Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاک ڈاون ,خواجہ سراء اور ہمارا رویہ

May 4, 2020 0 1 min read
Lockdown
Lockdown
Lockdown

تحریر : اقبال زرقاش

حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی کتنی خوراک ہے ؟ چیونٹی نے کہا چاول کے چند دانے !حضرت سلیمان علیہ اسلام نے چاول کے کچھ دانے ڈال کر سوراخ بند کر دیا اور ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو کچھ چاول باقی تھے حضرت سلیمان علیہ اسلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کے دانے کیوں بچائے ہوئے ہیں ؟چیونٹی نے جواب دیا کہ پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر چاول کے سارے کھا بھی لیتی تو وہ اور دے دیتا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اس لیے چاول کے دانے بچا کر رکھے کہ پھر ملے نہ ملے ۔بقول شاعر

ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت ذلیل کرتے ہیں

آج لاک ڈاون کی صورت حال میں جہاں ہر طبقہ متاثر ہو ہا ہے وہاں ہمارے ملک کے خواجہ سراء بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں زیادہ تر خواجہ سراوئں کا ذریعہ معاش شادی بیا ہ کی تقریبات میں موسیقی کے پروگراموں پر منحصر تھا۔ لاک ڈاون کی وجہ سے ایسی تقریبات نہ ہونے کی وجہ سے خواجہ سراء اپنے چھوٹے چھوٹے کرائے کے فلیٹ یا گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے ہیں۔ کچھ خواجہ سراء بازاروں میں بھیک مانگ کر گزارہ کرتے نظر آرہے ہیں ایسی صورت حال میں ان کی مالی امداد کے لیے حکومت کے ساتھ ساتھ مخیر حضرات کو بھی سامنے آنا ہوگا۔ اس سلسلے میں الخدمت فاونڈیشن کی خدمات قابل ستائش ہیں کہ انہوں نے خواجہ سرائوں کے گھر گھر راشن پہنچانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جو زیادہ تر بڑے شہروں تک محدود ہے تاہم ملک کے طول وعرض میں بسنے والے اس مظلوم طبقہ تک مکمل رسائی ایک مشکل کام ضرور ہے ناممکن نہیں۔ اس کے لیے خواجہ سراوں کے اردگرد بسنے والے لوگوں پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ان کی بھر پور مدد کریں ۔

2017 ء کی مردم شماری کے مطابق خواجہ سرائوں کی جو تعداد بتائی گئی تھی وہ 10 ہزار 418 نفوس پر مشتمل ہے جبکہ ایک غیر سرکاری تنظیم کے سروے کے مطابق یہ تعداد 3 لاکھ سے زائد بتائی جارہی ہے۔ صدر خواجہ سراء ایسوسی ایشن الماس بوبی کا بھی تعداد کے متعلق موقف یہی ہے کہ یہ تعداد 4 لاکھ کے لگ بھگ ہے کیونکہ اکثر خواجہ سراء کے شناختی کارڈ ہی نہیں بنے جس کی وجہ سے نادر کا ریکارڈ ان کی تعداد کم بتا رہا ہے اس میں خواجہ سراوں کے والدین کی کوتاہی یا پھر چالاکی کہہ لیں کہ ان کی پیدائش کا اندراج ہی نہیں کروایا جاتا تاکہ ان کو وراثت میں حصہ داری سے دور رکھا جائے۔ اکثر والدین کی بے حسی کہ وہ ان کو پیدا کر کے ان سے لاتعلق ہوجاتے ہیں اور ان کو اپنی اولاد ہی تسلیم کرنے سے انکاری ہوتے ہیں یہ مظلوم طبقہ بے یار و مدد گار حالات کے رحم و کرم پر اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتا ہے ۔ایسے حالات میں یہ لوگ ہماری توجہ اور امداد کے زیادہ مستحق ہوتے ہیں جو ہر ایک کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں ۔الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور نے ایک اہم بات میڈیا کو بتائی کہ وہ خواجہ سراوں کے لیے گھر بنواکر دینے اور ان کے روزگار کے لیے بھی کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں کراچی , لاھور , راولپنڈی ,پشاور وغیرہ جیسے بڑے شہروں میں اس پر کام کر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اخوت فاونڈیشن بھی خواجہ سرائوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے حصے کا کام کر رہی ہے دیگر مخیر حضرات خاص طور پر بحریہ ٹاون کے ملک ریاض کو بھی اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔الخدمت فاونڈیشن کے مطابق خواجہ سراوں کو دوسرا بڑا مسئلہ جو پیش آ رہا ہے وہ اکثر خواجہ سراء مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہیں اور ان کو علاج معالجہ کی کوئی سہولت میسر نہیں خاص طور پر ان میں ایڈز سے مثاترہ افراد کی تعداد کافی ہے جو زندگی اور موت کی کشمکش میں زندگی بسر کر رہے ہیں ۔

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے کا یہ المیہ ہے کہ خواجہ سراء کو ہمیشہ نفرت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جو بے حسی اور غیر انسانی رویہ ہے پاکستان میں بے سہارا خواجہ سراء کے لیے کوئی پناہ گاہ میسر نہیں جہاں وہ رہ سکیں ان کے لیے سرکاری سطح پر روزگار کے بھی دروزے بند ہیں جس کی وجہ سے بعض خواجہ سراء جسم فروشی جیسے مکروہ دھندہ میں ملوث پائے جاتے ہیں۔ صدر خواجہ سراء ایسوسی ایشن الماس بوبی نے بھی کہا ہے کہ بعض خود ساختہ خواجہ سراء ہماری صفوں میں گھس آتے ہیں جو میک اپ کر کے خواتین کا روپ دھار کر ایسے مکروہ دھندہ میں ملوث ہیں اور خواجہ سرائوںکی بدنامی کے ساماں پیدا کر رہے ہیں ایسے خود ساختہ افراد کے خلاف ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔ الماس بوبی نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خواجہ سرائوںکو ان کے حقوق ملنے چاھیے، صرف خانہ پری تک فائلوں کے پیٹ بھر دیئے جاتے ہیں جبکہ عملی طور پر کچھ نہیں ھوتا انہوں نے کہا سرکاری ھسپتالوں میں بھی خواجہ سراء کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے خواجہ سراء کو شدید بیماری میں بھی ہسپتال ایڈمٹ نہیں کیا جاتا اور انھیں گھروں میں بھیج دیا جاتا ہے خواجہ سرائوں کی شرح اموات بھی بہت زیادہ ہیں جس کے کسی کے پاس اعداد وشمار نہیں حتی کے موت کی صورت میں بھی ان کے جنازہ پڑھنے کے لیے بھی لوگ شرکت سے اجتناب کرتے ہیں حالانکہ الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں اس رویہ کا دکھ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ قومی و صوبائی اسمبلی میں بھی خواجہ سرائوں کی ایک نشست ہونی چاھیے جو ہمارے حقوق کی نگہبانی کر سکے ۔

یقینا خواجہ سرائوں کے حقوق کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے خاص طور پر ان کے والدین کو پابند بنایا جائے کہ وہ ان کی کفالت کے ساتھ ساتھ ان کو جائیداد میں بھی حصہ دیں اس سلسلے میں اگر قانون سازی کی بھی ضرورت ہو تو اس مسئلہ پر اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ اس مظلوم طبقہ کی شنوائی ہو سکے۔بقول پروفیسر سید نصرت بخاری

مرے طبیب مرے درد کا علاج بھی ہو
میں جاگ جاتا ہوں اکثر لہو لہو کرتے

Iqbal Zarqash
Iqbal Zarqash

تحریر : اقبال زرقاش

Share this:
Tags:
attitude Celebrations difficulties life lockdown تقریبات رویہ زندگی لاک ڈاون مشکلات
Coronoa Testing Lab
Previous Post الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت کورونا ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کر دیا گیا
Next Post عمران خان صاحب وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے!
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close