Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیر کا مودی کو منہ توڑ جواب

May 1, 2014May 1, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Dawood Ibrahim
Dawood Ibrahim

ایک عرصے تک بھارتیوں کی نیندیں اڑائے رکھنے والے داؤد ابراہیم کا بھوت ابھی بھی ہندوستانی سیاستدانوں کے سر سے نہیں اترا اور آجکل وہ بھارت کی دو بڑی پارٹیوں میں جاری جنگ میں موضوع بحث بنانے ہوئے ہیں۔نریندر مودی نے ایک گجراتی چینل کو دیئے انٹرویو میں داؤد ابراہیم کو بھارت لانے کے حوالے سے وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے آپریشن بیان جاری کر کے نہیں ہوتے۔ بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے کہا تھا کہ ہندوستان کے مختلف دہشت گردانہ واقعات میں ملوث سرغنہ انڈر ورلڈ داوود ابراہیم کو عنقریب گرفتار کیا جائے گا۔

ہندوستان کے پاس اس بات کی مکمل اور پکی جانکاری ہے کہ داود ابراہیم پاکستان میں ہی چھپا بیٹھا ہے۔ امریکہ کی سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیا جائے گا تاکہ داوود کو گرفتار کیا جائے اور اس کو مزید کاروائی کیلئے بھارت لایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا تھاکہ بھارت کو اس بات کی مکمل اور پکی جانکاری ہے کہ داوود ابراہیم اس وقت پاکستان میں ہی چھپا ہوا ہے۔ سشیل کمار شنڈے نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں جن میں ممبئی شہر خاص طور سے قابل زکر ہے میں کئے گئے کئی دہشت گردانہ حملوں میں داوود ابراہیم سرغنہ ہے۔ سال1993کے ممبئی دھماکوں میں بھی داوود ابراہیم کا ہاتھ تھا جس کے ہندوستان کے پاس سارے ثبوت ہیں۔مرکزی وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ پاکستان میں موجود انڈر ورلد ڈان کو امریکہ اور بھارت کی سیکورٹی ایجنسیاں مشترکہ آپریشن کرکے گرفتار کریں گے جس کیلئے امریکہ انٹلی جنس ایجنسی ایف بی آئی کے ساتھ بھی بات کی گئی ہے اور دونوں ملکوں کی سیکورٹی ایجنسیاں اس بارے میں حکمت عملی طئے کررہی ہیں۔

بھارتی وزیر خزانہ خزانہ پی چدمبرم نے الٹا بی جے پی سے داؤد ابراہیم کو بھارت لانے کا راستہ بتانے کو کہا۔انٹرویو میں مودی کا کہنا تھا کیاایسے کام میڈیا کے ذریعے کئے جا سکتے ہیں؟ کیا یہ چیزیں اخبارات میں لیک کی جانی چاہئے؟ قصاب مودی کی گفتگو یہاں ہی ختم نہیں ہوئی بلکہ اس نے ایبٹ آباد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکیا امریکہ نے لادن سے بات کی تھی؟ کیا امریکہ نے لادن تک پہنچنے کے اپنے پلان کے بارے میں میڈیا کو بتایا تھاحکومت کو کیا ہو گیا ہے؟ اس میں تھوڑی بھی پختگی نہیں ہے. مجھے شرم آتی ہے کہ وزیر داخلہ اس طرح کا بیان دیتے ہیں۔ اس پر کانگریس کے لیڈر چدمبرم نے مودی کو عقل دلانے کی کوشش کی اور داؤد ابراہیم کو پکڑنے کے لئے مودی سے بہتر راستہ تجویز کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہم اسے پاکستان کے اندر کمانڈو بھیج کر نہیں پکڑ سکتے۔حکومت کو معلوم ہے کہ داؤد پاکستان حکومت کے تحفظ میں کراچی میں رہ رہا ہے، جہاں سے وہ خلیجی ممالک میں جاتا رہتا ہے۔ہم پاکستان کے تحفظ میں رہ رہے کسی شخص کو کس طرح گرفتار کر سکتے ہیں؟ اس کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری ہے اگر ہم پکڑ سکتے تو ضرور پکڑتے لیکن، ہم کسی آپریشن میں شامل نہیں ہو سکتے۔ لیکن اس پر بھی مودی کی جماعت کو عقل نہیں آئی ۔ بی جے پی ترجمان شاہنواز حسین نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ مودی کی حکومت بننے کے بعد بیرون ملک بیٹھے تمام مجرموں کو بھارت لایا جائے گا۔

Narendra Modi
Narendra Modi

اب دیکھتے ہیں ان بھارتی سیاستدانوں کے سر سے یہ بھوت کب اترے گا؟بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے پاکستان داؤد ابراہیم کو پناہ دینے اور پاکستان کی سر زمین پر آپریشن کرنے کے حالیہ بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور شرمناک ہے ، وزیر داخلہ نے کہا کہ نریندر مودی پہلے یہ طے کر لیں کہ داؤد ابراہیم کہاں رہائش پذیر ہے اور اس کے بعد پاکستان پر حملہ آور ہونے کے خواب دیکھیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ لگتا ہے کہ نریندر مودی نے بطور وزیراعلیٰ گجرات جو گل کھلائے اور جو بدنامی کمائی اس سے کچھ سبق نہیں سیکھا ہندوستان کے ایک متوقع وزیراعظم اور ایک بڑی پارٹی کے سربراہ کا یہ بیان اشتعال انگیز، قابل مذمت اور پاکستان دشمنی کی آخری حدودں کو چھو رہا ہے۔ مودی پاکستان اور باالخصوص مسلمان دشمنی میں اتنے آگے نکل گئے ہیں کہ وہ اگر ہندوستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے تو خطے کو نہ جانے کس عدم استحکام کا شکار ہونا پڑے گا۔ پاکستان پر ایک سانس میں داؤد ابراہیم کو پناہ دینے اور دوسرے سانس میں پاکستان کی سرزمین پر آپریشن کرنے والے یہ جان لیں کہ نہ تو پاکستان اتنا کمزور ہے کہ وہ ایسی دھمکیوں سے خوفزدہ ہو اور نہ ہی پاکستان کے عوام کو ایسی بے سروپا بڑھکوں سے متاثر کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کا یہ بیان ایک دیوانے کے خواب سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا اور وہ پاکستان کو مرعوب کرنے کا خواب ذہن سے نکال دیں۔

پاکستان کی حکومت کی خطے میں امن کی کوششوں کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کی قیادت، عوام اور باالخصوص افواج پاکستان اسی زبان میں جواب دینے کا حق اور طاقت رکھتے ہیں جس قسم کے جذبات کا اظہار سرحد کی دوسری طرف سے ہوگا۔وزیر داخلہ چوہدری نثار کا مودی کو منہ توڑ جواب خوش آئند ہے ۔بھارت نے کبھی پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کیا۔ بھارت کی امریکہ کے ساتھ ملکر پاکستان میں آپریشن کی دھمکیاں گیدڑ بھبھکیاں ہیں ، انڈیا نے پاکستان پر حملے یا آپریشن کی جرات کی تو اسے 1965والا جواب ملے گا۔پاکستان کی طرف اٹھنے والی آنکھیں پھوڑ اور ہاتھ توڑ دیے جائیں گے۔

پوری پاکستانی قوم بھارتی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے۔ خاموشی سے کچھ نہیں ملے گا جب تک انڈیا کو بھر پور انداز میں جارحانہ جواب نہیں ملے گا وہ ایسی حرکتوں سے باز نہیں آئے گا۔ مودی دھمکیوں کے بعد پاکستانی حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں، پاکستانی قوم متحد ہے اور سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر پاکستان کا دفاع کرے گی۔ بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھانے کی کوششیں کرنے والوں کو ان دھمکیوں کے بعد اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔

انڈیا پیار کی زبان نہیں سمجھتا پاکستانی حکمران انڈیا کی دھمکیوں پر خاموشی اختیا رنہ کریں۔ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچانے اور عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کی ہے۔افسوسناک بات یہ ہے کہ انڈیا کا رویہ تو شروع سے ہی ایسارہا ہے لیکن پاکستانی حکمرانوں کو یہ بات سمجھ نہیں آرہی کہ انڈیا کا کردار حقیقت میں ہے کیا؟ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستانی قوم بھارتی جارحیت کے مقابلہ کیلئے متحد و بیدار ہو جائے۔ حکمرانوں کی کمزور پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا کو شہہ مل رہی ہے انڈیا سے تجارت اور دوستی کی باتیں ترک کر کے حکومت اپنی پالیسی تبدیل کرے جب تک جراتمندانہ کردار ادا نہیں کیا جائے گا انڈیا ایسی دھمکیوں سے باز نہیں آئے گا۔ دفاعی اعتبار سے حکومت پاکستان کی پالیسیاں کمزور ہیں ماضی میں بھی انڈیا نے ایسے بیانات دیئے تھے جب تک دشمن کو سخت پیغام نہ دیا جائے اس وقت تک اس کے جارحانہ رویے میں کمی نہیں آتی پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے اور پاکستان کے پاس بڑا دفاعی بجٹ ہے۔

جبکہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے لاکھوں ایسے رضا کار موجود ہیں جو کسی ملک کے پاس نہیں اور وہ خون کے آخری قطرے تک پاکستان کے تحفظ کے لئے لڑیں گے ایسی صورتحال میں پاکستان کو انڈیاکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے۔ 16دسمبر 1971والا دور گزر چکا۔بھارت امریکی شہ پر پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے لیکن اسے یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لئے قوم متحد و بیدار ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Dawood Ibrahim India lion modi narendra modi Response بھارت جواب شیر مودی
Maulana Yousaf Shah
Previous Post حکومت اور طالبان کمیٹیوں میں مذاکرات کے لیے جگہ کا تعین ہو گیا، مولانا یوسف شاہ
Next Post نئی کامیڈی فلم “ہم شکلز”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
Humshakals

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close