راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر گلتری سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج کی طرف سے فائرنگ کا واقعہ آج صبح پیش آیا۔
پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش کرا دی گئیں۔

Start typing to search...