
ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹینا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری یے۔
لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اسٹار کھلاڑی نے سال 2015 کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ سپنے نام کر لیا ہے۔
لیونل میسی نے پانچویں بار گولڈن بال کا ٹائٹل جیتا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو اور نیمار کو اس بار ٹائٹل سے ہاتھ دھونا پڑا۔
