Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاک ڈائون : آو اب لوٹ چلیں

November 3, 2016 0 1 min read
Supreme Court
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: سید انور محمود
گذشتہ دو ماہ سے اور خاصکر 30 ستمبر 2016 سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسلام آباد کو لاک ڈائون کرنے کا اعلان کر رہے تھے۔چھ ستمبر کو عمران خان نے کراچی میں ایک جلسہ کیا جس میں اتنے ہی لوگ تھے جو عام طور پر کراچی میں ایم کیو ایم کی کارنر میٹنگ میں ہوتے ہیں اور خان صاحب نے پہلی مرتبہ کراچی میں کھل کر الطاف حسین کے خلاف تقریر کی جس کی وجہ الطاف حسین کی 22 اگست کی تقریر تھی۔ لیکن پھر بھی وہ کراچی کے جلسے میں الطاف حسین کے خلاف کم اور وزیراعظم نواز شریف کے خلاف کرپشن کے الزامات اور پاناما لیکس پر زیادہ بولے۔ 30 ستمبر کو عمران خان نے رائیونڈ کے اڈہ پلاٹ پر ایک بڑا جلسہ کیا، اس جلسے میں شرکا کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ تھی۔

عمران خان نے نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ یا تو آپ تلاشی دیں یا آپ استعفی دیں ورنہ 30 اکتوبر کو پی ٹی آئی اسلام آباد کو لاک ڈائون کرئے گی لیکن کسی نے ان کو چھیڑا کہ 30 اکتوبر کو اتوار ہے تو انہوں نے اسلام آباد کو لاک ڈائون کےلیےدو نومبر کا اعلان کیا۔ لاک ڈائون کا سیدھا سیدھامطلب ہوتا ہے سب کچھ بند۔ دو نومبر کو کھیلے جانے والا‘‘اسلام آباد لاک ڈائون’’ میچ نواز شریف اور شہباز شریف کی جمہوری حکومتوں نے جمرات 27 اکتوبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت حسین صدیقی کے ایک متنازہ فیصلے کے بعد ہی شروع کردیا اور خود حکومت نے ہی اسلام آباد کوتقریباً لاک ڈائون کرڈالا ۔ جسٹس صدیقی نے احتجاج کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ دو نومبر کو کسی کو بھی اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

عمران خان کو اسلام آباد بند کرنے سے روکتے ہوئے پریڈ گراؤنڈ میں احتجاج کرنے کو کہا گیا تھا، جسکو انہوں نے فوری طور پرمسترد کردیا تھا۔ لیکن حکومت نے فورا ہی اس فیصلے کے خلاف جس میں کہا گیا تھا کہ راستے بندنہیں کیے جاینگے، اسلام آبادجانے والے راستے بند کردیے۔اس کے علاوہ اسلام آباد میں پہلے اور بعد میں پورئے پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاد کردیا گیا۔ عمران خان کے بنی گالہ کےگھر جانے والے راستے کو طاقت کے زریعے بند کیا گیا اور پولیس اپنے روایتی انداز میں عمران خان کے گھر کی طرف جانے والوں کو روکنے کے لیےبھرپور طاقت کا مظاہرہ کرتی رہی۔ لاہور اور پشاور سے اسلام آباد کی طرف آنے والے راستوں کو کنٹینرلگاکر بند کردیے گئے جسکا اثرکراچی اور پشاور کے درمیان چلنےوالے ٹریفک پر بھی براہ راست پڑا۔ اتوار 30 اکتوبر کو نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا تھا کہ ہمیں بنی گالا جانے سے دنیا کی کوئی بھی طاقت نہیں روک سکتی، عدلیہ آزاد ہے، عمران خان کو بنی گالا سے نکال کر دکھائیں گے، وفاق نے غیور پٹھانوں کو للکارا ہے، پٹھان تحریک انصاف ہے اورتحریک انصاف پٹھان ہے۔

پرویز خٹک نے کہا کہ نواز شریف سے کہتا ہوں ہمارا حق نہیں دیتے، ہماری بات نہیں سنتے، باغی بنانا چاہتے ہو، باغی بن گئے تو ملک کا حشر نشر ہوجائے گا۔ نواز شریف سے کہتا ہوں، چوہدری نثار سے کہتا ہوں اور شہباز شریف سے کہتا ہوں آپ نے ہمارے راستے بند کردیئے، ہمیں پاکستان سے کاٹ دیا ہے، پاکستان سے جدا کرو گے تو برا حشر کرکے دکھاؤں گا ،تم میرے صوبے میں کیسے آؤگے، صوبے میں کبھی نہیں چھوڑوں گا ۔ اس تقریر کے بعد ایم کیو ایم نے یہ بیان دیا کہ اگر یہ تمام باتیں ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے کی جاتیں تو شاید اب تک ہم غدار قرار دیے جاچکے ہوتے،جبکہ قومی سطح پر اس تقریر کی مذمت کی گئی ہے، یہ تقریر ایک کھلے تعصب کا اظہار تھا۔

Supreme Court
Supreme Court

سپریم کورٹ نے اپنے پہلے سے اعلان کردہ یکم نومبرکوپاناما لیکس کے معاملے پر کارروائی کا آغاز کیا۔ سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کی وجہ سے سامنے آنے والے الزامات کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف سے کہا کہ وہ پاناما پیپرز کے کمیشن کے لئے اپنے ٹی او آرز عدالت میں جمع کروائیں ۔ عدالت نے الزامات کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کرنے کا عندیہ بھی دیا جسکو دونوں فریقین نے تسلیم کیا ہے، عدالت نے یہ بھی واضع کیا کہ کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھا جائے گا اور فریقین کو لازمی اسے ماننا پڑے گا۔ افسوس عمران خان دو نومبر کا میچ یکم نومبر کو ہی ہا ر گئے اور یکم نومبر کوتحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہم سپریم کورٹ میں اپنا میچ جیت گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ اب دو نومبرکوہم اسلام آبادکو لاک ڈائون کرنے کے بجائے پریڈ گراونڈ میں یوم تشکر منایں گے۔اس موقعہ پر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ یاد آئے جو کہتے ہیں کہ عمران خان نواز شریف کی بہت مدد کر رہے ہیں۔

نواز شریف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ جو بات عمران خان نے سات ماہ بعد مانی ہے اگر پہلے ہی مان لیتے تو یہ سب کچھ نہ ہوتا جو ہوا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا تھاکہ عمران خان یوم پسپائی اور لال حویلی یوم رسوائی منائے گا، پی ٹی آئی کا دھرنا کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ثابت ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی کوشش ناکام ہوگئی امید ہے شکست خوردہ لوگ اپنی شکست سے سبق سیکھیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے دھرنا اور احتجاج ختم کرنے کے بعد کافی سیاسی رہنمائوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ علامہ طاہر القادری نے عمران خان کے اس فیصلے پر اناللہ وانا الیہ راجعون کہا اور یوم تشکر کے سلسلے میں ہونے والے جلسہ میں شرکت سے انکار کردیا تھا۔تحریک انصاف کے سابق صدر اورسینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا یہ یوم تشکر نہیں یوم تضحیک ہے، عمران خان قوم کو بے وقوف سمجھتے ہیں اور خود کو سمجھتے ہیں کہ ان سے زیادہ عقلمند کوئی نہیں ہے۔سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے احتجاج میں کم عوامی شرکت کے پیش نظر لاک ڈاؤن موٴخر کیا ہے۔سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے حامیوں کی اکثریت انکے فیصلے کی حمایت کررہی ہےجبکہ کچھ اپنی قیادت پر جارحانہ انداز میں تنقید کررہے ہیں۔ عمران خان سے پوچھا جارہا ہے کہ اگر آپ کو یکم نومبر کو ہی میچ ختم کرنا تھا توکے پی کے اور دوسرئے علاقوں سے آنے والےہزاروں لوگوں کو امتحان میں کیوں ڈالا گیا، جو نوجوان کھجوریں، چنے، پانی کی بوتلیں ساتھ لیکر آئے تھے وہ ایک عزم اور مقصد کیلئے آئے تھے یہاں یوم تشکرمنانے نہیں آئے تھے۔

سینئر تجزیہ کاروں نے پریڈ گراونڈ میں ہونے والے سیاسی میلہ کے سلسلے عمران خان سے پوچھا ہے کہ وہ کس بات پر جشن منارہے ہیں، کیا وہ اس پانچ دن کے بچے کی ہلاکت کا جشن منارہے ہیں جسے وہ تحریک کا پہلا شہید قرار دے رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بھی عمران خان سے یہ ہی پوچھا جارہا ہے کہ عمران خان کس کامیابی پر یوم تشکر منارہے ہیں، کیا وہ اپنے دو کارکنوں کی شیلنگ سےجاں بحق ہونے اور ایک فوجی افسر کی ناگہانی موت کا جشن منارہے ہیں۔ عمران خان نےکیوں حسب سابق یو ٹرن لیتے ہوئےاسلام آبادکو لاک ڈائون کرنے کے بجائے یوم تشکر کا اعلان کیا؟ جواب سیدھا سیدھا ہےکہ عمران خان اورپی ٹی آئی کی قیادت اپنے دعوی کے برخلاف عوام کو نہ ہی متحرک کرسکے اور نہ ہی بڑی تعداد میں انکواسلام آباد لاسکے۔ اسلام آبادکو لاک ڈائون کرنے کے حوالے سے ہلچل صرف پنجاب اور کے پی کے میں تھی، سندھ اور بلوچستان میں عوامی سطح پر اسلام آباد میں ہونے والی سیاسی سرگرمیوں سے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔

یوم تشکر کے جلسے میں عمران خان نے جو کچھ کہا وہ پہلے بھی کئی بار کہہ چکے ہیں، جلسے میں شرکا کی تعداد عمران خان کے دعوں کے برعکس بہت کم تھی، یہ ایسی ہی تھی جیسے عام طور پر ماضی میں پی ٹی آئی کے جلسوں میں رہی ہے۔ جلسے میں موجود کارکنوں میں جوش وخروش تو تھا لیکن ان میں سے بعض عمران خان کی جانب سے دھرنے کی کال واپس لیے جانے پر مایوس تھے۔ یوم تشکرمیں شرکت کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن شاید آپس میں کہہ رہے ہونگے ‘لاک ڈائون تو ہوانہیں آوُ اب لوٹ چلیں’۔ اصل جشن تو نواز شریف کو منانا ہے، وہ جانتے ہیں کہ سپریم کورٹ میں اتنی جلدہی فیصلے نہیں ہوا کرتے۔موجودہ چیف جسٹس 30 دسمبر کو ریٹائر ہوجاینگے اور تب تک شاید فیصلہ نہ ہوپائے، پاکستان میں عدالتی فیصلوں میں ایک مدت درکار ہوتی ہے،اصغر خان کیس کی مثال ہمارئے سامنے موجود ہے۔سپریم کورٹ سےقتل کےایک ملزم مظہرکو انیس سال بعد انصاف ملتا ہے اور رہا کرنے کا حکم دیا جاتا ہے، بے شک انصاف ہوا بس فرق صرف اتنا ہوا کہ مظہر کو جب رہائی ملی تو اس کو طبعی موت مرئے ہوئے دو سال ہوچکے تھے۔ یوم تشکر میں موجود راولپنڈی کی ایک خاتون سمیہ کا کہنا تھا کہ‘پہلے دھرنا دینا تھا اب صرف جلسہ ہورہا ہے۔۔۔ لیکن کوئی بات نہیں ایک دن عمران خان لیڈر بن ہی جائیں گے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
justice Panama leaks Syed Anwer Mahmood الطاف حسین انصاف پاکستان تحریک انصاف پاناما لیکس
Wall Kalmar
Previous Post مجھے کینسر نہیں ہے، وال کلمر کی وضاحت
Next Post گوادر میں چھڑپ، چار حملہ آور ہلاک
Gwadar Port

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close