Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لندن یاترا

November 21, 2016 0 1 min read
Imran Khan
 Imran Khan
Imran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
انگریز کو برصغیر سے رخصت ہوئے سات عشرے گزر چکے لیکن ہمارے اذہان و قلوب پر ابھی تک تاجِ برطانیہ کی حکمرانی ہے۔ انگریزی زبان، انگریزی لباس اور انگریزی سرزمین میں ہمیں بڑی کشش محسوس ہوتی ہے۔ اگر کسی کا بچہ انگلینڈ چلا جائے تو وہ بہانے بہانے سے لوگوں کو بتاتا پھرتا ہے۔ وزیرِاعظم صاحب کے بچوں کا کاروبار لندن میں، کپتان صاحب کے بچوں کی رہائش بھی وہیں وزارتِ عظمیٰ کے اُمیدوار بلاول زرداری بھی وہیں کے پلے بڑھے اور اشرافیہ کے بچوں کے لیے تو جیسے پاکستان بنا ہی نہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے برطانیہ ہی ہمارا ”اصلی تے وڈا”گھر ہو ۔ہم نے جب بھی کوئی پلاننگ کرنی ہوتی ہے تو لندن کی ٹھنڈی ٹھار فضاؤں میں چلے جاتے ہیں اور تاجِ برطانیہ تو ہم پر اتنا مہربان ہے کہ ہمارے باغیوں کو بھی سینے سے لگا لیتا ہے۔

پاکستان کے خلاف سازشوں کے لیے ہمیں لندن کی فضائیں بہت راس آتی ہیں ۔ 2014ء کا لندن پلان کسی کو بھولانہ کسی حوالے سے ایک سو چھبیس روزہ دھرنا ،جس نے پاکستانی معیشت کو عشروں پیچھے دھکیلنے کی سعی کی۔ اب بھی عمران خاں ، شاہ محمود قریشی ، شیخ رشید اور نعیم الحق لندن یاترا پر ہیں۔ شنید ہے کہ وہ پاناما پیپرز پر وزیرِ اعظم کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے گئے ہیں۔ اچھی بات ہے اگر کوئی ثبوت اُن کے ہاتھ لگ جائے اور ہمیں بھی پتہ چل جائے کہ جن پر ہم تکیہ کیے بیٹھے ہیں ، اُن کا اصل روپ کیا ہے ۔ فی الحال تو ہم یہی سمجھتے ہیں کہ کپتان صاحب مسندِ اقتدار کی تلاش میں لندن یاترا پر ہیں اور عنقریب کوئی نیا ”لندن پلان” سامنے آنے والا ہے ۔ 1992ء کا مفرور الطاف حسین بھی لندن ہی میں ہے جو غالباََ برطانوی حکمرانون کے دِل کے بہت قریب ہے۔

یہ بھگوڑا قاتل بھی ہے ، باغی بھی اور غدار بھی ۔ سُنا تھا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کسی کی پرواہ کیے بغیر حق سچ کا فیصلہ کرتی ہے لیکن الطاف حسین کے مَنی لانڈرنگ کیس میں اُس نے ایسی ڈنڈی ماری کہ اُس کی تفتیشی دیانت اور غیرجانبداری کے سارے پول کھُل گئے ۔ الطاف حسین کو باعزت بری کر دیا گیا حالانکہ اُس کے خلاف مَنی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود تھے ۔ اب ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بھی کچھ ایسا ہی ہونے جا رہا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے وزیرِداخلہ چودھری نثار علی خاں لندن گئے تاکہ برطانوی حکمرانوں کو سمجھا سکیں کہ پاک برطانیہ تعلقات کی راہوں کو یہ قاتل اور بھگوڑا مسدود کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ ہمیں چودھری صاحب کا اندازِ سیاست اسی لیے پسند ہے کہ وہ سچی اور کھری بات مُنہ پر کہنے کے عادی ہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ اُن کی پیشانی ہمیشہ شکن آلود ہوتی ہے اور اُن کے ہونٹ ”بیچارے ”مسکراہٹ کو ترستے رہتے ہیں۔

اقبال نے کہا تھا
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تَگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا

ہم جنگی جنوں میں مبتلاء ہیں نہ دِلّی کے لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا شوق لیکن اب ایسا بھی نہیں کہ ہم بے غیرتی کی ”بُکل” مار لیں ۔ بھارت اپنی ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے جس کا مُنہ توڑ جواب دینا ہی غیرت کا تقاضا ہے ۔ سچ کہا ہے ہمارے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے کہ قوم کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، بھارت کو سرحدی جھڑپوں میں بھرپور جواب دیا جا رہا ہے ۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر بھارت میں تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو وہ دنیا کو بتائے کہ اِن جھڑپوں میں ہم اُس کے 45 فوجی جہنم واصل کر چکے ہیں۔ سچی بات ہے کہ ہمیں تو اب بھی اگر غیرت کی کوئی رمق نظر آتی ہے تو صرف نوازلیگ میں ، جس کے دبنگ وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خاںنے الطاف حسین کے بَری ہونے پر لگی لپٹی رکھے بغیر احتجاج کیا اور برطانیہ جا کر اُنہوں نے برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے ، نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر سَرمارک لائل گرانٹ ، ہوم سیکرٹری امبرڈ، فارن سیکرٹری بورس جانسن اور سابق وزیرِاعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کرکے بھارتی جارحیت اور الطاف حسین کے معاملات پر پاکستانی مؤقف سے آگاہ کیا۔ اُنہوں نے کشمیر میں ہونے والے مظالم کا بھی ذکر کیا اور سرحدوں پر ہونے والی بھارتی چھیڑ چھاڑ کا مُنہ توڑ جواب دینے کے عزم کا ارادہ بھی کیا ۔ 1o ڈاؤننگ سٹریٹ پر برطانوی وزیرِ اعظم سے ملاقات میں چودھری صاحب نے اُنہیںوزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اور پاکستان کا دَورہ کرنے کی دعوت بھی دی ۔ اسی ملاقات میںاُنہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت ، کشمیر میں مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے اور اقوامِ عالم کی توجہ کشمیر سے ہٹانے کے لیے سرحدی خلاف ورزیوں میں مصروف ہے ۔ اِن حالات کو مدّ ِ نظر رکھتے ہوئے برطانوی وزیرِاعظم کا دَورہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ برطانوی وزیرِاعظم نے کہا کہ وہ 2017ء میں پاکستان کا دَورہ کرنے کا پروگرام بنا رہی ہیں۔

Chaudhry Nisar Ali Khan
Chaudhry Nisar Ali Khan

چودھری نثار علی خاں نے برطانوی وزیرِخارجہ بورس جانسن سے ملاقات میں کہا کہ بھارت کو سرحدی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔ ہم بھارت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گے ۔ پاکستان تو مسلۂ کشمیر پر غیرمشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن بھارت نے بات چیت کے دروازے بند کر رکھے ہیں ۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے ۔ پاکستان نے ہمیشہ لندن سے اپنے تعلقات کو اہمیت دی ہے ۔ ہم کشمیریوں کے حقوق اور اُن کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ بعد ازاں چودھری نثار علی خاں نے سابق برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈکیمرون سے بھی ملاقات کی ۔ اُنہوں نے ڈیوڈ کیمرون کا یادگار جملہ دہرایا جب اُنہوں نے کہا تھا ”پاکستان کا دوست ، برطانیہ کا دوست اور پاکستان کا دشمن ، برطانیہ کا دشمن ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ وہ پاک برطانیہ تعلقات کی مضبوطی کے لیے پہلے بھی کام کرتے رہے تھے اور اب بھی کریں گے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری صاحب نے کہا کہ پاکستان کو مَنی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کے طریقۂ کارپر تشویش ہے ۔ ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس پر بات کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان میں اِس کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ یہ الگ بات ہے کہ پاکستان میں موجود عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان کو برطانیہ لینا ہی نہیں چاہتا۔چودھری نثار علی خاں نے جس خوبی سے پاکستان کا مقدمہ پیش کیا ہے وہ لائقِ تحسین ہے ۔ حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ اقوامِ عالم میں اپنے وفود بھیج کر اُسی انداز میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کریں جیسے ہمارے وزیرِ داخلہ نے کیا ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Chaudhry Nisar Ali Khan conspiracy imran khan London pilgrimage Prof Riffat Mazhar protest ruler احتجاج حکمران سازشوں عمران خاں لندن
Meeting
Previous Post شام نے حلب کو انتظامی خودمختاری دینے کی تجویز مسترد کر دی
Next Post وقار مہدی اور عاجز دھامرا کو وسیم علوی اور سید امجد علی شاہ اور دیگر کی جانب سے مبارکباد
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close