لندن (جیوڈیسک) لندن جیل میں قیدی کو انتہاپسندانہ مواد بھیجنے والے شخص نے اعتراف جرم کر لیا۔
عدالت نے اسے 9مہینے قید کی سزا سنائی ہے۔ عثمان چودھری نے جیل میں قید ایک نومسلم کو انتہا پسندانہ لٹریچر بھیجا تھا۔

Start typing to search...