Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومتی بے حسی

March 31, 2014March 31, 2014 0 1 min read
Arif Saeed Bukhari
World
World

دںٰا بھر کی اقوام کو اپنا مافی الضمیر بیان کرنے کیلئے ”زبان ”کا سہارا لینا پڑتا ہے اس مقصد کے حصول کیلئے ہر رنگ و نسل نے اپنی اپنی زبانیں ایجاد کر رکھی ہیں ۔طویل عرصے سے روزمرّہ بول چال کے ساتھ ساتھ ”شارٹ ہیڈ ”طریقہ کار بھی رائج ہے ،زبانوں کی تخلیق کوئی معمولی کام نہیں اس کیلئے سالہا سال کی محنت درکار ہوتی ہے ۔عام زندگی میں استعمال کیلئے ایسی زبان تیار کی جاتی ہے جیسے ہر کوئی باآسانی سمجھ سکے ۔البتہ خفیہ اداروں کو اپنے پیغامات بھجوانے کیلئے ایسے خفیہ کوڈ(Secret Codes) استعمال کرنے پڑتے ہیں کہ جنہیں دشمن آسانی سے سمجھ نہ سکے ۔مقصد یہی ہوتا کہ پیغام صرف متعلقہ فرد تک پہنچ جائے اور دشمن پیغام سمجھ کر مذکورہ منصوبے کو ثبو تاژ نہ کر سکے ۔ اب تک وطن عزیز میں صدیوں پرانا طریقہ کار رائج ہے اور ہمارے خفیہ ادارے روایتی طریقے سے ہی ایسے” کوڈ ورڈز ”(Secret Codes)استعمال کرتے ہیں کہ جن میں بعض اوقات شائستگی بھی برقرار نہیں رہتی ،خفیہ زبان کا کمال یہی ہے کہ دو افراد کی آپس کی گفتگو بھی تیسرا فرد آسانی سے سمجھ نہ سکے ۔ یوں تو دنیا نے ہر شعبے میں بے انتہاء ترقی کر لی ہے اس کے ساتھ سا تھ خفیہ ادارے بھی اپنے پیغامات کی ترسیل کا کوئی کوئی طریقہ نکال ہی لیتے ہیں ۔لیکن جدید ترقی یافتہ دور میں دیگر شعبہ جات کی طرح ”زبان ”پر بھی کام کرنے کی ضرورت ہمیشہ باقی رہتی ہے ۔اس حوالے سے آرمی کے ایک ریٹائرڈ حوالدار سید حسین شاہ المعروف سعید بُخاری آف ملتان خورد ضلع چکوال (جن کی فی الوقت شناخت ہی ”ماہر لسانیات ”کی حیثیت سے بن چکی ہے ) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے 29سال کی محنت شاقہ سے ایک ایسی ”خفیہ زبان”ایجاد کرکے وہ کارنامہ سرانجام دیا ہے کہ جس سے جہاں پاکستان کا نام روشن ہوا ہے وہاں اہل سادات کا بھی سر فخر سے بلند ہو گیا ہے ۔

سعید بُخاری نے اس خفیہ زبان کی ایجاد پرجہاں اپنی دن اور رات کا چین وقف کر دیا وہاں اپنا کل اثاثہ بھی اس جدوجہد اور تخلیق پر خرچ کر ڈالا ۔انہوں نے 1984ء میں اس کام پر تحقیق و جستجو کا آغاز کیا یوں 1998ء انتھک محنت کے بعد ایک ایسی خفیہ زبان Secret Language) (ایجاد کرنے میں کامیابی حاصل کر لی کہ جس کا تصور بھی کوئی نہیں کر سکتا تھا ۔یقیناً یہ کام ان کی شبانہ روز محنت اور لگن کا ثمر ہے۔آرمی سے ریٹائرڈ یہ عظیم شخص آج بھی اپنے آبائی گاؤں میں اپنی بقیہ زندگی کے دن انتہائی کسمپری میں گذار رہا ہے ۔ ان کی ایجاد کردہ یہ زبان پاکستان کے خفیہ اداروں کیلئے کسی آثاثے سے کم نہیں اس وقت جبکہ وطن عزیز امریکی جنگ میںشدید دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی بھینٹ چڑھا ہوا ہے تو اس مرحلے پر سعید بُخاری کی ایجاد کردہ ”خفیہ زبان”سے افواج پاکستان استفادے کی راہ نکال لیں تو اس سے عساکر پاکستان کو اپنے مقاصد کے حصول میں کافی مدد مل سکتی ہے ۔ کیونکہ موجودہ صورت میں عساکر پاکستان اور پاکستان کے خفیہ ادارے کو زبان استعمال کر رہے ہیں اسے سمجھنا وطن دشمن قوتوں کیلئے انتہائی آسان اور عام فہم ہو چکا ہے اور اس کی افادیت کم ہوتی جا رہی ہے۔جبکہ سعید بُخاری کا یہ دعویٰ موجودہ حالات میں عساکر پاکستان کیلئے انتہائی مفید ثابت ہو سکتا ہے کہ وہ اینی ایجاد کردہ ”زبان ”میں وضع کردہ اصول وضوابط کے تحت مزید زبانیں اور کوڈز فوری طور پر تیار کر سکتے ہیں ۔

ظاہر ہے کہ سعید بُخاری کی یہ زبان عام زندگی میں قطعاً کارآمد نہیں ہو سکتی مگر خفیہ پیغام رسانی میں ضرور مفید ثابت ہو سکتی ہے ۔ آج سے 10سال قبل پاکستان کے قابل فخر خفیہ ادارے نے سعید بُخاری کو ان کی ایجاد کردہ زبان 10لاکھ روپے میں خریدنے کی پیشکش کی تھی ،اس کے ساتھ ساتھ انہیں ماہانہ مشاہیرے پر بحیثیت ٹیچر ملازمت بھی فراہم کر دی تھی مگر بعد ازاں تقریباً 20دن بعد انہیں یہ کہہ کر فارغ کر دیا گیاچونکہ آپ کی عمر 59برس ہو چکی اس لئے مروجہ ملکی قوانین اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم آپ کی خدمات سے مزید استفادہ کریں ۔بیشک ! سرکاری ملازمت کیلئے رائج قواعد و ضوابط جنرل ڈیوٹی سرانجام دینے والوں پر لاگو ہوتی ہے اور ان قوانین کو کسی فرد واحد کیلئے تبدیل نہیں کیا جا سکتالیکن یہاں ہم حکومت اور عساکر پاکستان کی توجہ اس جانب مبذول کرانا چاہتے ہیںکہ سعید بُخاری کی حیثیت ماہر لسانیات ہونے کے ناطے ایک موجد کی سی ہے ایسے ذہین، فطین اور باصلاحیت افراد قوم کا آثاثہ ہوا کرتے ہیں۔ سعید بُخاری نے ایک اور کارنامہ یہ بھی سرانجام دیا ہے کہ انہوں نے قومی زبان اُردو میں بھی خفیہ زبانSecret Language) (ایجاد کر لی ہے۔ سعید بُخاری کا کہنا ہے کہ حکومت اور عساکر پاکستان نے میری کاوشوں کا اعتراف کیا ہے لیکن ساتھ ہی ان کا گلہ ہے کہ میری اس ایجاد سے مستفید ہونے کی کوئی راہ نکالی جا رہی ہے اور نہ ہی اس کی ترویج کیلئے مناسب سرپرستی کی جا رہی ہے جو ہمارا قومی المیہ ہے۔

Languages
Languages

اُن کا دعویٰ ہے کہ وہ تمام ممالک کی قومی زبانوں (ماسوا عربی زبان ) کے برابر خفیہ زبان تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔سعید بُخاری نے اپنی ایجاد کردہ نئی خفیہ زبان کوپاکستانی انگلش (Pakistani English) کے نام سے موسوم کیا ہے ۔ اس زبان کے حروف تتحہجی(Alphabets) کی تعداد 134ہے جبکہ شکل و صورت اور ہیت کے لحاظ سے اس کے حروف تہجی لکھنے اور دیکھنے میں چینی ، جاپانی ، تھائی ،ہندی، روسی ، فرانسیسی اور جرمن زبانوں کے طرز تحریر کا امتزاج معلوم ہوتے ہیں ۔سعید بُخاری کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ میری ایجاد کردہ اس خفیہ زبان کو دنیا بھر کا کوئی فرد سمجھ نہیں سکتا ،اس لئے یہ زبان ہر لحاظ سے محفوظ ترین رازداری کی حاصیت کی حامل ہے جیسے بیک وقت وائر لیس ، ٹیلی فون ،فیکس ،تحریر و زبانی پیغام رسانی کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔اس زبان کی یہ بھی خصوصیت ہے کہ کوئی بھی باس اپنے 600سے زاہد ماتحت ملازمین سے الگ لاگ رابطہ رکھ سکتا ہے ۔2011ء میں انہوں نے اس پاکستانی انگلش لیگوئج کا نام تبدیل کرکے ”ورلڈ پروٹیکٹر”(World Protecter)رکھ دیایوں ان کی تحقیق و جستجو کو آج 34برس سے زاہد عرصہ بیت گیا ۔لیکن حکمرانوںکی تما م تر بے حسی کے باوجود یہ ماہر لسانیات اپنی جدوجہد اپنی منزل کے حصول تک جاری رکھے ہوئے ہے ۔

بُخاری نے خفیہ زبان ایجاد کرکے جو کارنامہ سرانجام دیا ہے وہ اس قدر قابل قدر ہے کہ ان کی شبانہ روز محنت کامعاوضہ کوئی ادا نہیں کر سکتایہ ایک انمول اور بے مثال کاوش ہے کیونکہ اس زبان کی ایجاد کیلئے جو محنت اور تگ و دو انہوں نے کی وہ انہی کا خاصا ہے ۔ ملک و ملت کا درد رکھنے والے اس طرح کے لوگ ہمارے وطن کا آثاثہ اور ہماری آن اورشان ہیں ۔ بیشک! سعید بُخاری کی صلاحتیں رب کائنات کا ان کیلئے ایک انعام ہیںجس پر انہیں رب کائنات کا شکر ادا کرنا چاہئے ۔ ہمارے ملک کی بدقسمتی اور المیہ ہے کہ ہم باصلاحیت افراد کی قدر سے ناآشنا ہیں ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹم بم بنا کر پاکستان کو ایک بڑی عالمی اسلامی ایٹمی قوت بنادیا تو حکومت سمیت ہر خاص و عام نے انہیں اپنی آنکھوں کا تارہ بنا لیا ۔حکومت نے ان پر نوازشات کی بارش کر دی ، حکومت اورمحب وطن عوام نے ا ن کے اس کارنامے پر انہیں” محسن پاکستان ”کے خطاب سے نوازا۔ ہماری نظر میں ”خفیہ زبان ”کی ایجاد یقینابڑا کارنامہ ہے۔ ذرا سوچیئے ! کہ سعید بُخاری نے اس کام کیلئے کتنی محنت کی اور کس طرح اپنا کل آثاثہ اس پر خرچ کر دیا ۔ یہ سب ان کی ملک و ملت سے محبت اور دنیا میں کچھ سب سے الگ کرنے کی خواہش کا نتیجہ ہے ۔آج سعید بُخاری تو اپنے مقاصد میں کامیاب ہو گئے ۔لیکن حکومتی بے حسی نے انہیں سخت مایوس کیا ۔

سعید بُخاری اپنی ایجاد کردہ یہی زبان کسی دوسرے ملک کو بیچ کر کروڑوں روپے کما سکتے ہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ سعید بُخاری کو اپنے وطن سے محبت ہے ، ان کا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہے اس لئے ان کی ایجاد کردہ زبان بھی قوم کی امانت ہے ،فرق ہے تو ہمارے حکمرانوں کی سوچ کا ۔۔۔کہ جو کروڑوں ، اربوں روپیہ اپنی عیاشیوں پر خرچ کر دیتے ہیں لیکن تحقیق و جستجو میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی پر کوئی توجہ نہیں دیتے ۔ سعید بُخاری کی طرحسینکڑوں لوگ حکومتی بے حسی کی وجہ سے تحقیق و جستجو کے کاموں پر توجہ نہیں دے پاتے یوں ہمارا ٹیلنٹ ضائع ہو جاتا ہے ۔ دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی موجودہ ترقی و خوشحالی کا راز یہی ہے کہ یہ سب ممالک اپنے ملک میںموجود ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کو پھلنے پھولنے کا موقع فراہم کرتے ہیں ،اس کے برعکس پاکستان میں ہمیشہ ایسے باصلاحیت افراد کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے جو کوئی کارنامہ سرانجام دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ ماہر لسانیات سعید بُخاری کی ایجاد کردہ زبان سے استفادہ کرنے کیلئے حکومت ذاتی دلچسپی لے اور انہیں جہاں اس کارنامے پر تمغہ حسن کارکردگی تا تمغہ حسن امتیاز سے نوازے وہاں ان کی خفیہ زبان کو معقول معاوضے پر حاصل کرکے عساکر پاکستان اور خفیہ اداروں کو اس سے استفادے کا موقع فراہم کرے ۔یہود و نصاریٰ کی پاکستان اور اسلام کیخلاف جاری سازشوں کے نبرد آزما ہونے کیلئے خصوصاً امریکی کی ہم پر مسلط کردہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مقاصد کے حصول کیلئے ایک یہی جدیدخفیہ زبان انتہائی مددگار ثابت ہو سکتی ہے ۔ بیشک ! سعید بُخاری کی عمر زیادہ ہو چکی ہے لیکن کہتے ہیں کہ”اولڈ از گولڈ ”۔۔تجربہ کار بزرگوں کے تجربات سے استفادہ کرکے ہم وطن عزیز کو ایک پُر امن اور خوشحال ملک بنانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔لہذاء حکمرانوں اور عسکری حکام کو چاہئے کہ وہ اس تجربہ کار بزرگ کی کاوشوں سے استفادے کی راہ نکالیں کیونکہ یہ زبان فی الوقت عساکر پاکستان اور خفیہ اداروں کیلئے بہر صورت کارآمد ثابت ہو گی۔

Arif Saeed Bukhari
Arif Saeed Bukhari

تحریر:سیّد عارف سعید بُخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
government indifference invention ایجاد بے حسی حکومتی
IMF
Previous Post پاکستان 3 سال میں بھارت سے تجارت معمول پر لائیگا، آئی ایم ایف
Next Post جھوٹوں پر خدا کی
Sarwar Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close