لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں 3 افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔
ملزموں کو مجموعی طور پر ساڑھے 33 سال قید سزا سنائی گئی ہے۔
ملزم 2012ء میں کنٹینر میں 100 کروڑ روپے کی ہیروئن فرنیچر میں بھر کر برطانیہ لائے تھے۔

Start typing to search...