پیرس 11 کے علاقہ میں ہفتہ وار مزاحیہ رسالے ’چارلی ابدو‘ کے دفتر پر دو افراد کا کلاشنکوف اور راکٹ لانچر سے حملہ ۔ حملے میں 9 صحافیوں سمیت 2 پولیس اہلکار ہلاک۔
ہفتہ وار فکاہیہ رسالہ ماضی میں بھی مختلف سیاسی اور حالات حاضرہ کی خبروں پر اپنے مزاحیہ تبصروں کی وجہ سے متنازعہ رہا ہے۔

