لندن (جیوڈیسک) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کی سینیئر نائب صدر زہرا شاہد کے قتل کے خلاف لندن میں 10 ڈاوننگ اسٹریٹ میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔

Start typing to search...