Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ذرا پسِ آئینہ بھی دیکھئے جناب!

July 26, 2014 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Time
Time

سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ مضمون کی ابتدا کہاں سے اور کیسے کروں! آج کے پر تعیش دنیا میں انسان اتنا پست ہو چکا ہے یا کر دیا گیا ہے کہ اس کی نظروں میں سوائے دو وقت کی روٹی کے اور کچھ نہیں سما رہا ہے۔ مانا کہ روٹی زندگی کی لازمی ضرورت ہے مگر کیا بے اہمیت ہوکر اسے کمانا صحیح ہے۔

میرے خیال میں ایسا درست نہیں کیونکہ آپ ہی تو ہیں اس ملک کی شہہ رگ، آپ ہی تو ہیں دہقان، آپ ہی تو ہیں بزنس مین، آپ ہی تو ہیں فیکٹری مالکان، آپ ہی تو ہیں اداروں کو چلانے والے، یعنی کہ آپ کی ہر جگہ شرکت لازمی جز ہے تو پھر اپنی تقدیس و حرمت کو بے معنی کیوں کر رہے ہیں۔ آج کا معاشرہ ایک خطرناک ڈگر پر گامزن ہے یعنی کہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ” سمجھ میں نہیں آتا کہ انجام گلستاں کیا ہوگا؟میں تو یہاں پر صرف اس شعر سے کام چلائوں گا۔

لگ رہا ہے لیڈروں کی چال سے
حال اب اچھا نہیں ہوگا ”عوام ” کا

ملک قرضوں میں جکڑا ہوا ہے، پھر بھی موجودہ حکومت ترقی کے بے شمار کاروائیوں میں مصروفِ عمل ہے جس کا علم ہم سب کو میڈیا اور اخبارات کے ذریعے تسلسل کے ساتھ مل رہا ہوتا ہے، دوسری طرف خان صاحب نے آزادی کے مارچ کا اعلان کر رکھا ہے اور پھر قادری صاحب نے عوا م میں انقلاب کی روح بھی پھونک دی ہے۔ اور انقلاب کے بعد کیسا ہوگا پاکستان کو بھی خواب عوام کے دلوں میں سما دیا ہے۔ میڈیا بریفنگ میں تو مستقبل کا پاکستان عوام کے لئے بہت ہی خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔

تیسری طرف آپ عوام ہیں۔ فیصلہ آپ کو کرنا ہے کہ آپ کو کس طرح کا پاکستان چاہیئے، اب فیصلے میں دیر کرنا آپ کی نسلوں پر بُرے اثرات اور پستی کی ڈگر بھی مرتب کر سکتی ہے۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ تیزی سے گزرتا جا رہا ہے ، پھر عید اور سنا ہے کہ عید کہ بعد دمام دم مست قلندر بھی ہے۔ خدا خیر کرے! ویسے ہم سب کو ہر لمحہ اور ہر وقت آئینے کے سامنے ہی نہیں رہنا چاہیئے بلکہ کبھی کبھی دل سے پسِ آئینہ بھی ہونا چاہیئے تاکہ حالات کے رُخ کا درست اندازہ کیا جا سکے۔

ٰیہ صحیح ہے کہ ملک میں لا اینڈ آرڈر کی کمزوری جرائم کے بڑھنے کی ایک بڑی وجہ ہے، لیکن قانونی کاموں میں سیاسی مداخلت بھی جرم کو بڑھانے میں اہم رول پلے کر رہی ہے۔ آج پاک افواج ملک میں امن و امان قائم کرنے کے لئے دہشت گردوں سے نبرد آزما ہیں تاکہ عوام کو اور اس عظیم وطن کو امن و امان مل سکے۔ ایسے میں فتنہ بازوں کی فتنہ گری انہیں کسی بھی طرح زیب نہیں دیتی۔ خدا را پاکستان کی طرف دیکھئے، یہاں کے عوام کی طرف دیکھئے، پاک افواج کا حوصلہ بلند کیجئے، تاکہ یہ عرضِ وطن اور یہاں کے عوام ترقی کر سکیں۔ یہ زمانہ اور یہ وقت آپس میں تفرقہ پھیلا کر ایک دوسرے سے دور رہنے کا نہیں بلکہ یک جان ہوکر ، ایک ساتھ مل کر ترقی کے خواب دیکھنے کا ہے۔

مگر یہ کہتے ہوئے مجھے افسوس ہوتا ہے کہ ہمارے یہاں اتحاد و اتفاق کا فقدان بہت زیادہ ہے۔ اور یہی وہ وجہ ہے جس کی وجہ سے ہم سب گونا گوں مسائل سے دوچار ہیں۔اسی لئے پھر کہتا ہوں کہ ہمیں باہر دیکھنے کے بجائے اندر دیکھنا چاہیئے۔ دوسروں کو آئینہ دکھانے کے بجائے پسِ آئینہ بھی دیکھنا چاہیئے۔
ہر طرف دہشت کا راج ہے، ہر سُو نا انصافی ہے، کرپشن کا بازار گرم ہے۔ چائلڈ لیبر پروان چڑھ رہی ہے اور تعلیم ناپید ہوتی جا رہی ہے، لوگ بھوک سے اور گولیوں سے مر رہے ہیں، غریب اپنے جسم کے اعضاء بیچ کر اپنے بچوں کا پیٹ بھر رہا ہے۔

Inflation
Inflation

مہنگائی اس قدر ہے کہ اشیائے خورد و نوش عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے اور جب یہ مضمون لکھ رہا ہوں تو یقین جانیئے کہ سحر سے لے کر جمعة الوداع کا اختتام ہو چکا ہے مگر بجلی کراچی میں نہیں ہے، سنا ہے کہ بریک ڈائون ہوا ہے،اور ابھی تک بجلی غائب ہی ہے۔

تو سوچیئے کہ ہلکی سی بوندا باندی میں اتنا بڑا بریک ڈائون تو تیز بارش میں بجلی کا کیا ہوگا؟ واہ ری K-Electricتیری شان واقعی نرالی ہے ،پانی کا رونا کیا رونا، چار مہینے سے کراچی والوں پر پانی بند ہے، کہیں ہے اور کہیں نہیں، شہر قائد میں بس یوں کہہ لیں کہ کربلا کا سماء ہے اور کوئی پُرسانِ حال نہیں، اور ایسے میں حکومت کہتی ہے کہ سب اچھا ہے ان کے لیئے یہ سطر ہی کافی ہے کہ ” نشیمن سے دھواں اُٹھتا ہے تم کہتے ہو کہ ساون ہے۔

پاکستان میں جہاں مختلف ذاتوں ، فرقوں، رنگوں، نسلوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں، مگر پھر بھی قومی یکجہتی ایک سوالیہ نشان ہے، سوالیہ نشان یوں کہ آزادی سے لے کر آج تک ہم سب میں قومی یکجہتی کا انتہائی فقدان رہا ہے اور یہ فقدان اب ایک ناسور بن چکا ہے جس کی وجہ سے ہم اس تیز ترین ترقی یافتہ دنیا میں پیچھے رہ گئے ہیں۔ کہا یہ جاتا ہے کہ ہم کسی سے Dictationنہیں لیتے دوسری طرف سیاسی جماعت کے لوگ ہی اس کا بھانڈا پھوڑ دیتے ہیں، کل ہی ایک بیان اخبارات میں یہ پڑھا گیا کہ امریکہ سے معاہدہ ہوا تھا کہ پندرہ سالوں تک یعنی کہ تین حکومتوں تک ملک میں مارشل لاء نہیں لگے گا۔

ایسا کوئی معاہدہ ہوا یا نہیں یہ تو ایوانِ اقتدار اور حزبِ اختلاف والے ہی بتا سکتے ہیں، سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے یہ بھی وہی لوگ جانتے ہیں، مگر ایسے بیانات کے بعد یہ بات تو واضح ہو گئی ہے کہ Dictationاس ملک میں موجود ہے۔ اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ جلد سے جلد ملک کو قلیل مدت میں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کیا جائے، مگر مستقبل قریب میں بھی ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔

نہ جانے یہ خواب کب شرمندۂ تابیر ہوگا۔ ہمارے مذہب اسلام کے مطابق ملک کا حکمران دھرتی پر اللہ کا خلیفہ یا جانشین کی حیثیت رکھتا ہے یہ بات سبھی لوگ جانتے ہیں کہ اللہ کی نوازشیں بلا کسی امتیاز کے سب بندوں کے لئے یکساں نوعیت کی ہوتی ہیں، جیسے کہ ہوا، پانی، سورج کی روشنی ، چاند کی چاندنی، بارش کا برسنا وغیرہ کی فیاضیوں میں اللہ تعالیٰ کسی رنگ و نسل ، ذات پات، یا مذہبی امتیازات کو روا نہیں رکھتا ہے۔ اسی طرح ملک کے حکمران کو بھی بحیثیت خلیفہ یا جانشین کے اپنی نوازشوں میں یا انصاف میں کوئی امتیاز برتنے کی گنجائش نہیں ہونی چاہیئے۔ اس سلسلے میں راقم کا خیال ہے۔

اس مختلف المزاج، مختلف المذاہب اور مختلف رنگ و نسل کے لوگوں والے ملک میں قومی یکجہتی اور بھائی چارے کی نہج کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ علاقائی، مذہبی اور نسلی امتیازات جیسے رجحانات کے جڑوں کو اُکھیڑ کر ایک ایسا انسان دوست معاشرہ پیدا کرنے کی ضرورت ہے جس میں کسی بھی انسان کو کسی انسان کے ساتھ کوئی بغض نہ رہے بلکہ ہر ایک کو انسانی فلاح و بہبود کا خیال رہے۔یہی حکمرانوں کا زیور ہونا چاہیئے کیونکہ یہی اللہ کی منشاء بھی ہے۔خدا اس ملک کو اور اس ملک کے غیور عوام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Inflation load shedding اختتام بجلی عوام لوڈشیڈنگ مہنگائی
Aqeel Khan
Previous Post انقلاب ایسے نہیں آتا؟
Next Post اسرائیلی جارحیت اور مصری حکومت کی سنگ دلی
Egypt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close