Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لاک ڈائون، مصنوعی مہنگائی، حکومتی اقدامات

April 4, 2020 0 1 min read
Lockdown inflation
Lockdown inflation
Lockdown inflation

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

وزیراعظم پاکستان عمران خان یہ کہنا بالکل درست ہے کہ ہمارامقابلہ کورونا سے نہیں غربت اور بیروزگاری سے بھی ہے، ہر فیصلہ زمینی حقائق سامنے رکھتے ہوئے کیا جائے گا، وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ انسداد کورونا کیلئے دیگرممالک کے اقدامات کاجائزہ لیاجارہا ہے، ہر فیصلہ زمینی حقائق سامنے رکھتے ہوئے کیا جائے گا، موجودہ صورتحال میں درست اور حقائق پر مبنی ڈیٹا کی دستیابی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، درست ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، سانچ کے قارئین کرام ! وطن عزیز پاکستان میں کرونا وائرس سے بچائو اور عوام کی جانوں کو محفوظ رکھنے کے لئے گزشتہ بارہ دن سے لاک ڈائون ہے اگرچہ لاک ڈائون کے دوران حکومت کی جانب سے سختی نہ ہونے کی وجہ سے پہلے آٹھ دن تک شہری خاص طور پر نوجوان اور بچے کسی بھی قسم کی احتیاطی تدابیر اختیار کئے بغیر کھیل کود اور بازاروں کا رُخ کرتے رہے۔

اُنھوں نے کسی بھی قسم کے حکومتی اور محکمہ صحت کی جانب سے دی گئی ہدایات کو ماننے سے انکار کیا سکولوں میں ہونے والی چھٹیوں کوبچے گھومنے پھرنے میں مصروف رہے جبکہ دیہاتوں اور چھوٹے شہروں میں احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کے حوالہ سے حالات اس سے بھی کہیں زیادہ دیکھے جاسکتے ہیں ، اگر میں یہ کہوں کہ پہلے آٹھ دن کے لاک ڈائون میںبارہ سے پندرہ فیصد شہریوں نے ہی گھروں میں رہنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو اہمیت دی ، حکومت نے گروسری ،کھانے پینے کی اشیاء کی دوکانوں ، تنوروں ،میڈیکل سٹوروں ،سبزی اور فروٹ منڈیوں ، بیکریوں ،دودھ دہی کی دوکانوںکو لاک ڈائون کے دوران کھولنے کی اجازت دے رکھی تھی اس دوران اگرچہ پبلک اور مال برداری کی ٹرانسپورٹ بھی بند رہی ،جسکا متبادل پبلک نے یہ نکالا کہ اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر دفعہ 144کی مسلسل خلاف ورزیاں کرتے رہے۔

اشیاء خورودونوش کے دوکانداروں نے اس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مصنوعی مہنگائی پیدا کر دی چند بڑی دوکانوں اور سٹوروں پر تو انتظامیہ کہیں کہیں ایکشن میں نظر آئی لیکن گلی محلوں میں اشیاء خوردونوش بیچنے والوں نے سامان کی سپلائی منقطع ہونے کا بہانہ بنا کر من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر رکھی ہیں ، افسوس کی بات یہ ہے کہ وبائی مرض کرونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی بجائے 98%فیصد مسلمان آبادی والے ملک میں حقوق العباد پورے کرنے کی بجائے مفاد پرستوں اور ذخیرہ اندوزوں نے مہنگائی کا طوفان برپا کررکھا ہے ،وطن عزیزکے کاروباری طبقہ میں یہ کوئی نئی بات نہ ہے تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود یہاں اسلامی تہواروں خاص طور رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی پیدا کرنا عام سی بات بن چکی ہے۔

حکومت پنجاب نے شہریوں کو مہنگائی سے بچانے کے لئے قیمت ایپ بھی متعارف کروائی ہے اور انتظامیہ خاص طور پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چھاپے مارنے اور جرمانے کرنے میں مصروف ہیں لیکن تمام تر حکومتی اقدامات کے مہنگائی خاص طور پر آٹا کی کم یابی اِس وقت جبکہ گندم کی نئی فصل بھی تیار ہے میںہونا انتہائی حیرت افسوس کا مقام ہے،دیکھنے میں یہ بھی آیا ہے کہ حکومت کی جانب سے آٹے کے تھیلے جہاں جہاں پہنچائے جارہے ہیں وہاں عوام تعاون کرنے کی بجائے ایک ہی گھر کے تین چار افراد آٹے کا تھیلا حاصل کرنے میں مصروف ہوجاتے ہیں جس سے سب تک آٹا پہنچانے کی حکومتی کوششیں ناکام ہوتی نظر آنے لگتی ہیں جس کے لئے ہم سب کو مہذب شہری کا ثبوت دینا چاہیے ،سابقہ سانچ کالم میں چند سال پہلے کی ایک رپورٹ شیئر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں تقریباََ بارہ ارب روپے کی روزانہ کرپشن ہوتی ہے ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حکومت پنجاب کے اقدامات اپنی جگہ لیکن گزشتہ روز کی ایک خبر قارئین کے لئے کالم کا حصہ بنا رہا ہوں جس سے پتا چلتا ہے کہ حکومتی اقدامات اور احکامات کو ناکام کرنے میں بعض اداروں کے اہلکار بھی ملوث ہوتے ہیں ،قارئین کرام آٹے کی قلت کی وجہ بننے کے حوالہ سے خبر پڑھیے” اوکاڑہ دیپالپور روڈ پر مکہ مدنیہ ٹاون کے قریب نجی گودام سے سپیشل برانچ کی نشان دہی پر تھانہ صدرپولیس اور سپیشل مجسٹریٹ کا چھاپہ گودام سے محکمہ فوڈ کے تھیلوں میں بھری گندم کی 450 بوریاں برآمد ہوئیں۔

زرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ فوڈ کے عملہ نے پولیس کو محکمہ فوڈ کے تھیلوں سے دوسری بوریوں میں تبدیل کرنے کی منت سماجت کی تاکہ ادارہ کا کرپٹ عملہ قانونی کاروائی سے بچ سکے پولیس تھانہ صدر نے گودام کے مالک نعیم وغیرہ کے خلاف 450 بوری گندم کا مقدمہ درج کر لیاگودام کو محکمہ فوڈ نے عارضی طور پر سیل کردیا،گودام کے اندر اور باہر کیمرے لگے ہوئے ہیں ، زرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ فوڈ کی ملی بھگت کے بغیرٹرکوں میں یہاں گندم نہیں لائی جاسکتی تھی”ایک اور گزشتہ دنوں کی خبر جس پر مقامی صحافی پر تشدد ہوا کو بھی پڑھتے جائیں” اخترآباد کے نوجوان صحافی رانا نواز نے گز شتہ روز ذخیرہ اندوزوں کے خلاف رپورٹنگ کی جس پر ایکشن لیتے ہوئے اے سی رینالہ خورد نے بھاری جرمانے اور مقدمات درج کئے تھے، جس کی رنجش پر ذخیرہ اندوزوں نے ایک ہوکر کر رانا نواز پر تشدد کیا ۔

پولیس تھانہ صدر رینالہ نے رانانواز احمد کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہوئے ڈی ایس پی رینالہ خورد کی سربراہی میں میں ٹیم تشکیل دے دی جو ملزمان کو فوری گرفتار کرکے واقعے کی انکوائری کرے گی ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس کسی بھی صحافی کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کرے گی۔ صحافیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی”۔ سانچ کے قارئین کرام ! کرونا وائرس کی وجہ سے پنجاب بھر کے سکولوں کالجوں میں موسم گرما کی چھٹیاں وقت سے پہلے کر دی گئی ہیں اب سکول 31مئی تک بند رہیں گے اور جون میں حالات بہتر ہونے پر پڑھائی اور چند جماعتوں کے امتحانات لئے جائیں گے یہاں بھی پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے وویلا مچا رکھا ہے کہ انکی آمدن بند ہوگئی ہے جبکہ حقیقت میں تمام پرائیوٹ سکول ماہ مارچ 2020تک کی ماہانہ فیس اور سالانہ فیس وصول کر چکے ہیں جبکہ حکومت نے سکول مارچ کے دوسرے ہفتے کے اختتام پر بند کیے تھے ،پرائیویٹ اداروں کے سربراہان کی طرف سے مشترکہ پریس ریلیز کہ پرائیویٹ ادارے مالی بحران کا شکار ہوگئے ہیں صرف اور صرف حکومت کی جانب سے امدادی پیکج حاصل کرنے کی کوشش ہے جبکہ تمام پرائیویٹ سکول مالکان بچوں سے کتابوں اور سلیبس کی قیمتیں بھی وصول کرچکے ہیں۔

گزشتہ دو سال سے موسم گرما کی چھٹیوں میں بھاری فیسیں وصول کرنے والے سکولوں کے حوالہ سے عدالتوں میں سماعتیں ہوتی رہیںاور محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی آتے رہے لیکن یہ ادارے عوام کو لوٹتے رہے اور آئندہ بھی کسی نا کسی بہانے سے یہ سلسلہ جاری رہے گا حکومت پنجاب کی جانب سے ای لرننگ اور تعلیم گھر کے نام پر مقامی کیبل پرچینل چلانے سے حکومت کے اس اقدام کو پزیرائی حاصل ہورہی ہے جبکہ دوسری جانب پرائیویٹ ادارے جو کہ سالانہ فیس سمیت موسم گرما کی تعطیلات میں بھی ماہانہ فیس وصول کرتے ہیں اوراپنے اسٹاف کو تنخواہ بھی نہیں دیتے انکے لئے ایک ایسے قانون کی اشد ضرورت ہے جو پرائیویٹ سکول کے اساتذہ کو بھی تحفظ فراہم کر سکے ، آخر میں ایک انتہائی اہم پیغام جس پر عمل کر کے آپ اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنا سکتے ہیں ، کرونا وائرس سے احتیاط برتنے کے لئے چوراہوں ،سڑکوں کے اطراف کپڑے کے ماسک فروخت کئے جا رہے ہیں، آپکی بے احتیاطی کی وجہ سے یہ وائرس کیرئیر کا سبب بھی ہو سکتے ہیں، کیونکہ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ ماسک خریدنے سے پہلے اپنے منہ پر لگا کر ماسک کا سائز چیک کرتے ہیں اور رنگ پسند کرتے رہتے ہیں ،پسند نہ ہونے کی صورت میں دوسرا یا تیسرا چیک کرتے ہیں، خدا نخواستہ اگر پہلے اس ماسک کو کسی متاثرہ مریض نے چیک کیا ہو تو یہ وائرس زدہ ماسک ڈائریکٹ ناک اور منہ سے آپکو متاثر کرسکتا ہے لہذا عوام الناس سے درخواست ہے کہ ایسا کرنے سے مکمل اجتناب برتیں، میڈیکل سٹور سے صاف ماسک خرید کر پہنیں ، اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
033369693372

Share this:
Tags:
government measures imran khan Inflation lockdown pakistan پاکستان حکومتی اقدامات عمران خان لاک ڈائون مہنگائی
PPP Sindh
Previous Post ٹائیگر فورس کے نام سے ہی سیاسی جھلک نظر آتی ہے، رہنماء پیپلز پارٹی
Next Post میری دنیا میری مرضی
Pray

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close