ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء نے دھمکی دی ہے اگر رواں ہفتے لوکل الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ہم بدلہ لیں گے اور سخت ردعمل دیا جائے گا۔
ادھر بی این پی کے امیدوار نے کہا ہمارے کارکنوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔

Start typing to search...