Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آوارگی

March 4, 2015 0 1 min read
Vagrancy
Vagrancy
Vagrancy

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ
صاحبو گزشتہ ماہ کے آخری عشرہ میں 22 فروری 2015 ء بروز اتوار میرے کالموں کے پہلے مجموعہ ”آوارگی ” کا پروگرام پنجاب کیفے ،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے معروف شاعرو ادیب اورنقاد جناب زاہد شمسی صاحب نے صدارت کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں سے ”آوارگی” کی رونمائی کی رسم ادا کی۔ اس تقریب میں بہت سے دوست احباب نے خصوصی طور پر شرکت کی خاص طور پر میرے ادبی استاد اوردوست سخنور انٹر نیشنل کے جنرل سیکرٹری شہزاد عاطرنے خاص طور پر رحیم یار خان سے آکر شرکت کی ۔ اس تقریب کے اختتام پر تو تمام احباب اپنے”آوارگی” ختم کر کے اپنے گھر وں کو چل دیئے مگر میری اور شہزاد عاطر کی اصل ”آوارگی”تو اگلے دن 23 فروری 2015 ء کو شروع ہوئی ۔ طے شدہ پروگرام کے مطابق میں اور جناب شہزاد عاطر شہرِ لاہور کی ”آوارگی ” کو نکلنے ہی والے تھے کہ شہزاد عاطر کا رابطہ فون پر رحیم یار خان سے تعلق رکھنے بہت ہی منفرد لب و لہجہ کے پنجابی اردو شاعر ، پنجاب شعری مجموعہ ”دکھ دا سورج ” کے خالق جناب خالد جاوید صاحب سے ہوا۔خالد جاوید صاحب نے شہزاد عاطر کو خواہش ظاہر کی کہ آج ناشتہ ان کے ہمراہ کیا جائے۔شہزاد عاطر کے توسط سے میں جناب خالد جاوید صاحب کو بطور شاعرغائبانہ ہی جانتا تھا۔

شہزاد عاطر نے مجھے حکم صادر کیا کہ اب پہلے خالد جاوید صاحب کے پاس جایا جائے۔ اب یہاں پر مجھے خالد جاوید صاحب کا ایک اور تعارف بطور منیجر محکمہ اوقاف پنجاب شہزاد عاطر نے کروایا۔ اب میرے ذہین میں خالد جاوید صاحب کی تصویر ایک شاعر کے ساتھ ساتھ ایک بارعب آدمی کے طور پر بن گئی۔ شہزاد عاطر اور میں جب خالد جاوید صاحب کے دفتر جو کہ دربار حضرت علی ہجویری کے بیسمنٹ میں واقع ہے پہنچے تو ہمیں فل پرو ٹو کول ملا جس سے میرے ذہن میں بنی خالد جاوید صاحب کی بارعب تصویراور زیادہ بارعب ہو گئی ۔ لیکن جب میں خالدجاوید صاحب سے ملا تو ان کی شخصیت کو درویش صفت اور فقیر منش پایا۔ شہزاد عاطر سے تو ان کا یارانی پرانا تھا لیکن میں پہلی دفعہ ان کے سامنے آیا تھا ۔ پہلی ہی ملاقات کے پہلے لمحے سے آخری لمحے تک اس درویش صفت اور فقیر منش شخصیت خالد جاوید نے مجھے بابائے اردو اشفاق احمد کی بات جو عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی کے بارے میں تقریق کرنے کی ہے وہ یاد آگئی۔ بابائے اردو جناب اشفاق احمد کہتے ہیں

”مجھے بہت جستجو تھی کہ عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی کا فرق جان سکوں ، ایک دن ابا جی نے بتایا کہ ۔۔۔ اشفاق۔۔۔اپنی انا کو کسی ایک شخص کے سامنے ختم کرنے کا نام عشقِ مجازی ہے اور اپنی انا کو سب کے سامنے ختم کرنے کا نام عشقِ حقیقی ہے” ۔ درویش صفت اور فقیر منش شخصیت خالد جاویدکو میں نے ایسا عشقِ حقیقی میں ڈوبا پایا کہ انہوں نے اپنی انا سب کے سامنے ختم کر رکھی ہے ۔جس در پر وہ اپنی نوکری ، اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں وہاں تو بڑے بڑے بزرگوں نے بھی حاضری دی۔ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری نے اس جگہ آکر حاضری دی اور اعتکاف بھی کیا جس کی نشانی آج بھی وہاں موجود ہے ۔ خود حضرت علی ہجویری عشقِ حقیقی میں ڈوبے ہوئے تھے اور اللہ تعا لیٰ کے پسندیدہ نیک بندوں میں اپنا ایک مقام بنایا اور اپنے فیض سے پاس آنے والے سب لوگوں کو مستفید کرتے رہے اور آج بھی کر ہے ہیں حضرت علی ہجویری اپنے چاہنے والوں سے محبت کرتے ہوئے ان کو اپنے قریب لا کر عشقِ حقیقی میں لے جاتے ہیں ۔ حضرت علی ہجویری نے اپنے اس چاہنے والے خالد جاوید کو بھی اپنے پاس اللہ کے حکم سے بلا لیا اور خالد جاوید صاحب کو اپنی خدمت پر معمور کرکے و ہ موقع دیا کہ جو کہ بہت سے لوگ چاہتے ہوئے بھی حاصل نہیں کر پاتے۔

ALLAH
ALLAH

صاحبو ! میں ناچیزگنہگار بہت دفعہ اس در پر فاتحہ کے لئے گیا اور جاتا بھی رہتا ہوں، بہت دفعہ میں نے دیکھا کہ بڑے عہدوں پر فائز اعلیٰ حکام اوربہت سے سجادہ نشین، گدی نشین، اور پیر دیکھے دربار حضرت علی ہجویری پر مرکزِ تجلیات تک گئے ۔ میں ان کو دیکھ کر سوچا کرتا تھا کہ یہ کتنے خوش نصیب ہیں جو مرکزِ تجلیات جا کر فاتحہ کرتے ہیں ، دعا کرتے ہیں ۔ میں سوچاکرتا تھا کہ کبھی میں گنہگار بھی مرکزِ تجلیات تک جائوں اور کسی نیک بندے، کسی اعلیٰ عہدے پر فائز افسر ، کسی پیر فقیر کے ساتھ نتھی ہو کر۔ تو صاحبو ! درویش صفت اور فقیر منش شخصیت خالد جاوید صاحب کے دفتر میں بہت دیر تک ادبی گفتگو ہوتی رہی ، اسی ادبی گفتگو کے دوران ہمارے ملک پاکستان کے معروف نو جوان ثناء خوانِ مصطفیٰ ”علی رضا قادری” بھی ہماری یعنی میری ، شہزاد عاطر اور ہمارے میزبان جناب خالد جاوید صاحب کی دعوت ِ ”آوارگی” پر وہاں آن پہنچے تب میری خواہش دربار حضرت علی ہجویری پر مرکزِ تجلیات پر جا کر فاتحہ کرنے کی پوری ہونے کا وقت ہو گیا اور جناب خالد جاوید صاحب میرے لئے وہ بن گئے جب کے لئے خود خالد جاوید صاحب نے کہا
تو ساتھ ہوتا رستہ نکال بھی لیتے
تیرے بغیر کہاں راستہ نکلنا تھا

میں اس دن سے پہلے ”اُس” ”تو”کو تلاش کرتا رہا جس کے ساتھ رستہ نکلنا تھا اور آج وہ ”تو” خالد جاوید کی شکل میں سامنے ساتھ آگیا اور دربار حضرت علی ہجویری پر مرکزِ تجلیات پر جانے کا راستہ نکل آیا ۔ خالد جاوید صاحب کے ہمراہ باوضو ہو کر میں نے، شہزاد عاطر اور علی رضا قادری نے مرکزِ تجلیات پر جا کر حاضری دی اور فاتحہ کی اور دعا ئیں بھی کیں اوروہاں پر موجود خادم نے ہمیں وہاں کا تبرک ”چادر ” بھی ہم تینوں کے گلے میں ڈالی ۔ اس کے بعد نمازِ ظہر ادا کی اور پھر سے جناب خالد جاوید صاحب کے دفتر میں محفل ِ ادب سجی اب اس محفل ِ ادب میں ہمارے ساتھ سنیئر شاعر ، استادوں کے استاد شاعر جناب باقی احمد پوری بھی شامل تھے۔ ہوا کچھ یوں کہ میں اور میرے ادبی استاد اور دوست شہزاد عاطر جو ”آوارگی ” کرنے نکلے تھے، اس میں باقی احمد پوری سے ملاقات کرنا بھی شامل تھی مگر وہ ”آوارگی ”دربار حضرت علی ہجویری سے شروع ہوئی

وہاں پر خالد جاوید صاحب کے دفتر میں محفلِ ادب سے ہوتی ہوئے ”مرکزِ تجلیات ” سے گزر کر پھر سے خا لد جاوید صاحب کے دفتر میں محفلِ ادب پر آکر ٹھہری تب جناب باقی احمد پوری صاحب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوااور ان کو ہم نے اپنے موجودہ مقام جس جگہ ہم بیٹھے تھے اور جس شخص کے پاس بیٹھے تھے کے بارے بتایا تو جناب باقی احمد پوری بھی ہماری محفلِ ادب میں شریک ہونے کے لئے وہاں ہی تشریف لے آئے اور پھر کیاتھا ”خوب جمے گا رنگ جب مل بیٹھیں گے پانچ دیوانے یار” اس محفلِ ادب کا اختتام ہوا نمازِ عصر ادا کی ۔ نمازِ عصر سے فارغ ہوئے تو میرے بڑے بھائی ڈاکٹر آصف اسلم بھی وہاں تشریف لے آئے اب یہاں سے اسن دن کی ”آوارگی” ختم ہوئی اور ہم سب خالد جاوید صاحب سے رخصت لے کر گھر آئے ۔ صاحبو ! یہ ”آوارگی ” یہاں ہی ختم نہیں ہوئی یہ ”آوارگی ”اللہ نے چاہا تو چلتی ہی رہے گیاور بہت جلد آپ صاحبان کے لئے ”ایک اور آوارگی” لے کر حاضر ہوں گا۔

Muhammad Shehzad Aslam
Muhammad Shehzad Aslam

تحریر : محمد شہزاد اسلم راجہ

Share this:
Tags:
friends party poet programs Punjab پروگرام پنجاب تقریب دوست شاعر فروری کلچر
Sibi– Breaking News – Geo
Previous Post سبی کے علاقے لہڑی میں دو گروپوں میں مسلح تصادم فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔
Next Post ملتان : مکان کے تنازعے پر خاتون کو زندہ جلا دیا گیا
Multan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close