لندن (جیوڈیسک) برطانوی ٹی وی کے مطابق ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Start typing to search...