Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لوڈشیڈنگ، راجہ کے بعد خواجہ کی معافی

July 15, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Load Shedding
Load Shedding

اسلامی سال کا مبارک ترین مہینہ رمضان المبارک نصف گزر چکا ہے، شیاطین تو قید لیکن لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہے۔ شدید ترین گرمی میں کہیں اٹھارہ گھنٹے بجلی غائب کہیں بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور کہیں بجلی آئی اور گئی پھر کب آئے گی کوئی پتہ نہیں۔ صورتحال نے شہریوں کو ذہنی مریض بنا کر رکھ دیا ہے۔ لاہور میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو عذاب سے دوچار کر رکھا ہے۔ بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 600 میگاواٹ تک پہنچنے سے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں بھی غیرمعولی اضافہ ہو گیا ہے۔

رمضان المبارک کے آغاز سے قبل وزارت خزانہ نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے وزارت پانی و بجلی کو 40 ارب روپے جاری کئے تھے مگر لو ڈ شیڈنگ میں کمی نہ آسکی، ملک بھر میں رمضان المبارک میں سحرو افطار اور تراویح پر بھی بجلی غائب رہنا معمول بن گیا۔ طویل لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے بجلی بحران حل کرنے کے دعویدار کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔ بجلی کی دہائی پورے ملک میں سنائی دے رہی ہے۔ بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بھی نوٹس لے لیا، وزارت پانی و بجلی سے فوری رپورٹ طلب کر لی گئی۔ طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت پانی وبجلی سے لوڈشیڈنگ کا شیڈول طلب کر لیا ہے اور سسٹم خرابی کی وجہ سے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش میں اصل وجوہات پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے جبکہ سسٹم اپ گریڈیشن کا جامع پلان تیار کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مشکلات سے دوچار کرنے والے حالات کا فوری تدارک کیا جائے۔

اس وقت بجلی کی طلب 22 ہزار جبکہ پیداوار 14 ہزار 400 میگاواٹ ہے۔ ٹرانسمیشن سسٹم 15 ہزار تک بجلی کی پیداوار برادشت نہیں کر سکتا۔ پیداوار کی کمی کے باعث بڑے بریک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ شہروں میں 14 گھنٹے جبکہ دیہات میں 18 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں بالخصوص خیبرپختونخوا میں کئی کئی گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا عذاب بنا دیا ہے۔ جن علاقوں میں ٹرانسفارمرز ٹھیک کام کر رہے ہیں وہاں سسٹم بچانے کے نام پر طویل لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ مختلف شہروں میں بجلی کی طویل بندش کے باعث پانی کی فراہمی بھی سنگین مسئلہ بن گیا ہے۔ ملک بھر میں بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث بڑے بریک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔لاہور کے شہریوں نے وزیراعظم نواز شریف کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی گئی بار بار لوڈ شیڈنگ کے باعث اکثر علاقوں میں پانی کی بھی قلت ہو جاتی ہے۔ انرجی مینجمنٹ سیل کی جانب سے گزشتہ روز بھی لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ کے مقابلہ میں کم شارٹ فال کا ڈیٹا جاری کیا گیا۔ حکومتی اعلانات کے باوجود غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ لیسکو کی اعلی انتظامیہ کی عدم توجہ سے گزشتہ مالی سال میں سسٹم کو بہتر بنانے کے لئے معمولی صلاحیت کے تقریبا 100 ٹرانسفارمرز کو شامل کیا گیا۔ سسٹم کو اپ گریڈ نہ کرنے اور ضرورت سے انتہائی کم ٹرانسفارمرز نظام میں شامل کرنے کی وجہ سے لیسکو کے 25سے زائد گرڈ سٹیشن اوور لوڈ ہو چکے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا گیاہے کہ سسٹم اس قدر اوور لوڈڈ ہو چکا ہے جس کے بعد لیسکو کا بجلی کا ترسیلی نظام کسی بھی وقت بیٹھ سکتا ہے اور لاہور شہر کو بجلی کی فراہمی کئی روز تک معطل ہو سکتی ہے۔

LESCO
LESCO

لاہور شہر میں لیسکو کی فرسٹ سرکل، سیکنڈ سرکل، تھرڈ سرکل اور پانچویں سرکل 50,100,200 اور اس سے زائد صلاحیت کے 2650 ٹرانسفارمرز خراب ہو چکے ہیں اور متاثرہ علاقوں میں ٹرانسفارمرز خراب ہی پڑے ہوئے ہیں۔ لیسکو سٹورز میں ٹرانسفارمرز کثیر تعداد میں موجود ہیں مگر صارفین کو جان بوجھ کر اذیت میں مبتلا کیا جاتا ہے۔ اس صورتحال کے بعد لاہور میں بعض علاقے اس طرح کے ہیں جہاں دو سے تین دن تک بجلی مسلسل بند رہتی ہے۔پیک آوور میں بجلی کی ڈیمانڈ 22ہزار میگا واٹ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اسی دوران سپلائی 14 سے 15ہزار میگا واٹ ہو رہی ہے، ٹرانسمیشن لائن 15ہزار میگاواٹ سے زیادہ سپلائی برداشت نہیں کر پا رہی ہے،جس کی تصدیق متعدد بار پانی و بجلی کے وزراء کر چکے ہیں جبکہ وزیر اطلاعات نے ایک بار تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہماری ٹرانسمیشن لائن 13ہزارمیگاواٹ سے زائد کا بوجھ برداشت ہی نہیں کر سکتی۔ 15 ارب روپے سے ایک منصوبہ الیکٹرک سٹی ایفیشنسی اور سسٹین ایبل کے نام سے شروع کیا گیا تھا جس میں ٹرانسمیشن سسٹم کو تبدیل کرنا تھا۔

مذکورہ ٹرانسمیشن سسٹم کو کاغذات کی حد تک تو تبدیل کردیا گیا ہے تاہم زمینی حقائق قطعی مختلف ہیں، جس سے روزانہ کی بنیاد پر خطرناک بریک ڈائون کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔25ہزار کے وی کی ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائن چوک ہو چکی ہے۔ وزیراعظم کے نوٹس لینے کے بعدوفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف میدان میں آئے اور معافی مانگتے ہوئے کہا کہ بجلی کا کام اللہ کی مدد سے ہی چل رہا ہے، اْمید ہے الگے تین روز میں اللہ کی مدد آئے گی تو حالات بہتر ہوں گے۔

Khawaja Asif
Khawaja Asif

وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر موسم اسی طرح گرم اور خشک رہا تو ہمیں اس قسم کی صورت حال کا مزید سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے لئے عوام سے معذرت خواہ ہیں۔ اللہ کی رحمت ہوگی تو لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اگلے 3 سے 4 برس کے دوران 6 سے 7 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی سسٹم میں شامل کی جائے۔ موسم شدید گرم ہونے کی وجہ سے 9 پاور پلانٹس حب کو ٹو اینڈ تھری، اورینٹ کمپلیکس، لبرٹی کمپلکس، دبیر خواڑ، الائی خواڑ، ہالمور جی ٹی ٹو، اے جی ایل یونٹ ون، ٹو اور ٹین، نوشاد پاور بند ہونے جانے کہ وجہ سے 1300 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کم ہوئی۔ سسٹم بیٹھنے کا خدشہ تھا۔ جبری لوڈشیڈنگ اسلام آباد سے کرنی پڑی۔ خواجہ آصف نے بجلی بحران کے حل کی ذمہ داری قدرت پر ڈالتے ہوئے صحافیوں سے فرمائش کر دی کہ وہ نماز استقا پڑھیں۔ کہتے ہیں بارش کے بعد موسم میں بہتری آئے گی اور حالات قابو میں آ جائیں گے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی نے رمضان المبارک کے دوران بدترین لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معذرت تو کی لیکن یہ شکایت بھی کر ڈالی کہ عوام بجلی بہت خرچ کرتے ہیں۔

کراچی سے پشاور تک بجلی کا اصراف اور ضیاع ہو رہا ہے۔ پاکستانی قوم بجلی ایسے خرچ کر رہی ہے جیسے ہمارے پاس بے انتہا بجلی ہو۔ خواجہ آصف نے یہ انکشاف بھی کیا کہ نندی پور سے بجلی ڈیزل سے پیدا ہوتی ہے جو بہت مہنگی پڑتی ہے۔ اسے ٹریٹڈ فرنس آئل سے چلایا جا سکتا ہے جس کی حکومت کے پاس سہولت نہیں ہے۔

وزیراعظم کے نوٹس اور خواجہ آصف کی معافی کے بعد عوام کو بھی یہ حق پہنچتا ہے کہ جس طرح انہیں بجلی ملتی ہے اسی طرح بل بھی جمع کروائیں کیونکہ بجلی تو ہوتی نہیں لیکن بل ڈبل آتے ہیں،پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں تو مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے دعوے کئے تھے کہ ہم چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے مگر اب تو انکی حکومت کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ،لوڈشیڈنگ کم ہونے کی بجائے بڑھی ہے بلکہ رمضان المبارک جو عبادات کا مہینہ ہے اس میں تو حد ہی ہو گئی ہے ۔اب خواجہ آصف کی معافی کے بعد دیکھتے ہیں کہ قوم قبول کرتی ہے یا نہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
load shedding Mumtaz Awan power ramadan schedule بجلی رمضان المبارک شیڈول لوڈشیڈنگ معافی
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم نے ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا
Next Post عیسیٰ نگری کے مکینوں کو شرپسندوں سے تحفظ فراہم کیا جائے۔ نعیم کھو کھر
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close