
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب سے حکومت سنبھالی ہے لوڈ شیڈنگ کے حل تلاش کررہے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی حالت غیر کردی ہے۔
نندی پور پراجیکٹ کی لاگت تاخیر کے باعث ستاون ارب روپے ہوگئی۔ امرا پر ٹیکس کا رواج قائم کرکے غریبوں کا بچائیں گے۔ وہ لاہور میں بلبا کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
