لندن (جیوڈیسک) برطانوی عدالت نے داعش سے متاثر 2 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
دونوں پر الزام تھا کہ وہ لندن میں فائرنگ اور حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سر غنہ 22 سالہ طارق حسین اور 22 سالہ صہیب مجید کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

Start typing to search...