Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”افروز عالم فن اور شخصیت”

February 11, 2015February 11, 2015 0 1 min read
Afroz Alam
Afroz Alam
Afroz Alam

تحریر: ڈاکٹرمجیب شہزر

گوپال گنج بہار کی مٹی سے معرض وجود میں آنے والے شاعروادیب افروزعالم جو سعودی عرب کے بعد آج کل کویت میں فروکش ہیں ۔حلقہ ہائے اب کے ارباب حل و عقداور پرستاران شعروسخن میں تعارف کے محتاج نہیں ہیں وہ ایک کثیرالجہات کثیرالتجربات کثیرالموضوعات اور کثیرالاشاعت شاعروادیب و خطیب مضمون نگار مقرراور مبصر کی حیثیت سے برصغیرہندوپاک ہی نہیں بلکہ یورپی ممالک اور کینیڈا و امریکہ میں بھی اپنی مکمل شناخت مستحکم کرچکے ہیں۔ موصوف کا اوّلین شعری مجموعہ ”الفاظ کے سائے”زیور طباعت سے آراستہ و پیراستہ ہوکر اور منصۂ شہود پر اپنے جلوں کی گہر پاشیاں کرکے بڑے پیمانے پر اپنی محبوبیت و مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکاہے ۔ یہ مجموعہ ٢٠٠٧ء میں منظر عام پر آنے کے بعد ان کا اگلااور دوسرا شعری مجموعہ جو دیوناگری لپی میں تھا۔ ٢٠٠٩ء میں منظر عام کی زینت بنا۔ پھر تیسری کتاب ”مناظر جناب کے” زیر عنوان ٢٠٠٩ء میں اشاعت پذیر ہوئی ۔

جہاں تک ان کی تالیفات کاتعلق سے وہ بھی بقدر تعداد تین ہیں۔ ”فصل تازہ” جو کویت میں مقیم ١٤ شعرائے کرام کے مع کوائف و تصاویرکلام پر مبنی ہے اور جس میں شاعروںکے فکروفن کا جائزہ بھی لیاگیاہے۔٢٠٠٥ء میں شائع ہوکر بنظر استحسان دیکھی گئی۔ ان کی دوسری تالیف جس کا سرنامہم یا عنوان”کویت کے اہل قلم” ہے جس میں کویت میں مقیم ٤٠ شعراء و ادبا کی تخلیقات مع تعارف یکجاکی گئی ہیں۔ ٢٠٠٦ء میں منظر عام پر رونق افروز ہوئی۔ تیسری تالیف جو رشید میواتی کے فن و شخصیت کو احطہ کرتی ہے اس کی اشاعت کاسال ٢٠٠٩ء ہے ۔ علاوہ ازیں ان کی اور بھی تین کتابیں ابھی اشاعت کی منتظر ہیں۔ حال ہی میں ”افروز عالم فن اور شخصیت ” کے عنوان سے جو کتاب جلوہ گہہ آفاق پر طشت ازبام ہوکر دعوت فکردے رہی ہے۔

میرے پیش نگاہ ہے لہٰذا اسی کے تناظرمیں گفتگو مقصودہے ۔ تحریک ادب بنارس کے زیر اہتمام شائع ہوئی یہ کتاب جو ٢٥٥ صفحات کو محیط ہے اور مجلدبھی جس کے سرورق کو افروز عالم کی خوبصورت اور متبسم تصویر سے آراستہ کیاگیاہے یہ روشن کتابت و طباعت کے اعتبار سے بھی خاصی پُر کشش اور دلپذیر ہے جس میں مشمولہ ٤٢ رنگین تصاویر کے اضافے سے کتاب کے حُسن میں چار چاند لگ گئے ہیں کتاب کی مرتبہ سری نگر کی سیدہ نسرین نقاش ہیں۔ جہاں تک کتاب کی فہرست کا تعلق ہے ۔ وہ دس عدد ذیلی عنوانات کے ساتھ ترتیب دی گئی ہے ۔
(١) کوائف کے تحت نورپرکار شاہو حنائی شاہجہاں جعفری حجاب اور سید تسلیم اکبرشاہ نے ذاتی تعلق کی روشنی میں افروز عالم کی شخصیت اور ان کے فن کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی ہے ۔

(٢)تاثرات کے باب میں ١١ اہالیان قلم نے ان کے شعری مجموعے ”الفاظ کے سائے” کے تناظر میں ان کی ِِٰ جومومم شعری کائنات کابڑی گہرائی و گیرائی اور ژرف نگاہی سے جائزہ لے کر ان کی شعروفنی خصوصیات کو آشکار کیاہے۔ان گیارہ مضمون نگاروں میں پروفیسر علیم اللہ حامی افتخار امام صدیقی ۔ کوثرمظہری اور ڈاکٹر ارشد مسعودہاشمی جیسے ارباب حل و عقد اور ثقہ و نابغہ شخصیات بھی شامل ہیں ۔

(٣) مضامین فصل تازہ کت باب میں مسرت جبیں زیبااور محمودشاہدنے مشارکت فرماکر اس کتاب کے حوالے سے اپنے خیالات درج کرائے ہیں جو نقدونظر پر مبنی ہیں ۔ (٤) شخصیت و فن کی قوس و قزح کے باب میں ١٣ نامورہستیوں کے نام بیش بہانگینوںکی طرح جڑے ہوئے ہیں۔ ان سبھی نے دلائل براہن سے افروزعالم کو ایک معیاری و منفردشاعر ثابت کرنے کی حسب توفیق سعی جمیلہ فرمائی ہے ان میں مناظر عاشق ہرگانوی ڈاکٹر سلیم قیصر سید معراج جامی اور عشرت ظفر بھی شامل ہیں۔

Afrozz Alam
Afrozz Alam

(٥) تبصرے کے باب میں کل سات تبصرہ نگاروں نے شرکت کی ہے ۔ ان میں ڈاکٹر احمدسجاد ، ڈاکٹر ماجد دیوبندی اور احمد خلیل جازم نے فصل تازہ کے تناظر میں تبصرہ آرائی فرمائی ہے جبکہ ڈاکٹر امام اعظم ہمایوں اشرف قاضی رئیس اور خالد نقاش نے مختصر تحاریرمیں ان کے شعری مجموعے” الفاظ کے سائے”کوکھنگالا ہے۔

(٦) بنام افروز عالم کے تحت وہ خطوط یکجاکئے گئے ہیں جو مشاہیر ادب نے افروز عالم کے نام لکھے ہیں۔ان ٩ مشاہیر میں ستیہ پال آنند عبدالاحد ساز، ڈاکٹر شبنم گورکھپوری اور اصغر ویلوری وغیرہ بھی شامل ہیں ۔ یہ خطوط افروز عالم کی ہمہ گیرشہرت و مقبولیت کی علامت ہیں۔ (٧) منظومات کے باب میں وہ نظمیں درج کی گئی ہیں ۔ جو انہیں خراج عقیدت کے بطور پیش کی گئی ہیں ۔
(٨) انٹرویوکے تحت ان سے ڈاکٹر افضل شاہین اور فرزانہ سہاب مرزا کے لئے ہوئے انٹرویوز کو شامل کتاب کیاگیاہے ۔

(٩) انتخاب منظومات کے باب میں افروزعالم کی نظموںاور غزلوںکو جگہ دی گئی ہے ۔ (١٠) تصاویر(رنگ و بق آخری باب ہے جس میں مشاہیر ادب کے ساتھ لی گئی ان کی رنگین تصاویرکو چسپاں کیاگیاہے ۔ باعتبار شخصیت افروز عالم خوش اطوار ،خوش گفتار، خوش رفتار،روادار،وضعدار،فراخ دل،کشادہ ذہن، منکسر المزاج،دردمند،ہمدرداور انسان دوست شخصیت کے مالک ہیں۔ جب وہ سعودی عرب میں فروکش تھے وہاں سب سے گھل مل گئے تھے اور اب یہاں وہ کویت کی انجمنوں اور محفلوںکے بھی روح رواں بنے ہوئے ہیں۔

ان کے طور طریق روز مرہ کے معمولات اور مزاج و منہاج کی مرقع کشی میں ان کے قریبی اور صاحب اسلوب فنکارو ادیب اور عزیز دوست جناب شاہد حنائی نے کمال کر دکھایاہے جو انہیں کا حصہ ہے ۔ مضمون کا اقتباس ملاحظہ فرمائیے ”افروز عالم نے ادب اور ادباء کے لئے دن رات دامے درمے قدم سخنے جی جان سے محنت اور خدمت کی ہے ۔ بیرون کویت سے آنے والی ہر ادبی شخصیت کے استقبال کو ہوائی اڈّے پر موجودرہتاہے ۔مہمان جو ایّام کویت میں گزارتاہے افروزاس کاسایہ بن کر ساتھ ساتھ رہتاہے۔

خاطر مدارات جی حضوری خوشنودی مہمانداری میں کوئی کسر نہیں اُٹھارکھتا۔ مقامی سطح پر کوئی مشاعرہ ہویا کسی کتاب کی تقریب رونمائی،نامزد صدر،مہمان خصوصی ،مقررین سمیت سامعین تک سے رابطے میں رہنا، پروگرام میں فوٹو گرافی کی ڈیوٹی نبھانے سے لے کر شرکاء کو کھاناکھلانے کی ذمہ داری بھی احسن طریقے سے ادا کرتاہے۔”

جہاں تک افروزعالم کی شاعری کاتعلق ہے وہ کلاسیکی اور روایتی مزاج و انداز کے شاعرہیں۔ دقاقت و ثقافت اور ژولیدگی و پیچیدگی سے انہیں دور کابھی علاقہ نہیں ہے ۔ بھونڈے بھدّے بیہودہ اور ناشائستہ الفاظ کی وہ اپنی شاعری پر پرچھائیں بھی نہیں پڑنے دیتے۔شستگی، شائستگی، سادگی، شگفتگی، نغمگی،تازگی،بے ساختگی، برجستگی،فریفتگی، وارفتگی، شیفتگی،رنگارنگی اور خوش آہنگی ان کی شاعری میں اجزائے لاینفک کادرجہ رکھتے ہیں۔ ان کی شاعری میں جمالیاتی لطافت موسیقیت ،حلاوت اور متغزلانہ کیفیت کا رچاؤ بساؤ دیکھنے سے تعلق رکھتاہے۔

افروز عالم عشق و عاشقی ،حسن و جمال،محبوب کی پیکرتراشی،ہجرووصال،غم و خوشی اور محبت میں فتح وشکست کے موضوعات کو پیچیدہ قسم کے فلسفیانہ خیالات پر فوقیت دیتے ہیں۔ان کی شاعری کی قطب مینار ان کے اپنے مشاہدات و تجربات ،جذبات و احساسات اور قلبی واردات کی بنیاد پر ایستادہ ہے۔ ماناکہ ان کے یہاں رومانیت کا رنگ گہراہے مگر اسے معیوب قرار نہیں دیاجاسکتاکیونکہ روایتی شاعری کی اساس ہی حکایاتِ پایار گفتن اور حدیث دل بہ دلبراں کے نظریے پر ٹکی ہوئی ہے ۔ عشقیہ شاعری میں خیالات کی پاکیزگی اور بے لوث قسم کے انکساروایثار کی ادا فی الفور دلوںمیں گھر کر لیتی ہے ۔ہمیں یہی رنگ و آہنگ افروز عالم کی شاعری میں بھی دمکتاچمکتادکھائی دیتاہے ایسے ہی مہذب اور لطیف و اطہرجذبات سے معموروموثر اشعار ذیل مییں ملاحظہ ہوں
(١) جُنونِ زخم محبت بھی ہے عجب تحفہ
چمک رہاہے بدن پر مرے قباہوکر

(٢) جلا رہی ہے تمنّاؤں کے کِھلے گلشن
ہتھیلیوں کی مہک شعلہ حنا ہوکر

(٣) ہر پَل خیال ان کا ہے ان کی ہی آرزو
رہتاہوں دل کی دنیا منور لئے ہوئے

(٤) نگاہ ملتے ہی پلکوں کا وہ جھکا لینا
حیامیں کتنی ہے چاہت کسی کو کیا معلوم

تہذیب کے زوال اور مادیت کے عروج نے خیروشر اور نیکی و بدی کی تفریق ہی مٹاکر رکھ دی ہے جس سے بہت سے سماجی سیاسی اور تہذیبی و اخلاقی مسائل نے معاشرے میں انسانی زندگی کو اجیرن بناکر رکھ دیاہے ۔عصرحاضر کاایسی ہی تلخ سچائیوںپر مبنی حقیقی منظرنامہ علامتوںاور اشاروںکنایوںمیں ہمیں افروز عالم کی شعری کائنات میں جلوہ طراز نظر آتاہے
جذبات کی ہر بات سے ہم جو جھ رہے ہیں
بگڑے ہوئے حالات سے ہم جوجھ رہے ہیں
آوارہ ہواؤں کا پتہ کون بتائے گا
سازش کی عنایات سے ہم جو جھ رہے ہیں

چونکہ کتاب افروزعالم کے فن اور شخصیت پر مبنی ہے اس لئے کتاب کے متعلقہ ابواب کے مزاج کو نشانِ خاطر کرنے کے بعد شاعر کے فکروفن پر جتنا لکھ دیاہے وہی کافی ہے ۔ اس سے زیادہ کی گنجائش اس لئے نہیں کہ یہ کوئی شعری مجموعہ نہیں ہے ۔

 Dr.Mujeeb Shahzar
Dr.Mujeeb Shahzar

تحریر: ڈاکٹر مجیب شہزر

Share this:
Tags:
Creativity Kuwait personality Reviews جائزہ شخصیت کویت منتظر
Lahore
Previous Post لاہور : بادامی باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی
Next Post بھمبر کی خبریں 11/2/2015

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close