Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رَب خیر کرے!

October 2, 2013October 2, 2013 0 1 min read
Government Drone Attacks
Government Drone Attacks
Government Drone Attacks

ابھی شام جل ہی رہا تھا اور اس کی تپش ابھی مدھم بھی نہیں ہوئی تھی کہ ٣٠ ستمبر کی رات آگئی پھر کیا تھا بارہ بجتے ہی جبکہ ابھی اکتوبر کی نئی صبح کا نیا سورج ابھی تک اپنی کرنیں بھی نہ پھیلا سکا تھا اور اس کے بعد تو وہ ہوا کہ جیسے خونی بادلوں نے یکا یک سب کو ڈھانپ دیا ہو۔ جس کا تصور کرکے انسان سہم جائے، ملک کے غریب اور متوسط طبقہ کو حکومتی ڈرون حملے نے بے حال کر دیا۔ لوگ سوچوں میں گم رات بھر کروٹیں بدلتے رہے کیونکہ ان غریب اور متوسط طبقے کی نیند تو اقتدار کے فیصلوں نے چھین لیا تھا۔ کیونکہ بیک وقت اُس دن پیٹرول اور بجلی کے ریٹ بلند سطح پر پہنچا دیا گیا۔ ایک عام فرد جو مبلغ آٹھ ہزار روپئے کی معمولی تنخواہ پر ملازم ہو، اور اس کی مختصر چار افراد کی ہی فیملی کا تجزیہ کیا جائے تو پہلے ہی اُس کے گھر کا خرچ نہیں چل پاتا ہوگا۔

اب تو کسی اخبار میں کل ہی پڑھا تھا کہ سات، آٹھ ہزار کمانے والا بندہ اُن پیسوں میں صرف بجلی کا بل ہی بھر پائے گا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ باقی مہینے بھر کا خرچ اس کے لئے ممکن نہیں ہوگا۔ اب آپ بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں کہ اس ملک میں غریبوں اور متوسط طبقوں کا کیا حال کر دیا گیا ہے۔ جینا تو مشکل بنا ہی دیا گیا ہے اور سوچوں پر بھی ایسی پابندی عائد کہ بندہ صرف دال روٹی کے چکر میں لگا رہتا ہے۔ اور اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت تک اس مہنگائی بے کراں نے معاؤف کر دیا ہے۔
ہماری آنکھ ہے کیوں نم کوئی پتہ تو کرے
دیء ہیں کس نے ہمیں غم کوئی پتہ تو کرے
وہ کون ہے جسے انسانیت سے نفرت ہے
کیوں لاتے ہیں یہ مہنگائی کوئی پتہ تو کرے
آج ایک غریب ہسپتال کے باہر اپنے گردے بیچنے کے لئے کیوں کھڑا نظر آتا ہے، لوگ اپنے پھول جیسے بچوں کو کیوں بیچ رہے ہیں۔

ملک میں کرپشن کیوں ہے ؟ سب کو پتہ ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ہی یہ کرپشن عروج پر ہے، جب تنخواہوں میں گزارا مشکل ہو جائے تو لوگ اِدھر اُدھر دیکھنے اور ذرائع آمدن کے دوسرے راستے تلاش کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں۔ روٹی اس ملک کے عوام کی چِڑ بنا لی گئی ہے کہ اکثر کو سکون سے دو وقت کی روٹی میسر ہی نہیں۔ مہنگائی ایسا جن ہے کہ نہ حکومت کے کنٹرول میں ہے اور نہ ہی واپس بوتل میں جا رہا ہے۔ بلکہ اب تو یہ مہنگائی سلسلے وار ہو گیا ہے کیونکہ کبھی حکومتیں مہنگائی کرتے ہوئے ڈر اور خوف محسوس کرتے تھے کہ کہیں عوام سڑکوں پر نہ آجائیں اور کوئی ہنگامہ نہ برپا ہو جائے مگر آج یہ حال ہے کہ تسلسل کے ساتھ مہنگائی میں ببانگِ دہل اضافہ کیا جاتا ہے۔ پیٹرول کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، حکومت کے سو دنوں نے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عوام کے سو مہینوں کے برابر کچومر نکال دیا ہو۔ عوام بلبلا رہے ہیں، بھوک سے، افلاس سے، دوائی سے، اسکول کی فیسوں سے، بیماریوں سے، بے روزگاری سے، مگر پھر بھی جی رہے ہیں۔

Inflation
Inflation

آس باقی ہے تو بس رب العزت کا کہ وہی انسان کا واحد سہارا ہے وگرنہ یہاں تو حکمرانوں کا بس نہیں چل رہا ہے کہ وہ حد سے گزر جائیں۔ یہ ساری باتیں اور مسائل کو صرف میں ہی محسوس نہیں کر رہا ہوں بلکہ اب تو چیف جسٹس صاحب نے بھی اس ہوشربا مہنگائی پر از خود نوٹس لے لیا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ جیت عوام کی ہوتی ہے یا حکمرانوں کی۔ آج مہنگائی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ سفید پوش افراد کے لئے تو زندگی کٹھن راہگزر بن گئی ہے۔ لوگ انہی وجوہات کی بناء پر اپنی اولادوں کو تعلیم کی راہوں سے دور کر رہے ہیں۔ زندگی کی ضروری اشیاء مثلاً آٹا، چینی، دودھ، چاول، سبزیاں اور دوسری روز مرہ کے استعمال کی چیزیں انتہائی مہنگی ہو چکی ہیں جو کہ غریب کی پہنچ سے بھی دور ہے۔ پرائس کنٹرول کمیٹی کے ارباب صرف کاغذی کاروائی کے ذریعے ”سب اچھا ہے” کا نعرہ بلند کرتے رہتے ہیں۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ جسے آپ سب بھی محسوس کر رہے ہونگیں۔ ایک غریب مزدور سارا دن اپنا خون پسینہ بہا کر دو ڈھائی سو روپئے کمائے گا تو اس سے وہ اپنے گھر والوں کی کفالت کس طرح کر سکتا ہے کیونکہ اس کی سارے دن کی مزدوری ڈھائی یا تین سو روپئے ہوتے ہیں اور ایک کلو گائے کا گوشت خریدنے جائے تو اس کی قیمت چار سو روپئے بتایا جائے۔

اب تو وہ یقینا دال کی طرف جائے گا مگر یہ کیا دال کی قیمت تو خود ہی سو روپئے سے زیادہ چل رہا ہے۔ یوں غریب تین وقت کی بجائے یقینا دو وقت کے کھانے پر ہی گزارا کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ مگر یہ ساری باتیں اور مسائل محلوں میں رہنے والے اور لیمو زین گاڑیوں میں گھومنے والے کہاں سمجھ سکتے ہیں۔ وہ بھی صرف زبانی دعویٰ ہی کرتے رہتے ہیں مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے جناب! غریبوں کا درد محسوس کیجئے، اور خوفِ خدا کو اپنے اندر سمویئے کیونکہ آپ سب کو بھی ایک نہ ایک دن خدا کو منہ دکھانا ہے، وہاں حساب دینا ہے۔ ابھی وقت ہے ازالے کا، اللہ نے عوام پر حکمرانی کا تاج آپ کو پہنایا ہے تو اس کا پاس کیجئے تاکہ ملک کے باسی آپ کے لئے واہ واہ کریں نہ کہ جا، جا کا نعرہ بلند کریں۔ ملک میں زلزلے، سیلاب اور دوسری ناگہانی آفتیں تسلسل کے ساتھ آ رہی ہیں، کیا یہ ہمارے اعمالوں کی سزا نہیں ہے، آج جن بچوں کے ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیئے تھا اُن کے ہاتھوں میں کشکول تھما دیا گیا ہے۔ بازار سے گزریں تو معصوم معصوم بچے بھیک مانگتے ہوئے سرِ راہ مل جائیں گے اور اس کی بڑی وجہ مہنگائی ہی ہے۔

Power
Power

بجلی کو ہی لے لیں جو شاید آتی تو بہت ہی کم ہے مگر بل تواتر اور اضافے کے ساتھ آتے ہیں۔ بھائی اتنی سمجھ تو ایک ان پڑھ کو بھی آج کل ہے کہ جب چوبیس گھنٹوں میں دس سے بارہ گھنٹے بجلی آتی ہی نہ ہو تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ تیس دنوں میں تین سو گھنٹے بجلی لوگوں کو نہیں مل رہی ،تو پھر وہ اَن پڑھ شخص بھی یہ کہنے پر مجبور ہے کہ یہاں انصاف نام کی کوئی چیز میسر نہیں شاید۔ بجلی کی عدم موجودگی میں لوگوں کو پینے کا پانی بھی گھروں میں ٹھیک طرح سے دستیاب نہیں پاتا۔ آپ ارباب تو مشینی صاف پانی پیتے ہیں آپ کو کیا معلوم کہ گھروں میں کب اور کتنے وقت کے لئے لوگوں کو پانی کی سپلائی دی جاتی ہے۔ بہانہ بڑا اچھا ہوتا ہے کہ بجلی نہیں ہے اس لئے پریشر نہیں بن پا رہا ہے تو پانی گھروں تک کیسے پہنچے گا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔

ابھی عوام آپ کے رحم و کرم پر ہیں، اپنا اور اداروں کا قبلہ درست کروا لیں کہیں ایسا نہ ہو کہ بپھر جائیں اور ویسے بھی اپنے حق کے لئے آواز بلند کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہوتی۔ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ : ہم بھی بکنے گئے تھے بازارِ محبت میں ائے دوست جب بازار پہنچے تو پتا چلا کہ انسان سستے ہیں اور آلو مہنگے ہیں ویسے بھی کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ : پاکستان میں اتنی مہنگائی اور ہنگامہ آرائی کے باوجود اگر آپ پُرسکون اور پُر امن پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں تو پی۔ ٹی۔ وی لگا لیں، آپ کو سب کچھ اچھا، بہتر بلکہ بہت اچھا نظر آئے گا۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Diseases floods institutions Mohammad Javed Iqbal Siddiqui paper prices Rulers sound آواز اداروں بیماریوں حکمرانوں سیلاب محمد جاوید اقبال صدیقی مہنگائی
Lahore Abuse Case
Previous Post لاہور زیادتی کیس : ڈاکٹرز نے بچی کو مکمل طور پرصحت مند قرار دے دیا
Next Post لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close