لندن میں اینٹی جی ایٹ گروپ کا احتجاج جاری ہے۔ لندن میں ہنگاموں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں جبکہ اینٹی جی ایٹ گروپ نے آج سے لندن میں احتجاج اور ہنگاموں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Start typing to search...