
لندن (جیوڈیسک) لندن کا ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم دو ٹیموں کے مداحوں کے درمیان میدان جنگ بن گیا۔بائرن میونخ اور بروشیا ڈورٹمنٹ کے مداح آپس میں لڑ پڑے۔
گھتم گتھا ہوئے ، دھکم پیل کی اور ایک دوسرے پر چیزیں پھینکیں ،چمپینز لیگ کے فائنل سے قبل ہونے والی لڑائی میں پولیس نے بیچ بچاو کرایا۔
