman Bazdar
Previous Post اپوزیشن صرف پراپیگنڈے کی ماہر ہے انہیں عوام کے مسائل سے سروکار نہیں، عثمان بزدار
Next Post ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی لٹک گئی
Dr. Aafia Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close