اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کو ایل این جی کی درآمد پر عائد پانچ فیصد ڈیوٹی ختم کر دی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان مشرقی پنجاب کے راستے ایل این جی کی درآمد پر جاری مذاکرات مارچ میں قیمت کے معاملے پرعدم اتفاق کے باعث معطل ہو گئے تھے۔

Start typing to search...