Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لائیو سٹاک فارم ہاتھی کے دانت

July 8, 2017 0 1 min read
Livestock Farmers
Livestock Farmers
Livestock Farmers

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
کئی لائیو سٹاک فارم خصوصاً پنجاب میں ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور کی طرح جیسی صورتحال سے دو چار ہیں فارم بنانے کا پلان یہ تھا کہ ان میں اعلیٰ نسل کی بھینسیں گائے بھیڑ بکریاں پالی جائیں گی تاکہ ملک میں دودھ اور اعلیٰ گوشت کی فراونی ہو مگر الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کی طرح ان فارموں کی اندرونی تشویشناک صورتحال پرکسی ایجنسی یا متعلقہ محکمہ نے آج تک چھان بین نہیں کی اور مست ہاتھیوں کی طرح سالانہ اربوں روپوں کے فنڈز بالکل ضائع کرکے سرکاری خزانہ کو بیورو کریٹوں کی ملی بھگت سے نقصان پہنچایا جارہا ہے۔

پنجاب کے تین بڑے فارم ہارون آباد ،پتو کی اور اوکاڑہ میں ہیںصرف ہارون آباد کا فارم 25مربع یعنی 625ایکڑوں سے کچھ زائد زمین پر وجود رکھتا ہے جس میں لوئر سٹاف پر 50سے زائد ملازم موجود ہیں فارم منیجر ،ڈپٹی منیجر ،ہیڈ کلرک ،اکائونٹنٹ ،کلرکس اور خزانچی جیسے بھی درجن کے قریب موجود ہیں عالیشان بلڈنگز اور جانوروں کے لیے صاف پانی اور ان کے باندھنے اور چارا ڈالنے کے لیے اعلیٰ انتظام موجود ہیں ٹیوب ویل لگے ہوئے ہیں 25مر بع زمین میں سے تقریباً 20مربع زمین آباد ہے۔

نصف درجن سے زائد ٹریکٹرز بمعہ ٹرالیاں موجود ہیں کاشت و برداشت کے تمام سازو سامان بھی مہیا کیے گئے ہیں ۔سالانہ لاکھوں روپے کھاد کی مد میں ملتے ہیں ۔جانوروں کے ونڈا کے لیے بھی لکھوکھا روپے بجٹ میں مختص ہیں منیجر اور ڈپٹی منیجر نما افسران ہمیشہ ڈاکٹر ہوتے ہیں مگر یہ معلوم نہ ہو سکا ہے کہ یہ واقعی زرعی یونیورسٹیوں کے گریجویٹ ہیں یا جعلی ڈگری ہولڈرز سفارشی بھرتی شدہ ہیں کہ جانوروں کی دیکھ بھال عام کسانوں سے بھی اب تر ہے اس طرح زیادہ جانور بیمار رہتے اور موت کا شکار ہوتے رہتے ہیں خفیہ راہوں سے زیادہ زمین ٹھیکہ پر دے ڈالتے ہیں ضلع بہاولنگر میں فی ایکڑ ٹھیکہ45/50ہزار روپوں سے کم نہ ہے اس طرح آبادزمین کاٹھیکہ ہی سالانہ اڑھائی تین کروڑ بنتا ہے جس کا ذکر کسی کھاتے میں نہیں ہوتا کہ یہ زمینیں تو جانوروں کو پالنے کے لیے ہیں مگر ایسی تمام رقوم حصہ بقدر جسہ ہو کر اوپر تک باقاعدگی تک پہنچتی ہیں۔کرپٹ ایکسپرٹ بیورو کریسی مزے لیتی ہے کہ ان کے جسموں میں حرام خوری کی عادت مستقل حصہ بن کر ان کا وطیرہ بھی بن چکی ہے مویشیوں کے لیے ونڈا کی ضمن میں لکھوکھا روپے دکھلاوے کی معمولی رقوم کے علاوہ باہر باہر ہی ہڑپ ہوجاتے ہیں ۔ایک ہزار جانوروں کے ٹارگٹ کی جگہ بھینسیں بمشکل20,25موجود ہوں گی کہ آجکل صبح کو دودھ 20کلو اور شام کو کل 30کلو ہوتا ہے پہلے تو شہریوں کو 70روپے کلو مل جاتا تھا مگر اب اس کے لیے ہزاروں روپے پیشگی رشوت کے ذریعے ٹھیکہ دے دیا گیا ہے حالانکہ فارم شہر سے تین کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ہے اور فارم پر 6سے زائد ٹریکٹر ویگن تانگے سرکاری موجود ہیں۔

پچاس سے زائد ملازم اگر آدھا کلو دودھ بھی شہر ہر ملازم پہنچائے تو بھی دودھ کم رہے گا اور ملازم زیادہ ہیں پھر ٹھیکہ صرف فالتو 10روپے مزید عوام سے اینٹھنے،ڈکارنے اور تنگ کرنے کے لیے ہے سرکاری ملازم عرصہ دراز سے دودھ شہر میں پہنچاتے رہے ہیںتو خالص دودھ کا تصور قائم تھا اب اسی شہرکے دودھ دہی کی دکان والے کو ٹھیکہ دیا گیا ہے تو لازماً دودھ فارم سے شہر لاکر اس میں “پانی اور دیگر ادویات ڈال کر اسے تیار”کرنے کے بعد شہریوں کو سپلائی کیا جاتا ہوگا ۔کیا پچاس سے زائد ملازم صرف تنخواہیںوصول کرنے اور حرام مال سے حصہ بٹورنے کے لیے ہیں؟پھر جب عید شب برات کا موقع آتا ہے تو یہ صبح والے20اور رات والے30کلو دودھ سے بھی شہری محروم رہ جاتے ہیں کہ سارے کا سارا دودھ یہ نام نہاد حرام خور ملازمین خود ہی رکھ لیتے ہیں اس کی رقم کہاں سرکار کے پاس جمع ہوتی ہو گی۔

کرپٹ حکمرانوں کے کارندے ایماندار ہوں ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ان کا حال بالکل ان ٹریفک پولیس والوں کی طرح ہے کہ عام حالات میں بغیر نمبر پلیٹ یا لائسنس سوار کو پکڑنے پر 50یا سو روپے لیکر چھوڑ دیتے ہیں مگر جب عیدین کا موقع بالخصوص عید قربان کا آتا ہے توان کا یہ کہہ کر رشوت کا ریٹ تین چار گنا ہوجاتا ہے کہ” اَسیں بکرا نہیں لینا؟” بھلا حرام مال سے قربانی دیکر یہ پولیس والے ثواب کے حق دار ہوں گے؟ بیعنہہ دیگر ملازمین بھی رشوت کے پیسوں سے قربانی خریدتے اورذبح کرتے ہیں تو کیا اس طرح قربانی کی سنت ادا ہو جائے گی ؟ فارم پر پچاس ملازم اگر20،18ہزار روپے بھی تنخواہ پر ہوں تو ماہانہ کم ازکم 9لاکھ اور سالانہ ایک کروڑ آٹھ لاکھ بنتا ہے دیگر افسران نما درجن بھر ملازمین 35یا چالیس ہزار روپے وصول کریں تو ماہانہ کم ازکم چار لاکھ اورسالانہ48لاکھ بنتا ہے اس طرح صرف تنخواہوں کی مد میں تقریباًڈیڑھ کروڑ سے زائد سالانہ کا ٹیکہ خزانے کو خواہ مخواہ لگ رہا ہے جب بھینسیں ہی اس لیے نہ زیادہ پالی جائیں کہ انکے لیے چارا زیادہ اگانا پڑے گا زمین کا خفیہ جعلی ٹھیکہ کم ہو جائے گا تو ایسے فارموں کا خدا ہی حافظ ہے ! پچا س سے زائد ملازم اور چھ ٹریکٹر بقیہ پانچ مربع زمین بھی آباد نہیں کرسکے آرام پرستی کاہلی سستی ہڈ حرامی اور مستقل حرام خوری کی عادات بد آڑے آگئی ہوں گی کئی ملازم فارم پر موجود ہی نہ ہیں مگر ان کی تنخواہیں بٹوری جارہی ہیںوہ کہیں اور کاروبار کرتے مگر مہینہ بعد آکر تنخواہ وصول کرتے اور افسرا ن سے ففٹی ففٹی کر لیتے ہیں کیا گھوسٹ سکولوں کی طرح یہ گھوسٹ لائیو سٹاک فارم بھی ہمارے ملک کا ایک عجوبہ نہ ہیں؟غالباً دودھ تو لازماً زیادہ ہوتا ہو گامگر یہیں موجود ملازمین نما سانپ سنپولیے ہی پی جاتے ہوں گے جن کا کسی کھاتہ میں ذکر نہ کیا جاتا ہو گا؟ مشہورمقولہ ہے کہ بلی کو دودھ کی رکھوالی بٹھایا تو لازم ہے کہ سارا دودھ پی جائے گی ایک مالک دو کلودودھ گھر میں رکھ کرگیا تو دودھ کا قطرہ بھی نہ تھا نو کر سے پوچھا اس نے کہا بلی پی گئی بلی کو پکڑ کر تولا گیا تو وہ کل ڈیڑھ کلو تھی سوال پیدا ہوا کہ یہ دودھ کا وزن سمجھیں تو بلی کہاں ہے جو ظاہراً نظر آتی ہے وہ ہے بھی کہ نہیںیاد رکھو کہ “سب ٹاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارا”دنیا کا فاتح سکندر اعظم دنیا سے خالی ہاتھ گیا۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
employees funds Punjab پنجاب فنڈز ملازم
GPI
Previous Post گجرات کی خبریں 8/7/2017
Next Post کراچی کی خبریں 8/7/2017
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close