Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

September 27, 2014September 27, 2014 0 1 min read
Mother With Baby
Mother With Baby
Mother With Baby

تحریر : امتیاز علی شاکر
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری یہ دُعا آپ نے بھی بچپن میں ضرور پڑھی ہو گی۔ ماں کی بہت سی دُعائوں کے ساتھ اساتذہ کی سرپرستی میں پڑھی گئی یہ دُعا بھی زندگی کا خوبصورت اور یادگار حصہ ہے۔ ماں پڑھی لکھی ہو یا اَن پڑھ، نیک سیرت ہو یا بد سیرت، نمازی ہو یا ناچنے گانے والی، عقل والی ہو یا جاہل ماں چاہے جیسی بھی ہو ماں ہی ہوتی ہے اور ماں کی عزت کرنا اولاد پر فرض ہے۔ماں کی گود میں گزرا بچپن انسانی زندگی کا حسین ترین وقت ہوتا ہے۔کون ہے جو اپنے بچپن کو اچھے لفظوں میں یاد نہیں کرتاانسانی زندگی کا سب سے معصوم حصہ ماں کی گود میں گزرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ماں کے دل میں اولاد کے لیے اس قدر محبت رکھی ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ دنیا کا کوئی بھی رشتہ ماں کا متبادل نہیں ہو سکتا۔

ہمارے ہاں والدین کی بچوں سے محبت کی مثال کچھ یوں دی جاتی ہے۔ کہ اپنے بچے تے چڑیاں کانواں نو وی پیارے ہندے نے۔یوں تو پرندے بھی اپنے بچوں کوزندہ رہنے کے لیے سب ہنر سکھاتے ہیں پر انسان کی شان ہی الگ ہے۔والد بھی اپنے بچوں سے کم محبت نہیں کرتا۔ لیکن میں آج بات کرنے جا رہا ہوں انسانی ماں کی عظیم ہستی کے بارے میں۔ ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کی شان میں کچھ بھی کہنے یا لکھنے کی میری اوقات نہیں ماں کی تعریف کرنے کے لیے علم کا سمندر بھی کم پڑ جاتا ہے۔اگر میں یوں کہوں تو بہتر ہو گا۔ کہ ماں وہ واحد رشتہ ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق سے محبت کی مثال دی ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو70 مائوں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے۔ اس فرمان سے یہ بات بہت واضع ہو گئی کہ اللہ کے بعد ماں اپنے بچوں سے دنیا میں سب زیادہ محبت کرتی ہے۔ ایک مسلمان معاشرے میں ماں کی گود کوانسان کی پہلی درس گاہ ہو نے کا شرف حاصل ہے۔ ماں جس کے وجود کو خالق کائنات نے نئی زندگی کو تخلیق کرنے کے لیے چنا۔ انسانی ماں نو ماہ تک بچے کو اپنے وجود میں پالنے کے بعد ایک جان لیوا مرحلے سے گزر کرخالق کائنات کی تخلیق کو پورا کرتی ہے۔

جب انسان دنیا میں آتا ہے تو اپنے لیے کچھ بھی کرنے کے کابل نہیں ہوتا۔ نہ کھانے پینے کا ہوش۔ نہ سردی گرمی کی پہچان ۔یہاں تک کہ بچے کا باتھ روم بھی ماں کی گود ہی ہوتا ہے۔ وہ ماں ہی ہے جو بغیر کسی لالچ کے بے لوث جذبے کے تحت ساری، ساری رات جاگ کر اپنی صحت کا خیال کئے بغیر بچے کی صحت کا خیال رکھتی ہے اور خوشی محسوس کرتی ہے۔ اسی لیے مسلمان معاشرے میں ماں کوبڑا مقام حاصل ہے۔ہمارے ہاںاکثر گاڑیوں کے شیشوں اورعمارتوں پہ تحریر لکھی ہوتی ہے۔ یہ سب میری ماں کی دعا ہے۔ماں کی دُعا جنت کی ہوا۔ ایسے جملے ہم بڑے فخر سے لکھتے ہیں اس میں نہ تو کوئی دبائو ہوتا اور نہ ہی کوئی سیاسی مقصد حاصل ہوتا ہے۔ ماں اپنے بچوں سے بہت محبت کرتی ہے۔ اوربے پناہ محبت میں یہ بھول جاتی ہے کے اولادکو دنیا میںسب جگہ ماں نہیں ملے گی۔ ماں اپنے بچے کو جتنی شفقت سے دیکھتی دنیا میںایسا کوئی رشتہ نہیں جس میں اتنی شفقت ہو۔ اسی لیے جب بچہ گھر سے باہر کی دنیا میںقدم رکھتا ہے تو پہلی منزل سکول یا مدرسہ ہوتی ہے جہاں وہ اپنی ماں کو ہر چہرے میں تلاش کرتا ہے۔

Crying Baby
Crying Baby

پھر جب نہیں پاتا تواسے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ کسی غیر محفوظ مقام پر پہنچ گیا ہو۔وہ اپنے آپکو تنہاں پاتا ہے اور سکول جاتے ہوے ڈرتا ہے۔ اور پھر ماں کے لیے ایک اور امتحان شروع ہوجاتا ہے۔ ماں روزانہ بڑی مشکل سے سکول بیجھتی ہے۔ ہر روز نیا بہلاوا ،اور اک نیا بہانہ بنا کر سکول جانے کے لیے تیار کرتی ہے۔ سکول میں اساتذا بچے کو جو نصاب پڑھاتے ہیں وہ اس قدر شان دار ہوتا ہے جیسے فرشتوں نے ترتیب دیا ہو۔ انسایت کے سارے اصول اس میں شامل ہوتے ہیں۔ سکول میں بچہ پہلے ہی دن سے۔ یہ دعا پڑنا شروع کر دیتا ہے ۔لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری ۔زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری۔ دور دنیا کا میرے دم سے اندھرا ہو جاے۔ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جاے۔ یہ دعا پانچ سے چھ سال کی عمر کے بچے کی سمجھ میں کم ہی آتی ہے لیکن جب بچہ سمجھنا شروع کرتا ہے تواسے یوں محسوس ہوتا کے یہ دعا ہی سب سے بڑی مشعل راہ ہے۔اورلب پہ اآتی ہے جو دعا وہی زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہوتی ہے۔ دوسروں کی زندگی کو روشن کرنے کے لیے خود شمع بنانے کے خیالات ، ماں کی شفقت ،اساتذہ کی رہنمائی اور سچ اور حق پر مبنی نصاب ملتا ہے ے۔

امانت۔ دیانت۔ تنظیم۔ اتحاد۔ مساوات، فرمان الٰہی، عطات رسول۔ وطن سے محبت۔ فرمان قائد۔ تصور اقبال۔ ہمیشہ سچ بولو۔ رشوت لینا اور دینا دنوں حرام ہیں۔حلال و حرام کی پہچان۔ کسی کو دھوکہ مت دو۔ سود اسلام میں حرام ہے۔ جھوٹ کی سزا۔درگزر کرو۔صبر سے کام لو۔ تقریباً دنیا وآخرت کی سب اچھی باتیں ہمارے نصاب میں شامل ہوتیں ہیں ۔ جسے پڑھ کر بچہ آسانی سے ایک انسان بن سکتا ہے جوں، جوں بچہ پڑ ھتا لکھتا اور سمجھتا بھی ہے اور اس کے خیا لات میں پختگی آتی جاتی ہے اور وہ اپنے خیا لات کے تا نے با نے بُنتاشعور کی منزلوں سے گزرتا ہوااپنی تعلیم مکمل کرتا ہے تو اس کے پاس زندگی گزارنے کے لیے ماں کی محبت ،اساتذہ کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ چند کاغذ یعنی اس کی ڈگریاں ہوتی ہیں ۔ ماں کی شفقت ماں کی دعا۔اساتذہ کی رہنمائی میں جو کچھ سیکھا ہوتا ہے تو اس کے لیے جو وہی ساری دنیا کی حقیت ہوتا ہے وہ اپنے آپکوایک سچا مسلمان ،اچھا انسان ثابت کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا وہ بڑا پرجوش، نڈر، سچا، مخلص، ایماندار اور باصلاحیت، باکردار ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے آپکو وہی نوجوان سمجھتا ہے۔

جس کے بارے میں اقبال نے کہا ہے کہ محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند، میرے ملک کا یہ نونہال بچہ اور میرے مستقبل کا سرمایہ اس دن پھراپنے آپ کواسکول کے پہلے دن کی طرح غیر محفوظ،ڈرا،سہمااور تذبذب کا شکارپاتا ہے تب وہ ایک بار پھر اپنے آپکو تنہا پاتا ہے جب وہ پریکٹیکل لائف میں پہلا قدم رکھتا ہے جب ہاتھ میں ڈگری پکڑ کر کسی ملازمت کے حصول کے لیے نکلتا ہے تو اسے پتا چلتا ہے ملازمت کے لیے تعلیم نہیں بلکہ رشوت یاسفارش ضروری ہے، تب اسے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں جو نظام رائج ہے اس میں اس کی ڈگریاں سوائے ردی کے ٹکڑں کی اور کچھ نہیں اورجب اس کی سولہ، سترہ، برس کی محنت باسکٹ میں ڈال دی جاتی تو اس کے پاس دو راستے ہوتے ہیں یا تو اپنے اصولوں پر قائم رہے اور بھوکھا مرے یا اپنے اصولوں کوتوڑ کر اسی کرپٹ نظام کا حصہ بن جائے اور پھر آخر کار ناچاہتے ہو ے بھی زندگی گزارنے کے لیے اسے سچائی، ایمانداری اور سارے اصولوں کو خیر باد کہنا ہی پڑھتا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں رائج نظام تعلیم، پریکٹیکل لائف اور تھیوری میں بہت زیادہ تضاد ہے جونصاب میں شامل ہے حقیقت میں وہ نظام دور ،دور تک نہیں ملتا۔

Itiaz Ali Shakir
Itiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر
imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:
Tags:
beautiful discrimination lahore lips My pray the wish World امتیاز تمنا خوبصورت دعا دنیا لاہور لب میری نماز
Karachi Cracker Attack– Breaking News – Geo
Previous Post کراچی: گلشن معمار، گھر کے قریب کریکر حملہ، دو افراد زخمی
Next Post مصری: مظاہروں کا الزام ‘4 بچوں سمیت مرسی کے 100 حامیوں کو طویل مدتی سزائیں
Egypt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close