Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

درست ترجیحات کا تعین ہماری اہم ترین ذمہ داری

November 16, 2015November 16, 2015 0 1 min read
Priorities
Priorities
Priorities

تحریر:رضیہ رحمن
ترجیحات ہماری دنیاوی اور اخروی دونوں زندگیوں کی کامیابی اور ناکامی میں اہم ترین کردار ادا کر تی ہیں،اس لیے درست ترجیحات کا تعین ہماری اہم ترین ذمہ داری ہے۔ میرے خیال میں ہر شخص اپنی اور اپنے متعلقین کی ترجیحات کے تعین کا ذمہ دار ہے جس کی دلیل ہمیں سونپی گئی یہ ذمہ داری ہے کہ

کُلُّکُم رَاعٍ وَ کُلُّکُم مسئول”

تم میں سے ہر ایک چرواہا ہے جس سے اس کے ریوڑ کے بارے میں پرسش کی جائے گی گویا ترجیحات کا تعین دراصل تربیت کا دوسرا نام ہے اور یہ تو طے ہے کہ تعلیم و تربیت لازم و ملزوم ہیں،تربیت کے بغیر تعلیم اس طرح ہے جیسے خوشبو کے بغیر پھول۔ بطور استاد میں طالب علموں سے اکثر ان کی ترجیحات کے بارے میں پوچھتی رہتی ہوں تاکہ ان کےجوابات کی روشنی میں باتوںباتوں میں ان کی ترتیب درست کروا سکوں۔مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اکثر والدین اور اساتذہ کرام اپنی اس اہم ترین ذمہ داری سے غافل ہیں۔

میں ہر سال نئی نے والی طالبات سے کہتی ہوں کہ وہ اپنی ترجیحات کو ترتیب سے بتائیں کہ وہ محبت کے اعتبار سے پہلے تین نمبروں پر کسے رکھتی ہیں؟تو ان کی ترتیب میں عموماً تین رشتے ہوتےہیں (١)ماں،باپ،بہن بھائی (٢) باپ،ماں،بہن بھائی(٣) ماں باپ،بہن بھائی، استاد،دوست وغیرہ وغیرہ یعنی محبت میں ان کی ترجیحات کی ترتیب میں ماں، باپ، بہن، بھائی یا زیادہ سے زیادہ استاد اور دوست شامل ہوتے ہیں تو میں انہیں پیار سے سمجھاتی ہوں کہ محبت میں ہماری ترتیب یوں ہونی چاہئیے۔

Relationships
Relationships

٭آپ نے جن رشتوں کا ذکر کیا ہے ،یہ سب رشتے تخلیق کرنے والی ،ہمارے دلوں میں ان رشتوں سے محبت پیدا کرنے والی پاک ذات خالق کائنات ،رب کائنات کی ہے اس لئے محبت کی فہرست میںہماری پہلی ترجیح انعامات کی بارش کرنے والے خالق وباری تعالیٰ کی ذات ھونی چاہیئے۔

٭اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے پیغمبر،رسول،انبیائے کرام سے محبت کا ہماری ترجیحات میں دوسرا نمبر ہونا اس لئے ضروری ہے کہ انہی ہستیوں نے ہمیں اللہ تعالیٰ کی پہچان سکھائی،ان کی تعلیمات نے ہی ہمیں جینا سکھایا۔انہوں نے ہی ہمیں بتایا کہ محبت کیا ہے اور کس سے کتنی محبت کرنی ہے؟سارے انبیائے کرام علیہم السلام پر بالعموم اور خاتم الانبیاء حضرت محمد ۖ جیسے مشفق ومہربان نبی جو امّت کی خاطر راتوں کو آہ وزاری فرماتے تھے ،سے بالخصوص محبت کرنا ہمارا فرض ہے۔٭صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وسلف صالحین سے محبت کریں جن کی قربانیوں اور محنتوں کی وجہ سے دینِ اسلام ہم تک پہنچا۔

٭اپنے والدین سے محبت کریں،جنہوں نے تکالیف برداشت کرکے آپ کی پرورش کی۔٭ماں،باپ، بہن،بھائی،بیوی،شوہر،اولاد یعنی اپنے محرم رشتہ داروں سے محبت کریں جو ہر مشکل وقت میں آپ کے کام آتے ہیں۔اپنے والدین،دیگر بزرگوں کی خدمت ودیکھ بھال،اپنے بیوی،بچوں،شوہراور دیگر محرم رشتہ داروں سے حسنِ سلوک،ان کے نان ونفقہ،دیگر ضروریاتِ زندگی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ بعض لوگ گھر سے باہر حسنِ اخلاق کے مجسمے اور سخاوت کے پیکر کے طورپر پہچانے جاتے ہیںلیکن گھر میںداخل ہوتے ہی “ہٹلر” بن جاتے ہیں۔

Family
Family

حالانکہ اس کے اپنے اہل وعیال اوررشتہ دار ان کے حسنِ سلوک اور سخاوت کے زیادہ مستحق ہوتے ہیں۔جیسا کہ حدیث مبارک ہے “جو شخص اللہ اور آخرت پر یقین رکھتا ہے اسے اپنے رشتہ داروں سے حسن ِ سلوک کرنا چاہئے “(بخاری ومسلم)٭ہر رشتے سے اہمیت کے اعتبار سے محبت کرنا ہمارا فرض ہے۔ہمارے دین اسلام نے ہمیںسکھایا ہے کہ جب آپ زکوٰة اورصدقات دینے لگیں یامال اللہ کی راہ میں خرچ کرنے لگیںتو آپ کی پہلی ترجیح ضرورت مند رشتہ دار ہونے چاہیئیں۔

اگر رشتہ داروں میںکوئی آپ کی مدد کا محتاج نہ ہوتو پھر اپنے پڑوسیوں کو ترجیح دی جائے گی ۔اگر پڑوسی بھی خوشحال ہوںتو اپنے علاقہ اور شہر کے ایسے ضرورت مندوں کو ترجیح دی جائے گی جو ضرورت مند تو ہیںمگر کسی کے سامنے دستِ سوال دراز نہیں کرتے۔ہمیں یہ بھی سکھادیا گیا کہ صدقات وزکوٰة دیتے وقت مسلمانوں کو ترجیح دی جائے گی۔

٭ایثاروقربانی کا درس دیتے ہوئے ہمیں یہ بھی سکھایا گیا ہے کہ جب ایک ہی جگہ یا موقع پر ایک سے زیادہ ضرورت مندہوں توآپ اپنی ضرورت کوبالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے مسلمان بھائی یا بہن کی ضرورت کو اپنی ضرورت پر ترجیح دیں۔جیسا کہ ایک غزوہ میںایک سے زیادہ مسلمان مجاہدین زخمی حالت میںپڑے تھے۔ایک زخمی نے پکارا”پانی”۔پانی پلانے والا پانی لے کر اس زخمی کے پاس پہنچاتو دوسرے زخمی کی آواز آگئی”پانی”۔پہلے زخمی نے پانی پلانے والے سے کہا ،پہلے میرے اس بھائی کو پانی پلادو۔وہ دوسرے زخمی کے پاس پہنچا تو ایک تیسرے زخمی نے کہا”پانی”۔

دوسرے زخمی نے کہا پہلے اس بھائی کو پانی دے دو۔وہ پانی لے کر تیسرے زخمی کے پاس چلا گیا۔اس نے کہا جس نے مجھ سے پہلے پانی مانگا تھا ،اسے پہلے پانی پلائو۔پانی پلانے والا پہلے زخمی کے پاس پہنچا تو وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا تھا۔وہ دوسرے زخمی کے پاس پہنچا تو وہ بھی جامِ شہادت نوش کرچکا تھا۔وہ تیسرے زخمی کے پاس پہنچا تو وہ بھی اپنی جان،جان آفریں کے سپرد کرتے ہوئے ایثار وقربانی کی ایک لازوال داستاں رقم کرچکا تھا۔

Godliness
Godliness

٭ہمیں یہ بھی سکھایا گیا ہے کہ دوست بناتے وقت،رشتہ داری قائم کرتے ہوئے ہمیں “دین داری” اور سیرت واخلاق کو ترجیح دینی چاہئے۔قرآن مجید میں سورةالعصر میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے کس قدر خوبصورتی سے ہمیں “انتخاب”کا معیار بتایا ہے۔

والعصرOان الانسان لفی خسرO
سب سے پہلے قسم کھائی،پھر اپنے پیدا کردہ انسان کی مجموعی حقیقت اور قلعی کھولتے ہوئے بیان فرمایاکہ”بے شک انسان خسارے میں ہے۔”

اپنا نقصان خود کررہا ہے۔پھر وضاحت کردی کہ گھاٹے کا سودا کرنے والے انسانوں میں ایسے بھی ہیںجو اللہ کی توفیق سے گھاٹے کا سودا کرنے والوںمیںشامل نہیں ہیںکیونکہ ان کی اولین ترجیح رضائے الٰہی کا حصول ہے۔یہ وہی لوگ ہیں ہیں جو” دائمی نفع”کمارہے ہیں۔وہ یہ لوگ ہیں: الاالذین اٰمنواوعملواالصلحٰت یعنی جو اللہ پر ایمان لائے اور نیک اعمال کئے۔ان کی پہچان یہ ہے کہ انہوں نے کفروشرک کے راستے کی بجائے توحید اور ایمان باللہ کے راستے کو ترجیح دی ۔انہوں نے اقرارباللسان صرف زبانی اقرار نہیں کیا بلکہ تصدیق بالقلب یعنی دل سے تصدیق بھی کی۔

انہوں نے صرف اللہ ہو،اللہ ہو یا مجھے اللہ سے “محبت” ہے “محبت” ہے کی گردان نہیں کی بلکہ اپنے اعمال وکردار کو اللہ کی پسند کے “سانچے”میں ڈھالتے ہوئے سرتاپا”مسلمان”اور”مٔومن”بن گئے۔گویا ایسے لوگوں سے دوستی اور رشتہ داری قائم کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے کیونکہ مشہور آزمودہ مقولہ ہے کہ:”انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے”۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ:

Portey
Portey

قابلِ رشک ہے وہ محبت جس میںتم کسی ایسے کو پالو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں صالح بنادے”

ہمیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ”ادخلوافی السلم کافة”یعنی دین میں پورے پورے داخل ہو جائو”

لہٰذا ہمیں شکل وصورت کی بجائے سیرت وکردار کو ترجیح دینی چاہئے ۔بقول شاعر سیرت نہ ہوتو عارض ورخسار سب غلط

خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
ایک پنجابی شاعر کے الفاظ میں

سوہنی صورت تے عاشق ہونا ایہہ کیہڑی وڈیائی
عاشق بن توں اس سوہنے دا جس ایہہ شکل بنائی

٭آج کل فیس بُک اور سوشل میڈیا پر “دوستی” کا بڑا چرچا ہے۔دوستی کی آڑ میں بڑا گھنائونا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔”دین” اور “محبت”کے نام پر مقدس رشتوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔اس لئے پیاری بیٹیو،بہنو!آپ سے گزارش ہے کہ ایسے شخص سے ہوشیار رہیں جو آپ سے محبت کے نام پر گفتگو کرتا ہے،آپ کی آواز کی تعریف کرتا ہے،آپ کو ایک “آئیڈیل شخصیت” قرار دیتا ہے۔آپ سے شادی کا وعدہ کر رہا ہے لیکن شادی سے پہلے اپنی ” مستقبل کی بیوی ” کو جاننا چاہتا ہے۔آپ کی تصویر دیکھنا چاہتا ہے ،تو محطاط رہیں۔اسلام نے شادی کا پیغام بھیجنے کے بعد لڑکا،لڑکی کو ولی کی اجازت سے محرم کی موجودگی میںصرف ایک نظر دیکھنے کی اجازت دی ہے۔

میری عزیز بیٹیو!زندگی کے اس اہم ترین معاملہ میں بھی اپنی ترجیحات کا تعین کرلیں۔”عزت”آپ کی سب سے بڑی ترجیح (Demand) ہونی چاہیئے کیونکہ جو آپ کی عزت کرے گا وہ آپ سے محبت اور پیار بھی کرے گا۔اپنے جیون ساتھی کے طور پر ایسے شخص کا انتخاب کریں جو “دین دار” ہو،غیرت مند ہو۔ کیونکہ محبت ہوجانا یا مل جانا اہم نہیں ہوتا،محبت کو زندہ رکھنا اور عزت دینا اہم ہوتا ہے،تبھی رشتے بنتے اور مضبوط ہوتے ہیں۔غیرت مند شخص اپنی محبت کو دوام بخشنے کے لئے باقاعدہ “نکاح”کا پیغام بھیجے گا۔آپ کو اپنے گھر کی “عزت “بنا کر لے جائے گا۔

Love
Love

٭عزیز بھائیو،بیٹو! نکاح “آدھا دین “ہے۔ اسلام محبت کے خلاف نہیں،اگر کسی لڑکی سے محبت کرتے ہیںاسے اپنی عزت بنائیں نہ کہ غلط راستے پر چلیں۔اچھی طرح ذہن نشین کرلیجئے کہ “اسلام نکاح کے لئے کسی کو پسند کرنے کی اجازت تو دیتا ہے لیکن نکاح سے پہلے محبت کی نہیں،اصل محبت نکاح کے بعد ہوتی ہے۔” لہٰذا اظہار محبت کرنے والے سے مطالبہ کریں کہ وہ فوراً شرعی طریقہ سے آپ کے والدین کے پاس رشتہ بھیجے۔اگر وہ آئیں،بائیں،شائیں کرے تو اسے ہمیشہ کے لئے دوستوں کی فہرست سے نکا ل دیں Unfriend کر دیں کیونکہ اسلامی اور مشرقی معاشرہ میں Boy friend اورGirl freind کی کوئی گنجائش نہیں بلکہ “بیوی”اور”شوہر” کارشتہ “Best friend”کا رشتہ ہوتا ہے۔سو اپنے آپ کو،اپنی خوبصورتی کواپنے “شریکِ حیات” کے لئے “مخصوص” رکھیں کیونکہ باحیا اور با کردار لڑکیوں کا یہی وطیرہ ہوتا ہے۔

میں عورت ذات ہوں
مجھے بے باکی نہیں جچتی
تمہارے سنگ چلنا ہے
مگر شریعت کے اصولوں پر

تحریر:رضیہ رحمن

Share this:
Tags:
family given lives priorities responsibility ترجیحات ذمہ دار زندگیوں
Wishes
Previous Post مہنگائی اور مجبوری
Next Post مستقبل سے غافل حکمران
Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close