Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوشتہِ دے وار

December 20, 2014 0 1 min read
Peshawar Tragedy
Peshawar Tragedy

پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com
135،پھول جیسے معصوموں کی شہادت نے پاکستان کے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا۔ ہر آنکھ اشکبار ہر چہرہ اداس ماﺅں کے تو آنسوں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔ اس سانحے نے پوری قوم کو تو رلایا۔ مگر بعض سیاست دانوں کو چاہے وقتی ہی صحیح کچھ عقل کے ناخن لینے پر مجبور بھی ضرور کر دیا۔اس سانحے نے 1965ءکی قومی یکجہتی کی یاد تازہ کردی۔ پوری قوم اور تمام کی تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر اکٹھا کر دیا ۔جس سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ ہم واقعئی ایک زندہ قوم ہیں۔اہلیانِ پاکستان یہ اتحاد اللہ کرے ہمیشہ برقرار رہے۔ اگر یہ یکجہتی اور اتحاد ٹوٹتا ہے تو یہ ہماری نیتوں کا فتور ہو گا۔

سانحہ چونکہ خیبر پختون خوا کے شہر پیشاور کے ایک اسکول میں دہشت گرد کاروائی کے نتیجے میں رونما ہوا ۔جس کی پوری ذمہ داری اس صوبے کی پی ٹی آئی حکومت پر ہی عائد ہوتی ہے۔سیکورٹی لیپس کی ذمہ دار بھی یہی حکومت مانی جائے گی۔عمران خان کے لئے ایسے وقت میں حکومت کے خلاف دھرنا جاری رکھنا انتہائی مشکل امر تھا۔ان کے لئے اس کے سوائے کوئی راستہ ہی نہ تھا کہ یہ اپناسو دن سے زیادہ عرصے کا دھرنا ختم کر دیں۔دھرناختم نہ ہونے کی شکل میں انہیں بہت سارے سوالوں کے جواب دینے پڑ جاتے ۔جن سے ان کی فوری طور پر تو جان چھوٹ گئی۔ اگروہ ایسا نہ کرتے تو قوم ان سے بے شمار سوالوں کے جواب مانگنے میں حق بجانب ہوتی۔ اس سے پہلے کہ قوم ان سے سوالات کرتی انہوں نے اسی میں عافیت جانی کہ دھرنے کا خاتمہ کر دیں۔

عمران خان کا دھرنا اس کیفیت میں ختم کرنے کوساری قوم اور تمام سیاسی پارٹیاں قومی سیاست میں ایک اچھی علامت سے تعبیر کر رہی ہے۔ حالانکہ ان کے اس دھرنے سے قوم کو اربوں روپے کا نقصان ہوا اور کروڑوں روپیہ ان کا اپنا ان دھرنوں پر خرچ ہوا ۔جس کا حاصل حصول کچھ بھی نہیں ہوا۔”کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے “ بعض لوگوںکا تو یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان نے خود کو غیر ذمہ دار سیاست دان کے بجائے قابلِ اعتماد سیاست دان ثابت کر دیا ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ عمران خان کا یہ اقدام قابلِ تحسین ہے۔

دوسری جانب اس بات سے بھیانکار ممکن نہیں کہ حکمران جماعت مسلم لیگ کا بھی ایک اچھا عمل تھا کہ اس قومی سانحے پر وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے تمام اسمبلی میںموجود سیاسی جماعتوں کی فوری طور پر آل پارٹیز گول میز کانفرنس طلب کر کے دہشت گردی کے تا بوت میں آخری کیل ٹھونک دی اور وزیر ڈاخلہ چوہدری نثار کی سربراہی میںایک پارلیمانی کمیٹی بنا کر سات دنوں کے اندر دہشت گردی کے خلاف منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیدیا۔اور سب سے اہم بات اس کانفرنس کی یہ تھی کہ سینکڑوں قاتلوں اور مجرموں کی پھانسی کی سزا جو سابقہ دور حکومت میں بطور صدرمملکت آصف علی زرداری نے ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگوںکو سیف پیسج دینے کی غرض سے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ختم کردی تھی۔ اس سزا کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے ۔جو ہم سمجھتے ہیں وزیر اعظم کا ایک اچھا فیصلہ اس وجہ سے ہے کہ وہ سیکڑوں خاندان جن کے افراد کو ظالموں نے مجرمانہ طریقے پر سفاکی سے قتل کر دیا تھا، اور اُن قاتلوں کوپھانس گھاٹ تک لیجانے کے بجائے زندہ رکھا ہو تھا، اس نا انصافی کی وجہ سے متاثرہ خاندانوں کے آنسوں تھمنے میں نہیں آرہے تھے۔

Islam
Islam

اسلام بھی ہاتھ کے بدلے ہاتھ جان کے بدلے جان کا مطالبہ کرتا ہے۔ اس لحاظ سے وزیر اعظم کا پھانسی کی سزا کی بحالی کافیصلہ قابلِ تعریف ہے۔ مگر بعض مغرب زدہ لوگ اس فیصلے پر خوامخوا کے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ جو ہم سمجھتے ہیں کہ انصاف کے تقاضوں کے صریح خلاف بات ہے۔ بعض مغرب زدہ لوگوں کو میڈیا پر یہ کہتے بھی سُنا گیا کہ جس نے دس پندرہ سال جیل میں گذار لئے اسُ کی سزا تو ویسے ہی ختم ہوگئی؟کوئی انہیں بتائے کہ یہ مقتول کے خاندان اور خود مقتول کے ساتھ کھلی نا انصافی اس لئے تھی کہ قاتلوں کو موت کے بجائے پندرہ بیس سال کا جو ریلیف زندگی کی شکل میںملا وہ صریحاََنا انصافی پر مبنی تھا۔ انہیں تو انصاف کے تقاضے پورے ہوتے ہی سزا کے حکم کے آجانے کے بعد فوری طور پر پھانسی پر لٹکا دیا جانا چاہئے تھا۔ تاکہ متاثرہ لوگوں کو ذہنی سکون میسر آجاتا اور پندرہ بیس سال کی ذہنی اذیت سے بچ کر سکوں کا سانس لے رہے ہوتے۔

پھانسی کی سزا می دینے میں بھی انصاف کے تقاضوں کو نہ بھو لا جائے ۔جس مجرم کا جب اور جہاں نمبر تھا ۔اُس کو اسی نمبر پر پھانسی پر چڑھایا جانا چاہئے۔یہ نہ ہو کہ کل کا سزا پانے والا فوری پھانسی پر چڑھا دیا جائے اور ماضی کے مجرموں کو مزید زندگی بخش دی جائے۔کئی لوگ اپنے مجرموں کو بچانے کی غرض سے پھانسی کے نمبروں میں تبدیل چاہتے ہیں۔جو عادی مجرموں کو بچانے کی ایک نا کام کوشش ہے۔
ہمارا خیال ہے کہ دہشت گرد اب لاہور کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔کیونکہ وزیر اعظم نے اس وقت دہشت گردی کے خلاف دو ٹوک فیصلے کا اعلان کر دیا ہے ۔ماضی میں جو گڈُ طالبان اور بیڈ طالبان کا تصوور تھا ،انہوں نے اس تمیز کے خاتمے بھی کا اعلان کر دیا ہے۔جس سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے۔ اس خبر سے ایک حساس اداروں نے بھی پولیس کو الرٹ یہ کہہ کر کر دیا ہے کہ دہشت گرد پیشاور کے بعد اب لاہور کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

انٹیلی جینس ادارے کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایک ٹیلیفون کال ٹریس کی گئی ہے جس سے مبینہ طور پر اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ آرمی اسکول پیشاور پر حملہ کرنے والوں کے ساتھی لاہور میں موجود ہیں اور ایک بارود سے بھری گاڑی بھی لاہور میں موجود ہے۔دہشت گرد لاہور میں دہشت گردی کی بڑی وادات کرنے کا اردہ رکھتے ہیں۔ان کے ہدف کے بارے میں کوئی اطلاع موجود نہیں ہے۔

اے پی سی میں کہیں سے بھی دہشت گردوں سے نرمی برتنے کی بات سامنے نہیں آئی۔اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ دشت گردوں کی سفاکی نے اپنے تما م ہمدرد اس سفانہ عمل کے ذریعے سے اپنے مخالف بنا لئے ہیں۔ملالہ کے واقعے نے چند لوگ ان کے مخالف بنا دیئے تھے۔ مگر اس سانحے نے تو پوری قو م کے ساتھ ان کے تمام ہمدردوں کو بھی ان کا کھلا مخالف نبا دیا ہے۔کئی لوگوں کا اس ضمن میں یہ بھی خیال ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے پتے خوب سلیقے سے کھیلے اور اور آخر کار اپنے دشمن پر کاری ضرب لگانے میں ہر پہلو سے کامیابی حاصل کر چکا ہے۔دوسری جانب پاکستانی قوم اپنے معصوم شہیدوں پر بے حد ملول تو ضرور ہے ۔مگر اس بات میں طمانیت محسوس کر رہی ہے کہ ان معصوم شہادتوں نے قوم کو متحد کر دیا ۔جس کا شیرازہ 16،دسمبر 2014سے قبل بری طرح سے بکھرا ہوا تھاننھے شہیدو تمہیں سلام تم نے اپنے خون سے اس قوم کا بکھرا شیرازہ سمیٹ کر ایک ہی صف میں محمود و ایاز کو لا کھڑا کیا ہے

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
flowers innocent pakistan politicians solidarity پاکستان پھول سیاست دانوں معصوموں یکجہتی
Previous Post آئو کہ بدل دیں ظلم کا نظام
Next Post اسلام آباد : 17 دہشتگردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close